Browsing tag

#pakvsire

محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوران کینیڈا کے خلاف اپنی ٹیم کی سات وکٹوں سے فتح کے دوران […]

پاکستان کرکٹ ٹیم میں ’’آپریشن کلین اپ‘‘ کی تیاری

نیو یارک(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم میں ’’آپریشن کلین اپ‘‘ کی تیاری ہونے لگی۔ امریکا اور بھارت سے مسلسل شکستوں نے پاکستانی ٹیم کی ورلڈکپ مہم کو شدید دھچکا پہنچایا، گوکہ ٹیم نے کینیڈا کو ہرا دیا لیکن سپر8 میں رسائی کا انحصار آئرلینڈ پر فتح اور دیگر ٹیموں کے نتائج پر ہے، حال ہی […]

ایک اوور میں 25 رنز؛ بابراعظم کا ایک اور ریکارڈ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آئرش بالر بین وائٹ کے ایک اوور میں 25 رنز بناکر آصف علی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آئرلینڈ کیخلاف ڈبلن میں کھیلے گئے تیسرے ٹی20 میچ کے دوران کپتان بابراعظم نے 42 گیندوں پر 5 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 75 رنز کی […]

کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم اور شاہین کو وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے پر چیئرمین کی جانب سے شرٹ کا تحفہ

ڈبلن (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی جانب سے کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم جبکہ شاہین شاہ آفریدی کو وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے پر شرٹ کا تحفہ پیش کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے کامیاب کپتان […]

پاکستان اور آئر لینڈ تیسرے اورفیصلہ کن ٹی ٹونٹی میں آج مد مقابل

ڈبلن(پاک ترک نیوز) پاکستان اور آئر لینڈ کی ٹییمں تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں آج مد مقابل آئیں گی ۔ پاکستان اور آئر لینڈ کی ٹیمیں آج آئرش شہر ڈبلن کے کلونٹرف کرکٹ کلب میں مدمقابل ہوں گے۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ تقریباً شام ساڑھے 7 بجے شروع ہو گا۔ دونوں […]

دوسرے ٹی ٹونٹی میں جیت کا کریڈیٹ بلے بازوں کو جاتا ہے ،بابراعظم

ڈبلن (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں جیت کا کریڈیٹ بلے بازوں کو جاتا ہے ۔ میچ کے بعد کی پریزنٹیشن میں بات کرتے ہوئےقومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ انہوں نے 18ویں اوور سے پہلے پیچھا کرنے […]

بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے

ڈبلن(پاک ترک نیوز) بابر اعظم آئرلینڈ کیخلاف دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی کے ساتھ ہی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے۔ بطور کپتان بابر اعظم اب 77 میچز میں 45 فتوحات کیساتھ سرفہرست ہیں، یوگنڈا سے تعلق رکھنے والے برائن مسابا بطور کپتان 56 میچز میں 44 […]

پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوٹنی آج ،ٹیم میں 2تبدیلیاں متوقع

ڈبلن (پاک ترک نیوز) پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی20 میچ آج ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں تین میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی میں آج مدمقابل آئیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔میچ سے قبل محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی بھی پیشگوئی کررکھی […]

پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

ڈبلن(پاک ترک نیوز) پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل ڈبلن میں کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل ڈبلن میں کھیلا جائے گا ۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے […]

آئرلینڈ سے شرمناک شکست؛ احمد شہزاد نے بھی تنقید کے نشتر چلادیئے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ٹیم کی آئرلینڈ کے ہاتھوں شرمناک شکست پر احمد شہزاد نے بھی تنقید کے نشتر چلادیئے۔ گزشتہ روز قومی ٹیم کو آئرلینڈ نے 3 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار گرین شرٹس کیخلاف ٹی20 فارمیٹ میں تاریخی فتح حاصل کی تھی۔ احمد […]

پاک آئرلینڈ سیریز؛ پہلا ٹی20 میچ آج ڈبلن میں کھیلا جائے گا،محمد عامر بھی آئر لینڈ روانہ

ڈبلن (پاک ترک نیوز) پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کا پہلا میچ آج ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں ڈبلن سٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ قومی کرکٹرز نے گزشتہ روز ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا، جہاں فیلڈنگ، بالنگ اور […]

قومی ٹیم ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے آئر لینڈ پہنچ گئی

ڈبلن(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کیلئے آئر لینڈ پہنچ گئی ہے۔ قومی ٹیم کپتان بابر اعظم کی قیادت میں دبئی کے راستے ڈبلن پہنچی ۔محمد عامر ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے ٹیم کے ساتھ روانہ نہ ہو سکے وہ جلد ٹیم کو جوائن کریں گے۔ کھلاڑی آج […]

قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کیلئے آئر لینڈ روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) آئر لینڈ اور انگلینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آئر لینڈ روانہ ہو گئی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم غیرملکی دورہ کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے علامہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچی وہاں سے قومی کرکٹر براستہ دبئی آئر لینڈ پہنچیں گے، محمد عامر ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے […]

قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے دورۂ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ 3 ون ڈے اور 3 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ 10 سے 14 دسمبر تک ڈربن، سنچورین اور جوہانسبرگ ٹی20 انٹرنیشنل میچوں کی میزبانی کریں گے، ون ڈے […]

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ 18رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے 18رکنی سکواڈ کااعلان کردیا گیا ۔ سلیکشن کمیٹی کے ارکان محمد یوسف، وہاب ریاض اور عبدالرزاق نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف اسکواڈ کا اعلان کیا۔ سکواڈ میں کپتان بابراعظم، ابرار احمد، اعظم خان، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، عماد […]