Browsing tag

#perth

پرتھ ٹیسٹ؛ آسٹریلوی ٹیم 487 رنز پر آؤٹ، پاکستان نے 63رنز بنا لئے

پرتھ (پاک ترک نیوز) پرتھ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز چائے کے وقفے تک پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں آسٹریلیا کے خلاف بغیر کسی نقصان 63رنز بنالیے، آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں 487 رنز بناکر آل آؤٹ ہوئی۔ پرتھ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے […]

پرتھ ٹیسٹ :پہلے روز کے اختتام پر آسٹریلیا کے 5وکٹوں پر 346رنز

پرتھ (پاک ترک نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین جاری تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے پہلے دن کے اختتام پر 346رنز بنا لئے اور اس کے پانچ کھلاڑی آئوٹ ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں جاری تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ […]

پرتھ ٹیسٹ، آسٹریلیا کی پراعتماد بلے بازی جاری

پرتھ (پاک ترک نیوز) پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف پراعتماد بلے بازی جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کےشہر پرتھ میں جاری تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ […]

پرتھ ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان ،عامر جمال اور خرم شہزاد ڈیبیوکریں گے

پرتھ (پاک ترک نیوز) پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میچ کیلئے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا۔عامر جمال اور خرم شہزاد ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل پرتھ کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے پرتھ […]

آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا منفرد انداز

پرتھ (پاک ترک نیوز) آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منفرد انداز اختیار کر لیا ۔ آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے پہلے ٹیسٹ میچ سے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں منفرد طریقے سے آواز اٹھائی۔ اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے اپنے جوتوں پر فلسطینی عوام سے […]

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے چیلنج کے لیے تیار ہیں ،محمد حفیظ

پرتھ(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے چیلنج کے لیے تیار ہے۔ ہم یہاں مقابلہ کرنے نہیں بلکہ آسٹریلیا کو ہرانے کی سوچ کے ساتھ آئے ہیں۔ محمد حفیظ نے پرتھ میں پاکستان ٹیم کی پریکٹس کے موقع پر […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، آسٹریلیا کو سری لنکا کا چیلنج درپیش

پرتھ(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں دفاعی چیمئپن آسٹریلیا اور سری لنکا میں آج جوڑ پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں آج ایک ہی میچ کھیلا جائے گا ۔دفاعی چیمئپن آسٹریلیا اور سری لنکا آج پرتھ میں مد مقابل آئیں گے۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ […]