Browsing tag

#patkurkenws

فلور ملز ایسوسی ایشن کی آج بھی ہڑتال، آٹے کی قلت کا خدشہ

لاہور(پاک ترک نیوز) فلور ملز ایسوسی ایشن کی ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک گیر ہڑتال آج بھی جاری ہے جس کے باعث ملک بھر میں آٹے کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کےم طابق آٹے کی ملوں اور چکیوں پر تالے پڑگئے، ملک میں آٹے کا بحران سر اٹھانے لگا، خیبرپختونخوا میں 300 سے […]

پاکستان ٹیم اگلے ٹی20 ورلڈکپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے سے بچ گئی

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ٹی20 ورلڈکپ 2026 کیلئے 12 ٹیموں کو حتمی شکل دیدی، جس کے باعث پاکستانی ٹیم پہلی بار کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے سے بچ گئی۔ آئندہ ٹی20 ورلڈکپ 2026 میں بھی رواں برس کی طرح 20 ٹیمیں شریک ہوں گی، […]

ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات میں 6لاکھ کے قریب سیکورٹی اہلکار تعینات ہونگے۔ ترک وزیر داخلہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) جمہوریہ ترکیہ میں 31 مارچ کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران ووٹنگ کے محفوظ عمل کو یقینی بنانے اورلوگوں کو انکا ووٹ کا حق پوری آزادی سے استعمال کرنے کے قابل بنانے کے لیے۔ کے لیے 594,000 سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ اس بات کا اعلان وزیر داخلہ علی […]