Browsing tag

#pakvsafg

افغانستان سے شکست ،کپتان شاداب خان وضاحتیں پیش کرنے لگے

  شارجہ (پاک ترک نیوز) افغانستان سے پہلے ٹی ٹونٹی میچ شکست کے بعد کپتان شاداب خان وضاحتیں پیش کرنے لگے ۔ شارجہ میں شکست کے بعد کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل تھی، پریشر میں آکر نروس ہوگئے جس کی وجہ سے پرفارم کرنے میں ناکام رہے۔ […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

  شارجہ(پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا ۔دونوں ٹیمیں شارجہ میں رات 9بجے مد مقابل آئیں گی۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت شاداب خان جبکہ افغانستان ٹیم کے قائد راشد خان ہیں۔ سیریزکے باقی دو میچز بھی شارجہ میں ہی 26 […]

افغانستان سے ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا آج اعلان متوقع

  لاہور(پاک ترک نیوز) افغانستان کے ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا آج اعلان متوقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف سلیکٹر ہارون رشید قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس میں ناموں کا اعلان کریں گے.افغانستان کے خلاف شارجہ میں شیڈول 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے […]

افغانستان نے پاکستان سے ٹی 20سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

  کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان نے پاکستان کیخلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی20سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا ۔افغانستان سے سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے۔ سیریز شارجہ سٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 25 مارچ، دوسرا 27 مارچ جبکہ تیسرا 29 مارچ […]

پاک افغان وارم اپ میچ بارش کے باعث ختم

برسبین(پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والا وارم اپ میچ بارش کے باعث ختم کردیاگیا ۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل برسبین میں کھیلا جانے والا پاکستان اور افغانستان کے درمیان وارم اپ میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا ۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے وارم اپ میچ میں […]

پاکستان کل دوسرا وارم اپ میچ افغانستان کیخلاف کھیلے گا

برسبین(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل دوسرے وارم اپ میچ افغانستان کیخلاف کھیلےگا ۔ تفصیلات کے آسٹریلیا کے شہر برسبین میں شاہین کل دوسرا وارم اپ میچ افغانستان سے کھیلیں گے ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ صبح آٹھ بجے شروع ہو گا۔ اس سے قبل پاکستان کو […]

پاکستان کرکٹ ٹیم سہ فریقی سیریز میں شرکت کیلئے نیوزی لینڈ پہنچ گئی

کرائسٹ چرچ(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم سہ فریقی سیریز میں شرکت کیلئے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کرائسٹ چرچ پہنچنے والے اسکواڈ میں 16 کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے 13 اراکین شامل ہیں۔قومی سکواڈ جمعرات سے کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گا، سیریز کے […]

ایشیا کپ ،آج ٹورنامنٹ سے باہر بھارت اور افغانستان جوڑ پڑے گا

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج ایونٹ سے باہر بھارت اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان دبئی میں جوڑ پڑے گا ۔دونوں ٹیمیں سپر فور مرحلے میں اپنا آخری میچ کھیل رہی ہیں ۔ دونوں ٹیمیں سپر فور مرحلے میں کوئی بھی میچ جیتنے […]

افغان کرکٹرز اور شائقین کی بدتمیزی پر سابق کھلاڑی سیخ پا

لاہور(پاک ترک نیوز) افغان کرکٹرز کی میدان میں اور افغان تماشائیوں کی میدان کے باہر بدتمیزی پر سابق کرکٹرز شدید برہم ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق افغان بائولر فرید احمد کی قومی بیٹر آصف علی سے بدتمیزی اور گرائونڈ کے باہر افغان تماشائیوں کی جانب سے ہنگامہ، توڑ پھوڑ اور پاکستانی مداحوں پر کرسیاں […]

ایشیاکپ:فائنل کی ٹکٹ کیلئے شاہین آج افغانستان سے ٹکرائیں گے

دبئی (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ میں شاہین فائنل کی ٹکٹ کیلئے آج افغانستان سے ٹکرائیں گے ۔ٹیم نے فاتحانہ چال برقرار رکھی تو فائنل کا ٹکٹ کٹوانے کا موقع ہاتھ آئے گا۔ یو اے ای میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور افغانستان میں جوڑ پڑے گا ۔ شاہین […]