Browsing tag

#pakvssri

ویمنز ایشیا کپ :بھارتی ٹیم بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

دمبولہ (پاک ترک نیوز) ویمنز ایشیا کی میں بھارتی ٹیم نے بنگلہ دیش خواتین ٹیم کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ سری لنکا کی خواتین ٹیم کے ساتھ ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا […]

گال ٹیسٹ ،سری لنکا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں سری لنکا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ سری لنکا نے چار وکٹوں کے نقصان پر 101رنز بنا لئے ہیں اور مزید 48رنز کا خسارہ باقی ہے ۔دنیش چندیمیل 6جبکہ دھنجا ڈی سلوا ایک رنز بنا […]

سری لنکن ٹیم 312پر آئوٹ ،پاکستان ہدف کے تعاقب میں پہلی وکٹ گنوا بیٹھا

گال(پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکاکے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن سری لنکن ٹیم 312بنا کرپویلین لوٹ گئی جبکہ پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی ۔ شان مسعود 22جبکہ عبداللہ شفیق 18رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔ لنچ بریک کے بعد پاکستان کی جانب سے […]

ٹیسٹ میچ مہارت ، ٹمپرامنٹ اور اسٹیمنا کا امتحان ہوتا ہے ،بابر اعظم

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ مہارت ، ٹمپرامنٹ اور اسٹیمنا کا امتحان ہوتا ۔ ہمیں تمام فارمیٹس میں مستقل مزاجی دکھانا ہوگی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بیان میں کہا کہ گال ٹیسٹ کا ایک مثبت پہلو یہ ہے کہ ہمارے 13 کھلاڑی […]

ویمنز ایشیا کپ دوسرا سیمی فائنل، پاکستان کو جیت کیلئے 123رنز درکار

سلہٹ(پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش میں جاری ویمنز ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکن خواتین نے پاکستان ویمنز ٹیم کو جیت کیلئے 123رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی شہر سلہٹ میں جاری ویمنز ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکن خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے […]

ایشیا کپ فائنل کل ، شاہینوں دس برس بعد ٹائٹل اپنے نام کرنے کیلئے بے چین

دبئی(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایشیا کپ کا فائنل مقابلہ کل کھیلا جائے گا ۔ شاہین دس برس بعد ٹائٹل اپنے نام کرنے کیلئے بے چین ہیں ۔ایشیاکپ 2022 کے فائنل سے قبل پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج آرام کریں گی۔ قومی ٹیم اب تک دو مرتبہ ایشیا […]

ایشیا کپ ،فائنل سے قبل فائنلسٹ ٹیمیں آج مد مقابل

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ 2022میں فائنل سے پہلے فائنلسٹ مد مقابل آئیں گی ۔دبئی میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای کے شہر دبئی میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے کے […]

گال ٹیسٹ،سری لنکانےپاکستان کوشکست دےدی،سیریز ایک ایک سے برابر

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی۔پاکستانی ٹیم 508رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری ٹیم 261رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی ۔سری لنکا نے میچ 246رنز سے جیت لیا ۔ سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔ تفصیلات کے […]

گال ٹیسٹ ، پاکستان کی سری لنکا کیخلاف تاریخی فتح

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دو میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 342رنز کا ہدف حاصل کر کے تاریخی فتح حاصل کرلی۔ ٹیسٹ میچوں میں قومی کرکٹ ٹیم نے اپنا دوسرا بڑا ہدف حاصل کیا ہے ۔ […]

گال ٹیسٹ ،چوتھے روز کا اختتام ،پاکستان کو جیت کیلئے 120رنز درکار

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے چوتھے روز کے اختتام پر 3وکٹوں کے نقصان پر 222رنز بنا لئے ہیں ۔ پاکستان کو جیت کیلئے مزید 120رنز درکار ہیں اور اس کی سات وکٹیں باقی ہیں ۔ عبداللہ شفیق […]

بابراعظم ٹیسٹ کرکٹ میں 3ہزار رنزمکمل کرنیوالے 19ویں پاکستانی بن گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹیسٹ کرکٹ میں 3ہزار رنز مکمل کرنیوالے 19ویں پاکستانی بن گئے ۔ انہوں نے ٹیسٹ 41 ٹیسٹ کی 73 اننگز میں 3 ہزار رنز بنائے، جس میں 21 نصف سنچریاں جبکہ 7 سینچریاں شامل ہیں۔ قومی کپتان بابر اعظم نے یہ کارنامہ سری لنکا کے خلاف […]

قومی فاسٹ بائولر شاہین آفریدی فٹنس مسائل کا شکار

کولمبو(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے ۔گزشتہ روز فیلڈنگ کے دوران شاہین آفریدی کی ٹانگ میں کھنچاؤ ہوا تھا۔ تفصیلات کےمطابق سری لنکا اور پاکستان کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز شاہین آفریدی کو […]

ایک روزہ میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے کھلاڑی

آر اے شمشاد کرکٹ ویسے ہی ریکارڈز کا کھیل ہے تاہم کچھ کھلاڑی ایسے کارہائے نمایاں انجام دے جاتے ہیں جو بسا اوقات ایک لمبے عرصے تک ان کی شناخت بن جا تے ہیں ۔ بات کی جائے ایک روزہ میچز کی تو میں اس میں بہت سے نامور کھلاڑی آئے اور چلے تاہم کچھ […]