Browsing tag

PDM

لاہورسمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ مزید بارشوں کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ لاہورسمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ مزید بارشوں کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے لاہور اور پنجاب کے کچھ حصوں میں مزید بارشوں اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے […]

اتحادیوں نے نگران وزیراعظم نامزدگی کا اختیار وزیراعظم شہباز شریف کو دیدیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں نے نگران وزیر اعظم کیلئے نامزدگی کا اختیار وزیراعظم شہبازشریف کودیدیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس ہوا ، ویڈیو لنک اجلاس میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو اور اختر مینگل […]

پی ڈی ایم نے نگران وزیراعظم کیلئے مشاورت شروع کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومتی اتحاد پی ڈی ایم نے نگران وزیراعظم کیلئے مشاورت شروع کردی ،مختلف ناموں پر غور کیا جا رہاہے ۔ حکومتی اتحاد کے رہنماؤں کے مابین ہونے والی مشاورت میں نگراں وزیراعظم کے لئے کئی نام زیر غور ہیں ، اتفاق ہونے کی صورت میں یہ نام سامنے لائے جائیں […]

نواز شریف کا مولانا فضل الرحمن کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ

ریاض(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔میاں نواز شریف نے اپنا شیڈول تبدیل کرتے ہوئے دبئی میں قیام کافیصلہ کیا ہے ۔پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن کو دبئی مدعو کر کے ان کے […]

وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی ۔ملاقات میں مجموعی سیاسی، امن و امان سمیت معاشی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم اور سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ […]

سپریم کورٹ کو ایمانداری نے نہیں عمران داری نے داغدار کیا،مریم نواز

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ اور آئین کا احترام کرنے والے لوگ ہیں، اس عمارت کو ایمانداری نے نہیں عمران داری نے داغدار کیا، ہم اس جگہ احتجاج نہیں کرنا چاہتے تھے، اس عمارت سے جمہوریت کو مضبوط کیا […]

پی ڈی ایم کارکنان ریڈزون میں داخل، سپریم کورٹ کے سامنے پہنچ گئے

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومتی اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) میں شامل جماعتوں کے کارکنان احتجاج اور دھرنے کیلئے وفاقی دارالحکومت کے ریڈزون میں داخل ہوکر سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کی جانب سے اسلام آباد میں دھرنا […]

پی ڈی ایم کا عدلیہ کے رویے کیخلاف پیر کو احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پی ڈی ایم نے عدلیہ کے رویے کیخلاف پیر کو احتجاج کا اعلان کردیا ۔ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اجلاس کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔ انہوں نے کہام کہ مجرم کو کیفر کردار تک […]

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت جاری

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے خلاف تین مختلف آئینی درخواستوں کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بنچ درخواستوں پر سماعت کر رہا ہے، بنچ میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ […]

ملک میں ایک ہی روز انتخابات ،حکومت اور پی ٹی آئی کا تیسرا دور آج ہوگا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک میں ایک ہی روز انتخابات کرانے کے حوالے سے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا تیسرا اور آخری دور آج ہو گا۔ پی ٹی آئی اور حکمران اتحاد کے وفود آج قیادت کے مشورے کے بعد اپنی ، اپنی تجاویز ایک دوسرے کے سامنے رکھیں گے […]

الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے دو صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ الیکشن کمیشن کی 2 صفحات پر مشتمل پیش رفت رپورٹ میں فنڈز کی عدم فراہمی کا ذکر کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب اورخیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے فنڈز […]

ملک میں ایک دن انتخابات ، حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک میں ایک ہی دن انتخابات کے معاملے پر حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا ۔گزشتہ روز دو گھنٹے کی نشست کے بعد آج دوبارہ دن تین بجے مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہوگا۔ حکومتی نمائندوں اور پی ٹی آئی کے درمیان گزشتہ روز […]

حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا اعلان

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) وفاقی حکومت نے پنجاب میں انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف آج قومی اسمبلی میں ایک اور قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے تمام اراکین قومی اسمبلی کو آج کے […]

ملک نازک موڑ پر ہے مجھے پوری قوم کی ضرورت ہے،عمران خان

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کہ ملک نازک موڑ پر ہے مجھے پوری قوم کی ضرورت ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ 25 مارچ کی شام مینار پاکستان پر سال کا پہلا جلسہ کرنے […]

آئی ایم ایف کا پروگرام جلد ہونے کی توقع ہے تاہم یہ مستقل حل نہیں،وزیراعظم

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کو درپیش چیلنجوں سے نکالنے کیلئے تمام سیاسی قیادت کو مل بیٹھنے کی دعوت دی اور کہا کہ ،قومی اورعوامی مفادکودائوپرنہیں لگنےدیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک کو درپیش چیلنجوں سے نکالنے کیلئے تمام سیاسی قیادت کو مل بیٹھنے […]

پی ڈی ایم کا خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ

  پشاور (پاک ترک نیوز) پی ٹی ایم کا خیبر پختونخوا میں ہونیوالے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کےم طابق پی ڈی ایم نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی تین نشستوں پر ضمنی انتخابات میں بھی حصہ نہ لینے […]

حکومت ججز پرحملے کرکےآئین کی خلاف ورزی اور انتخابات سے فرارچاہتی ہے،عمران خان

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ پی ڈی ایم اور مریم نواز کی جانب سے سپریم کورٹ کے ججز پرشرمناک حملے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیے جارہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے ٹوئٹربیان میں کہا کہ پی ڈی ایم اور […]

پنجاب،کے پی انتخابات ازخودنوٹس،پی ڈی ایم کا جسٹس اعجاز اور جسٹس مظاہر پر اعتراض

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پنجاب اور کے پی کے انتخابات پر ازخود نوٹس کیس میں 9 رکنی لارجر بینچ میں شامل جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر نقوی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے انہیں بینچ سے الگ کرنے کی استدعا کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر […]

پاکستان کومشکل ترین معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، وزیراعظم

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پاکستان کومشکل ترین معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، سعودی عرب متحدہ عرب امارات کی طرح پاکستان کا دیرینہ دوست ملک ہے، پاکستان کے وجود میں آنے سے سینکڑوں سال پہلے برصغیر میں بسنے والے لاکھوں مسلمان سمندر اور صحرا کے راستے مکہ مکرمہ اور […]

نواز شریف کا موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث فوری وطن واپسی سے انکار

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث فوری وطن واپسی سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل و ممکنہ صوبائی انتخابات کے معاملے پر وطن واپسی سے انکار کردیا ہے ۔ گزشتہ […]