Browsing tag

#paturknews

ترکیہ نے پاکستان کی خاطر بھارت کے دفاعی آلات پر پابندی عائد کردی،دہلی انقرہ تعلقات کشیدہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے پاکستان کے حق میں بھارت کو دفاعی برآمدات پر ’بلینکٹ بان‘ لگا دیا۔ دہلی، انقرہ تعلقات میں مزید دراڑیںپڑ گئیں ۔ ترکیہ اور بھارت کے تعلقات میں کمی آئی ہے۔ ترک حکومت نے دنیا میں ہتھیاروں کے سب سے بڑے درآمد کنندگان میں سے ایک ہندوستان کو فوجی ساز […]

چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے شاہنواز دہانی کو ٹیم سے باہر کرنے کی وجہ بتا دی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے تیز گیند باز شاہنواز دہانی کو ٹیم سے باہر کرنے کی وجہ بتا دی۔ چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے قومی فاسٹ بائولر شاہنواز دہانی کو اہم سیریز میں شامل نہ کرنے پر کہاکہ تیز گیند باز آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹیسٹ […]

غزہ پراسرائیل کی شدید بمباری ، 24 گھنٹوں کے دوران 250 فلسطینی شہید

غزہ (پاک ترک نیوز) اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر مظالم جاری ہیں ، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 250 فلسطینی شہید جبکہ 500زخمی ہوگئے ہیں۔ غزہ کی جنگ کے 80 ویں دن اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں شدید بمباری کی، مغربی کنارے کے شہر بیت اللحم میں […]

زرمبادلہ ذخائر میں 14ملین ڈالر کا اضافہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک کے ز ر مبادلہ کے ذخائر میں 14ملین ڈالر کا اضافہ ہو ا ہے ،ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 12.576ارب ڈالر ہوگئے ۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 14ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 12.576ارب ڈالر پر پہنچ گئے۔ […]

ایشیا کپ ،بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 194رنز کا ہدف دیدیا

لاہور(پاک ترک نیوز ) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 194رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کےقذافی سٹیڈیم میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور […]

خلیجی اور دیگر تین ممالک کی کانفرنس برائے امن و ترقی میں شرکت کے لئے سربراہوں کی جدہ آمد

جدہ (پاک ترک نیوز) جدہ کانفرنس برائے امن اور ترقی میں شرکت کے لیے خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کے سربراہوں کی آمد شروع ہوگئی ہے۔ سعودی میڈیا کےمطابق جدہ کانفرنس برائے امن اور ترقی کا انعقاد شاہ سلمان کی دعوت پر کیا جا رہا ہے جس میں امریکی صدر جو بائیڈن بھی شرکت […]

یوکرائن کی سرکاری ویب سائٹس پر سائبر حملہ کس نے کیا، یوکرائن اور روس کے متضاد دعوےٰ

ماسکو (پاک ترک نیوز)یوکرائن کی اہم سرکاری ویب سائٹس پر جمعہ کے روز ہونے والے سائبر حملوں کے حوالے سے یوکرائن کی وزارت آئی ٹی کی جانب سے روس کو اس کا ذمہ دار ٹھہرانے کے بعد روس کی جانب سے اس کی تردید کر دی گئی ہے۔ پیر کے روز جاری ہونے والے روس […]