پرویز الہی 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور کی احتساب عدالت نے سرکاری ٹھیکوں میں رشوت وصولی کیس میں پرویز الہی کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں نیب حکام کے حوالے کردیا۔ صدر پی ٹی آئی پرویز الہی کو نیب کی احتساب عدالت پیش کردیا گیا۔ جج زبیر شہزاد کیانی کے روبرو سماعت ہوئی۔ پرویز الہیٰ […]