Browsing tag

PDM

فضل الرحمان کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کرینگے: شیخ رشید

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چاکلیٹ بیچنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ آٹے اور گھی کا قحط پڑنے والا ہے، مولانافضل الرحمٰن کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کریں گے۔ سابق وزیر داخلہ نے سماجی رابطے کی ویب […]

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلہ اور چیف الیکشن کمشنر ،محاذ گرم

از ۔علی وقار پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کی غیر موجودگی میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمشنر کے خلاف قرار داد کثرت رائے سے منظور کر لی۔قرارداد کے مطابق الیکشن کمیشن غیر جانبدار نہیں رہا اس لئے وہ فوری مستعفی ہوں، دوسری جانب اپوزیشن کی جانب سے تحریک انصاف کی ممنوع فنڈنگ کا فیصلہ […]

ضمنی الیکشن کی بجائے نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے ،شیخ رشید

  لاہور (پاک ترک نیوز) سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کی بجائے نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے ہیں۔قرنطینہ والے بھی الیکشن مان گئے ہیں، صرف فضل الرحمن رہ گئے ہیں۔ ٹوئٹراکائونٹ پر شیخ رشید نے لکھا کہ بحران سری لنکا سے لبنان […]

ن لیگ شروع سے ہی عام انتخابات کے حق میں،اتحادیوں کی وجہ سے خاموش ہیں ،رانا ثنا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ شروع سے ہی عام انتخابات کے حق میں ہے لیکن اتحادیوں کی وجہ سے خاموش ہیں، کے پی اور پنجاب اسمبلی تحلیل ہوجائے تو عام انتخابات کرائے جا سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزير داخلہ […]

اقتدار حمزہ کا ختم ہوا ہے اورمشتعل فضل الرحمٰن ہورہے ہیں:شیخ رشید

راولپنڈی(پاک ترک نیوز)سابق وفاقی وزیر داخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اقتدار حمزہ کا ختم ہوا ہے اورمشتعل فضل الرحمٰن ہورہے ہیں۔2 ووٹوں کی حکومت کے لئے واحد راستہ نیا الیکشن رہ گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ […]

عوام اپنے مینڈیٹ کے تحفظ کے لئے آج احتجاج میں شریک ہوں، عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام اپنے مینڈیٹ کے تحفظ کے لئے آج احتجاج میں شریک ہوں۔ میں آج رات 9 بجے احتجاج سے خطاب کروں گا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ جرائم کے بادشاہ آصف زرداری اورشہبازشریف نے […]

ڈالر226کا ہونے کے باوجود آئی ایم ایف سے بیل آئوٹ معاہدہ نہیں ہوا : شیخ رشید

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 226 کے ڈالر کے ہونے کے باوجود آئی ایم ایف کے ساتھ ابھی بھی بیل آؤٹ معاہدہ طے نہیں پایا،سیاسی عدم استحکام معاشی قیامت کو جنم دے رہا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید نے مخدوش […]

ضمنی انتخابات میں شکست ،وزیراعظم کی زیرصدارت حکمراں اتحاد کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ضمنی انتخابات میں شکست ،وزیراعظم کی زیر صدارت حکمران اتحاد کا اجلاس آج ہو گا ۔ اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں ضمنی انتخابات میں شکست بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا، وفاقی حکومت کے مستقبل کے حوالے سے اہم مشاورت بھی ہوگی۔آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی شرکت بھی متوقع […]

پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ آزاد اور منصفانہ انتخابات نہیں چاہتیں،عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ہی ملک میں آزاد اور منصفانہ انتخابات نہیں چاہتیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ ان الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کےذریعے پاکستان میں دھاندلی کے163 طریقوں میں سے 130 […]

کیا عمران ریاض خان صحافی بھی ہیں؟

تحریر:سلمان احمد لالی یہ سوال سوشل میڈیا پر گزشتہ رات سے کچھ احباب تواتر سے دہرا رہے ہیںکہ عمران ریاض خان صحافی نہیں بلکہ یو ٹیوبر ہے یا پاکستان تحریک انصاف کا کارکن ہے۔ یہ بات کہنے والے افراد میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جنہیں عمران خان کے دور میں مشکلات ، صعوبتیں اور […]

سربراہ پی ڈی ایم فضل الرحمن کا بھی فوری انتخابات کا مطالبہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے بھی فوری انتخابات کا مطالبہ کردیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ مصلحت کی بھی حد ہوتی ہے، اقتدار کو غیر ضروری لمبا کرنا جے یو آئی ف کا مؤقف نہیں۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے […]

پاکستان کا سیاسی بحران :عمران خان اس دلدل میں کیسے پہنچے؟

      تحریر:سلمان احمد لالی پاکستان کاسیاسی درجہ حرارت عروج پر ہے اور ملک کی تمام سیاسی جماعتیں جوڑ توڑ میں مصروف ہیں۔اپوزیشن اور حکومت کی جانب سے ایک دوسرے پر الزام تراشی اور بیان بازی کا سلسلہ بھی زور پکڑتا جارہا ہے۔مختلف حلقوں کی جانب سےدعویٰ کیا جارہا ہے کہ عمران خان کی […]

مولانا فضل الرحمان کی پی ڈی ایم کی سربراہی سے مستعفی ہونے کی دھمکی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت آج پی ڈی ایم کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن اور دیگر جماعتوں کی اسلام آباد میں دھرنے […]

گیلانی کو شکست،بلاول بھٹو کا عدالت جانے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 7 ووٹ ناجائز طریقے سے مسترد کیے گئے اور یوسف گیلانی چیئرمین سینیٹ بن چکے ہیں۔ اسلام آباد میں یوسف رضا گیلانی اور رضا ربانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ‘پی […]