Browsing tag

#peace

عرب لیگ نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کو طلب کر لیا

مناما(پاک ترک نیوز) عرب لیگ نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کو طلب کر لیا۔ عرب لیگ نے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے مسلسل مہلک حملے کے زیر تسلط ایک سربراہی اجلاس میں مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اقوام متحدہ کی امن فوج بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب سربراہان مملکت […]

غزہ امن مزاکرات میں نمایاں پیش رفت ۔معاہدے کے دومراحل پر اتفاق ہوگیا۔ عرب اور مصری چینلز کی رپورٹس

غزہ امن مزاکرات میں نمایاں پیش رفت ۔معاہدے کے دومراحل پر اتفاق ہوگیا۔ عرب اور مصری چینلز کی رپورٹس قاہرہ (پاک ترک نیوز) قاہرہ میں غزہ پر ہونے والی ملاقاتوں کے دوران فریقین نے کئی بڑے امور پر اتفاق رائے حاصل کر لیا ہے ۔اور اگر کوئی نئی روکاوٹیں سامنے نہیں آتیں تو فریقین کے […]

آذربائیجان کے نگورنو کاراباخ سے روسی امن دستوں کا انخلاء شروع

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے نگورنو کاراباخ سے روسی امن دستوں کا انخلاء شروع ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق روسی امن دستوں نے آذربائیجان کے علاقے نگورنو کاراباخ سے انخلاء شروع کر دیا ہے، جس سے وہاں ماسکو کی برسوں سے جاری فوجی موجودگی کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری […]

ترکی روس اور یوکرین امن کے بارے میں اب بھی پر امید

انطالیہ (پاک ترک نیوز) حالیہ دنوں میں ترکی کوششوں سے روس اور یوکرین کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی جو کہ جنگ شروع ہونے کے بعد وزرا کی سطح پر دونوں ممالک کے درمیان پہلی ملاقات تھی۔ترکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایک جامع امن معاہدے پر دستخط کرنا مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل […]

ترکی روسی، یوکرائنی رہنماؤں کی میزبانی کے لیے تیار ہے: صدر اردوان

  ترک صدر نے کہا ہے کہ انقرہ چاہتا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کو نئے بحران میں بدلنے سے پہلے حل کیا جائے۔ ترکی کے صدر نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ روس اور یوکرین کے رہنماؤں کی میزبانی کے لیے تیار ہیں تاکہ "امن کے دوبارہ قیام کی […]

آذربائیجان، آرمینیا سرحدی حد بندی کمیشن کے قیام کے لیے زبانی معاہدے پر پہنچ گئے

آذربائیجانی ذرائع ابلاغ کے مطابق آذربائیجان اور آرمینیا سرحد کی حد بندی کے لیے کمیشن کے قیام پر زبانی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ آذربائیجانی مرکز برائے بین الاقوامی تعلقات کے فرید شفیع کے مطابق زبانی معاہدے کو باقاعدہ شکل دینا اور مستقبل قریب میں متعلقہ دستاویزات پر دستخط اہم اہداف ہیں۔ حدبندی آرمینیا کے […]