Browsing tag

#pakvsnz

قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے دورۂ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ 3 ون ڈے اور 3 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ 10 سے 14 دسمبر تک ڈربن، سنچورین اور جوہانسبرگ ٹی20 انٹرنیشنل میچوں کی میزبانی کریں گے، ون ڈے […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کے دورے پر موجود کیوی ٹیم پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے پانچواں اور آخری میچ میں آج میدان میں اترے گی ۔مہمان ٹیم کو سیریز میں […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ چوتھے ٹی ٹونٹی میں آج مد مقابل

لاہور: (پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے سات بجے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں شروع ہو گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز کی ٹی 20 سیریز ایک، ایک سے برابر ہے جبکہ ایک […]

پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم

لاہور(قیوم زاہد سے )پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ سیریز جیتیں، پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھیں گے، ورلڈ کپ کو ذہن میں رکھ کر کھیل رہے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں پرمشتمل ٹی ٹوینٹی سیریز کے چوتھے میچ سے قبل قومی کپتان […]

محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کیخلاف آخری دو ٹی ٹونٹی میچز میں آرام دینے کافیصلہ

لاہور(قیوم زاہد سے ) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور محمد عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی سی بی میڈیکل پینل کو محمد رضوان اور محمد عرفان خان کی ریڈیولوجی رپورٹس موصول ہوئی ہیں۔ رپورٹس کا […]

نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری بابراعظم کی تنزلی، شاہین کی 2درجہ ترقی

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی تنزلی ہوئی ہے جبکہ بولرز میں شاہین آفریدی 2 درجہ چھلانگ لگا کر 17ویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔ نیوزی […]

پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا ۔دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز ایک ایک سے برابر ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا، […]

انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے ،شاداب خان

لاہور(قیوم زاہد سے )قومی ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے ۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے،نیوزی […]

ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق کپتان سلمان بٹ نے بھی نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کیخلاف شکست پر لب کشائی کردی۔ سابق کرکٹر و کمنٹیٹر سلمان بٹ نے کہا کہ لوگ پوچھ رہے تھے کہ پاکستان نے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپ کے سامنے ہے۔ کیویز کی سی ٹیم کیخلاف تیسرے ٹی20 […]

پاک نیوزی لینڈ تیسرا ٹی 20 میچ آج ہوگا

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈکی ٹیمیں تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آج شام ساڑھے 7 بجے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، آج کے میچ میں قومی ٹیم میں شاہین شاہ آفریدی […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ صرف 2 گیندوں تک ہی محدود رہا اس کے بعد بارش کی وجہ سے میچ بغیر کسی نتیجے کے […]

پاک نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا ،بارش کا امکان

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا ۔ میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے […]

سری لنکن ویمنز ٹیم نے ون ڈے میں 300 سے زائد کا ہدف عبور کرنیوالی پہلی ٹیم بن گئی

جوہانسبرگ(پاک ترک نیوز) سری لنکن ویمنز کرکٹ میں ایک روزہ میچ کے دوران 300سے زائد رنز کا ہدف عبور کر کے تاریخ رقم کردی ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا ویمنز ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنلز میں 300 سے زائد کا ہدف عبور کرکے پہلی ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ جنوبی افریقن ویمن ٹیم […]

شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف دو ٹی20 میچز میں شرکت مشکوک

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف 2 ٹی 20 میچز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد قومی فاسٹ بائولر شاہین آفریدی باؤلنگ ردھم حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں، فاسٹ باؤلر ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل کسی […]

ٹی 20 سیریز: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پانچ ٹی20 میچز کی سیریز کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداران نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا، مہمان ٹیم کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کڑی سیکورٹی میں نجی ہوٹل تک پہنچایا گیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا پریکٹس سیشن […]

ٹام بلنڈل اور رزیک فاولکس انجریز کا شکار ایلن اور ایڈملن کی جگہ کیوی سکواڈ میں شامل

لاہور(پاک ترک نیوز) وکٹ کیپر بیٹر ٹام بلنڈل اور آل راؤنڈر زیک فاولکس کو فن ایلن کمر اور ایڈم ملن ٹخنے کی تکلیف میں مبتلا ہونے کے باعث کیوی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا،ٹام بلنڈل نے گذشتہ سال بھی پاکستان کا دورہ کیا تھا، زیک فولکس ڈیبیو کے منتظر ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان […]

پاک نیوزی ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع

لاہور(قیوم زاہد) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی ۔ سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت صرف فزیکل ٹکٹ کے ساتھ ہوگی۔ فی میچ 10 ٹکٹ بک کرائے جا سکتے ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میچوں کی سیریز کی […]

شاہین آفریدی کو نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں آرام دینے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے کا فیصلہ کر لیا۔ سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شاہین شاہ آفریدی کو روٹیشن پالیسی کے تحت آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سلیکشن کمیٹی فاسٹ باؤلر کو ورلڈ کپ سے قبل آرام دینا […]

عثمان خان نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل پاکستان کے تربیتی کیمپ میں شامل

لاہور(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات جانے والے عثمان خان نیوزی لینڈ کے ٹی ٹوئنٹی سے قبل پاکستان کے تربیتی کیمپ میں شامل ہو گئے ۔ متحدہ عرب امارات کے پاکستانی نژاد ٹاپ آرڈر بلے باز عثمان خان کو کاکول میں فوج کے ساتھ پاکستان کے تربیتی کیمپ میں بلایا گیا ہے۔ پاکستان کی جانب […]

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 5ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے 14اپریل کوپاکستان پہنچے گی

لاہور(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے شیڈول کا اعلان ہوگیا۔کیوی کرکٹ ٹیم 14 اپریل سے پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں وہ 5 ٹی20 انٹرنیشنل کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا 17 ماہ کے عرصے میں اس کا تیسرا دورۂ پاکستان ہوگا، اس سے قبل اس نے […]