Browsing tag

#pdma

پنجاب میں آج سے یکم جولائی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب میں آج سے یکم جولائی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر میں بارشوں کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش برسانے والا سلسلہ آج رات پاکستان میں داخل ہوگا۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید […]

پی ڈی ایم اے نے پنجاب بھر میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے رواں ہفتے ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ کہ 8 سے 10 مئی کے دوران پنجاب میں دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری اضافے کا امکان […]

لاہور میں آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور میں آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ لاہور سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بدھ سے بارش کا ایک اور سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے کہا کہ یہ سلسلہ اتوار، 28 اپریل (وقفے کے ساتھ) تک جاری رہے گا۔ادھر […]

بارش اورسیلاب کے متاثرین کی مدد ہماری اولین ترجیح ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ بارش اورسیلاب کے متاثرین کی مدد ہماری اولین ترجیح ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حالیہ طوفانی بارشوں کے متاثرین کو کسی قیمت اکیلا نہیں چھوڑ سکتا۔قدرتی آفات سے نبٹنے اور لوگوں کے ریسکیو و مدد کیلئے جامع لائحہ عمل ضروری […]

پنجاب بھر میں 11 تا 14 مارچ تک طوفانی بارشوں کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) قدرتی آفات سے نمٹنے والے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق پنجاب بھر میں 11 تا 14 مارچ طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے ترجمان کا کہناہے کہ 11 سے 14 مارچ کے دوران صوبے بھر میں طوفانی بارشوں سے سردی کی […]

روجھان ، راجن پور اور تونسہ میں سیلاب نے تباہی مچا دی ،متعدد بستیاں زیر آب

راجن پور(پاک ترک نیوز) روجھان ،راجن پوراور تونسہ میں سیلاب نے تباہی مچادی ، متعدد بستیاں زیر آب آ گئیں ۔ بارشوں کے باعث 27 ہزار 860 ایکڑ پر کاشت فصلیں متاثر ہو گئیں، راجن پور کے سیلاب زدہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دینے کی سفارش ، آبیانہ، زرعی انکم ٹیکس سمیت سرکاری واجبات […]