Browsing tag

Pakvsban

شکیب الحسن نے سکواڈ کو لاہور میں جوائن کرلیا

لاہور(پاک ترک ن یوز) بنگلہ دیش کے سابق کپتان شکیب الحسن پاکستان کیخلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شرکت کیلئے بنگلادیشی ٹیم کو جوائن کرلیا۔ معروف آل رائونڈر امریکا سے براہ راست لاہور پہنچے، جہاں وہ کینیڈا میں گلوبل ٹی20 لیگ میں بنگلہ ٹائیگرز مسی ساگا کی نمائندگی کررہے تھے۔ واضح رہے کہ رواں […]

شاہین کی ورک لوڈ مینجمنٹ؛ سعود شکیل سوال حذف کرگئے

اسلام آباد (پاک ترکنیوز) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے بنگلادیش اے کیخلاف میچ سے قبل فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ورک لوڈ سے متعلق سوال پر حذف کردیا۔ قومی ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل سے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہین شاہ آفریدی کے ورک لوڈ […]

بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان ،شکیب اور تسکین بھی سکواڈ میں شامل

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈنے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔بنگلہ دیش کے آل رائونڈر شکیب الحسن اور فاسٹ بائولر تسکین احمد بھی سکواڈ کا حصہ ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نجم الحسن شنتو ہیں جبکہ دیگر سکواڈ میں مومن الحق، […]

پاکستان کا بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔سعود شکیل کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ کامران غلام، محمد علی اور محمد ہریرہ بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ 11 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں […]

بابر اعظم سمیت تین کھلاڑیوںکو بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میں آرام دیئے جانے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) بابر اعظم سمیت تین پاکستانی کھلاڑیوں کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میں آرام دیئے جانے کا امکان ہے۔ کپتان شان مسعود، ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور سلیکشن کمیٹی نے اگست میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کے سکواڈ سے متعلق بات چیت شروع کر دی ہے۔ امکان […]

شکیب الحسن ٹیم کی خراب بیٹنگ پرفارمنس پر شدید مایوس

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن کی ناقص بیٹنگ پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ۔ بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ایشیا کپ کے دوران اپنی ٹیم کے بلے سے ناقص پاور پلے پر افسوس کا اظہار کیا ۔ بنگلہ دیش کو ایشیا کپ سپر فور کے افتتاحی میچ […]

بابراعظم نے ویرات کوہلی سے اہم ریکارڈ چھین لیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے سابق بھارتی کپتان ویرات سے اہم ریکارڈ چھین لیا ۔قومی کپتان یک روزہ میچوں میں تیز ترین 2000رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بنگلہ دیش کیخلاف ایشیا کپ کے میچ میں قوم ٹیم کے کپتان […]

ایشیا کپ ،بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 194رنز کا ہدف دیدیا

لاہور(پاک ترک نیوز ) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 194رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کےقذافی سٹیڈیم میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور […]

پاکستانی فاسٹ بائولر نسیم شاہ انجری کا شکار ہوگئے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر نسیم شاہ فیلڈنگ کرتے ہوئے انجری کا شکار ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کیخلاف قومی فاسٹ بائولر بائونڈر پر فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہو گئے ۔ […]

ایشیا کپ ،بنگلہ دیش کے 47رنز پر 4کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کی میزبانی میں کھیلے جا رہے ہیں ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے 47رنز پر چار کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت […]

پاکستان سہ فریقی سیریز میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

  کرائسٹ چرچ(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جاری سہ فریقی سیریز میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز […]

تین ملکی سیریز سے ورلڈ کپ کیلئے کمبی نیشن کو حتمی شکل دینے میں مدد ملے گی،بابر اعظم

کرائسٹ چرچ (پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ 3 ملکی سیریز سے کمبینیشن کو حتمی شکل دینے میں مدد ملے گی۔تین ملکی سیریز سے پاکستان کو بہت فائدہ ہو گا۔ قومی کپتان کا کہنا تھا کہ 3 ملکی سیریز اہم ہے اور اس سیریز سے پاکستان کو […]

پاکستان کرکٹ ٹیم سہ فریقی سیریز میں شرکت کیلئے نیوزی لینڈ پہنچ گئی

کرائسٹ چرچ(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم سہ فریقی سیریز میں شرکت کیلئے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کرائسٹ چرچ پہنچنے والے اسکواڈ میں 16 کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے 13 اراکین شامل ہیں۔قومی سکواڈ جمعرات سے کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گا، سیریز کے […]

پہلا ٹی ٹونٹی میچ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 4وکٹوں سے شکست دیدی۔پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ۔ پاکستان کی جانب سے خوشدل شاہ اور فخر زمان نے 34، 34 رنز بنائے۔ پاکستان نے چار گیندیں قبل 128 […]