Browsing tag

#passport

پاک افغان تجاری معاہدہ ، بارڈر کراسنگ کیلئے ویزا اور پاسپورٹ کی شرط ختم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ طے پا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاک افغان حکام کے درمیان کابل میں طے پانے والے معاہدے کے مطابق ڈرائیورز اور مددگار عملے کو بارڈر کراسنگ کیلئے ویزا اور پاسپورٹ کی شرط ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں اطراف سے تجارت […]

پاکستان نے افغان وزیر داخلہ کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان نے افغان وزیر داخلہ کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا۔ افغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی ان ہزاروں افغان شہریوں میں شامل تھے جن کے پاس کچھ عرصہ پہلے تک پاکستانی پاسپورٹ تھے۔ وزارت داخلہ حکام کے مطابق یہ پاسپورٹ خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ کے مختلف شہروں سے جاری […]

ملک بھر میں ای پاسپورٹ کا اجرا شروع

لاہور(پاک ترک نیوز) محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے ملک بھر میں ای پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا۔ پاکستان میں کسی بھی پاسپورٹ آفس سے ای پاسپورٹ بنوانے کی سہولت دستیاب ہوگی۔ جدید ٹیکنالوجی سے بنائے گئے ای پاسپورٹ میں 20 سے زائد سیکورٹی فیچرز ہیں۔ پانچ سال کے لیے 36 صفحات پر مشتمل ای پاسپورٹ […]

کینیڈا کے نئے پاسپورٹ میں نیا کیا ہے؟

ٹورنٹو (پاک ترک نیوز) کینیڈا کی حکومت نے نئے پاسپورٹ 2023کا اجرا کردیا۔ کینیڈا کی حکومت نے 10 مئی کو نئے پاسپورٹ کا اعلان کیا تھا۔ 18 جون 2023 سے نئے ڈیزائن کے سٹیٹ آف دی آرٹ کینیڈین پاسپورٹ باقاعدہ جاری کیے جا رہے ہیں۔ کینیڈین حکومت کے مطابق اس نئے پاسپورٹ میں کئی نئے […]

ملک بھر میں ای پاسپورٹ کے اجرا ء کا آغاز کردیا گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بعد ملک بھر میں ای پاسپورٹ کے اجرا کا آغاز کردیا گیا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے مطابق ای پاسپورٹ کے لیے فیس شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 5 سال کے لیے 36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 9 ہزار روپے […]

سنگا پور نے جاپان سے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز چھین لیا

لندن (پاک ترک نیوز)میں سنگاپور نے طاقتور ترین پاسپورٹ کی درجہ بندی جاپان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ تفصیلات کےمطابق سنگاپور دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی رینکنگ میں جاپان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ تازہ ترین ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق سنگاپور کے باشندے 192 مقامات پر بغیر ویزا کے داخلے […]

پاسپورٹ کا اجرا 10روز میں ہو گا ،نئی ہدایات جاری

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) عوام کو پاسپورٹ اب دس روز میں ملے گا ، نئی ہدایات جاری کردی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ کے اجرا کیلئے حکام نے ڈلیوری ٹائم میں کمی کردی ہے، نارمل درخواست والا پاسپورٹ اب 10 روز میں درخواست گزاروں کو ملے گا۔ ارجنٹ پاسپورٹ 4روز اور فاسٹ […]

طاقتور ترین پاسپورٹ ،یو اے ای کا پہلا ،پاکستان کا کونسا نمبر ؟

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاسپورٹس کی درجہ بندی کرنے والے ادارے نوماڈ کیپیٹلسٹ نے رواں برس کی فہرست جاری کردی جس میں دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز متحدہ عرب امارات کے حصے میں آیا ہے۔پاکستان 200کی فہرست میں 196نمبر پر موجود ہے ۔کمزور پاسپورٹ میں پاکستان سے اوپر بالترتیب صرف عراق، یمن اور […]

طاقتور ترین پاسپورٹ،امارات پہلے پاکستان چوتھا کمزور ترین ملک

دبئی (پاک ترک نیوز) آرٹن کیپیٹل کی جانب سے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست کے مطابق متحدہ عرب امارات کا نام اول پر رہاجبکہ پاکستان چوتھا کمزور ترین ملک ہے ۔ یو اے ای کے بعد سوئٹزرلینڈ، جنوبی کوریا، جرمنی، سوئیڈن، فن لینڈ، لکسمبرگ، اسپین، فرانس، اٹلی، نیدرلینڈز اور آسٹریا مشترکہ طور پر […]

اعظم سواتی کی ضمانت منظور

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔عدالت نے سینیٹر اعظم سواتی کو پاسپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ سپیشل جج سینٹر راجہ آصف نے 10لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور […]

مریم نواز آج لندن پہنچیں گی

لندن (پاک ترک نیوز) مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز آج لندن پہنچیں گی۔ مریم نواز ایک ماہ لندن میں قیام کریں گی ۔ مریم نواز کے دورہ لندن کے موقع پر اہم فیصلے متوقع ہیں۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے دورہ کے دوران میاں نواز شریف کی وطن واپسی […]

لاہور ہائی کورٹ کا مریم نواز کو پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم

لاہور (پاک ترک نیوز ) لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور کرتے ہوئے پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کےمطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت […]

مریم نواز کا پاسپورٹ درکار نہیں، نیب نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کروادیا

لاہور(پاک ترک نیوز) مریم نواز کا پاسپورٹ درکار نہیں نیب نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کروا دیا ۔ تفصیلات کےم طابق مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کیلئے درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں مشتمل 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ مریم نواز کے وکیل کی عدم پیشی پر چیف جسٹس لاہور […]

لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کیلئے عدالت سے اچھی خبر،لاہور ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما کی پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی، رجسٹرار آفس نے کازلسٹ جاری کردی، ہائیکورٹ کا تین رکنی بنچ 27 ستمبر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس […]

دورکنی بینچ کے فاضل رکن کی مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کیلئے درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور (پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ کے فاضل رکن نے مریم نواز کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے درخواست پرسماعت سے معذرت کی۔ بینچ […]

ترکی میں اگست سے نئے جدید پاسپورٹ کی تیاری شروع ہو گی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کی وزارت داخلہ نے جدید ٹیکنالوجی کے حامل ای پاسپورٹ کی اندرون ملک تیاری کے سلسلے میں اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اور اب اگست سے انکی بڑے پیمانے پر تیاری کا کام شروع کردیا جائے گا۔ اس بات کا انکشاف وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے منگل کو صحافیوں […]

سعودی عرب نے ’ای پاسپورٹ‘ جاری کر دیا ہے

ریاض (پاک ترک نیوز)سعودی عرب نے نیا ’ای پاسپورٹ‘ جاری کر دیا ہے۔عالمی معیار کے مطابق نمایاں خصوصیات کےحامل اس ای پاسپورٹ میں ڈیٹا سم رکھی گئی ہے جس سے پاسپورٹ کے حامل کا ڈیٹا سیکورٹی سٹینڈرڈ بڑھا دیا گیا ہے۔ سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے گذشتہ روز محکمہ پاسپورٹ کی مرکزی […]