Browsing tag

#palestine

فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے وائٹ ہاؤس کو گھیرے میں لے لیا

امریکا(پاک ترک نیوز) فلسطین کے ہزاروں حامی مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کو گھیرے میں لیکر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ تقریباََ 30 ہزار مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کیا اور فلسطین کے حق میں نعرے لگائے، فلسطین کے حامی مظاہرین نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے […]

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، مالدیپ میں اسرائیلیوں کے داخلے پر پابندی عائد

مالے(پاک ترک نیوز) مالدیپ کی حکومت نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے پرپابندی عائد کردی۔ مالدیپ کے صدراتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی پاسپورٹ ہولڈرز کے داخلے پر پابندی عائد کی جارہی ہے اور کابینہ نے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے […]

ناروے کا فلسطینیوں کیلئے امداد چار گنا بڑھانے کا فیصلہ

اوسلو(پاک ترک نیوز) ناروے نے فلسطین میں خوراک کی قلت کے باعث شہریوں کے لیے اپنی امداد کو چار گنا بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ ناروے کی بین الاقوامی ترقی کی وزیر اینی بیتھ ٹیونیریم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 7 ماہ سے جاری جنگ کی وجہ سے غزہ میں ہنگامی بنیادوں […]

حماس نے جنگ بندی تجویز قبول کر لی، اسرائیل انکار کر رہا ہے: اردوان

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکا اور یورپی ممالک اپنا کردار ادا نہیں کر رہے ہیں۔ استنبول میں مسلم اسکالرز سے خطاب میں ترک صدر اردوان نے کہا کہ حماس نے گزشتہ ہفتے قطر اور مصر کی جانب سے پیش […]

اسرائیل کی حمایتی یہودی کمپنیوں کے مقابلے میں فلسطین کولا نے دھوم مچادی

سٹاک ہوم (پاک ترک نیوز) صارفین کے اسرائیل کے ساتھ جڑے ہوئے یہودی کمپنیوں کےر امریکی برانڈز کا بائیکاٹ کرنے کے نتیجے میں ایک فلسطینی-سویڈش مشروبات بنانے والی کمپنی نے فلسطین کولا کی بڑے پیمانے پرتیاری اور فروخت شروع کر دی ہے۔ فلسطینکولابنانے والی صفاد فوڈز نامی کمپنی کے میڈیا ڈائریکٹر محمد کسوانی نےاپنے ایک […]

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سلامتی کونسل سے فلسطین کو رکن کے طور پر تسلیم کرنے کا کہہ دیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تنظیم کے اندر فلسطین کے حقوق میں اضافہ کرتے ہوئے سلامتی کونسل کو کہا ہے کہ اسے ایک رکن کے طور پر قبول کیا جائے۔جسے2012 سے غیر رکن مبصر ریاست کا درجہ حاصل ہے۔ رکنیت کا فیصلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ہی کر سکتی ہے۔ امریکہ نے حال […]

اسرائیلی فوج نے رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیا

غزہ (پاک ترک نیوز ) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی سپیشل فورسز رفح کراسنگ کے علاقے کی سکیننگ کر تے ہوئے مشرقی رفح کے مخصوص علاقوں میں آپریشن کر […]

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں فلسطینی حامی طلبا کو کیمپس خالی کرنے کا الٹی میٹم

لاس اینجلس (پاک ترک نیوز) یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں پولیس نے پرامن فلسطینی حامی مظاہرین کو الٹی میٹم دیا ہے کہ وہ وہاں سے نکل جائیں یا گرفتاری کا سامنا کریں۔ پولیس کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب پرامن فلسطینی حامی طلبا پر اسرائیل نوازہجوم کو حملے کئے گئے 24گھنٹے […]

استنبول :دنیا بھر کی خواتینِ اول کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

استنبول(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے شہراستنبول میں ترک خاتون اول ایمن اردوان کی دعوت پر فلسطین میں امن (پیس ان پیلسٹائن) کے نام سے ایک سمٹ کا انعقعاد کیا گیا ۔ سمٹ میں پاکستان ،قطر ،لیبیا ،سکاٹ لینڈ ،آذربائیجان اور وینزویلا کی خواتین اول نے شرکت کی ۔ سمٹ میں شریک خواتین اول نے غزہ […]

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا فلسطین کیلئے 50ہزار پائونڈ امداد کا اعلان

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے فلسطینی عوام کیلئے50 ہزار پاونڈ دینے کا اعلان کردیا ۔ عامر خان کا کہنا تھا کہ فلسطین کے حالات پریشان کن ہیں، فلسطینیوں کے ساتھ مسلسل بدسلوکی اور انہیں اذیتیں دی جا رہی ہیں۔میری دعائیں فلسطین کے لوگوں کے ساتھ ہیں، اس مہم میں […]

ترکی ،اسرائیل دوستی:حماس کہا ں کھڑی ہے؟

  تحریر:سلما ن احمد لالی اسرائیل اور ترکی کےدرمیان سرمہری کے ایک طویل دور کے بعد برف پگھلی ہے ، ان تعلقات میں بگاڑ کے پیچھے کئی عوامل کارفرما تھے لیکن یہ حقیقت ہے کہ اس تعلق کو بگاڑنے اور پھر بنانے میں ایک ہی شخصیت کا ہاتھ ہے اور وہ ترک صدر رجب طیب […]

اسرائیلی صدر ہرزوگ کا دورہ تعلقات میں اہم موڑ: اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ اس وقت ترکی کے دورے پر ہیں جو کہ کسی اسرائیلی سربراہ 2008 کے بعد ترکی کا پہلا دورہ ہے۔ اس موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان طویل کشیدہ […]

ترک اسپیکر کی یروشلم میں جبری بے دخلیوں کی مزمت

انقرہ(پاک ترک نیوز)ترک پالیمنٹ کے اسپیکر کی جانب سے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں فلسطینیوں کو جبری طور پر گھرو ں سے بے دخل کرنے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اسپیکر مصطفیٰ سینٹوپ کا کہنا ہےکہ مشرقی یروشلم میں اسرائیلی اقدامات انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی صریحا خلاف ورزی ہیں۔ انہوں نے مزید […]

ترک، اسرائیلی وزائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جوکہ دونوں ممالک کے درمیان حالیہ دنوں بات چیت میں اضافے کا حصہ ہے۔ گفتگو کی تفصیلات کے حوالے سے دونوں ممالک کے دفاتر خارجہ خاموش ہیں لیکن یہ کال اس وقت سامنے آئی ہے جب ایردوان نے […]

ترکی کی مقبوضہ مشرقی یروشلم میں جبری بے دخلیوں کی مذمت

ترک وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیلی یک طرفہ اقدامات سے دوریاستی حل کی راہیں مخدوش ہوتی جارہی ہیں۔ ترکی کی جانب سے شیخ جراح محلے میں صالحیہ خاندان کی گھر سے جبری بے دخلی کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ ایک بیان میں ترک وزارت خارجہ نے کہا کہ شیخ جراح اور مقبوضہ […]

فلسطینی اسرائیلی شوہر یا بیوی کے ساتھ اسرائیل میں نہیں رہ سکیں گے

یروشلم (پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیر داخلہ کی جانب سے بل پیش کیا گیا ہے کہ فلسطینیوں کو اپنے اسرائیلی شوہر یا بیوی کے ساتھ اسرائیل میں رہنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ اسرائیلی کابینہ کے وزراء نے پہلے مرحلے میں بل کی منظوری دی جس کے تحت اسرائیلیوں سے شادی کرنے والے فلسطینیوں کو […]

مسئلہ فلسطین کا حل اسرائیل کے استحکام کیلئے معاون ثابت ہوگا ،صدر اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے لیے اختیار کردہ اقدامات،فلسطینیوں کے ساتھ ساتھ اسرائیل کی سلامتی اور استحکام کے لیے بھِی معاون ثابت ہوں گے ۔ ترک یہودیوں اور اسلامی ممالک میں آباد حاخام اتحاد کے نمائندوں سے انقرہ میں ملاقات کے دوران انہوں نے […]