Browsing tag

#peshawar

عمران خان کے جانشین کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھاتا رہوں گا،بیرسٹر گوہر

پشاور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کے جانشین کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھاتا رہوں گا۔ بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان نے موروثی سیاست ختم […]

خیبر پختونخوا میں فورسز کا آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک، دھماکے میں فوجی جوان شہید

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سکیورٹی فورسز نے مختلف مقامات پر آپریشن کر کے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاع پر […]

کیا احسان کا بدلہ احسان کے علاوہ کچھ اور بھی ہو سکتا ہے؟آرمی چیف کا افغان حکومت سے سوال

پشاور(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے افغان حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا احسان کا بدلہ احسان کے علاوہ کچھ اور بھی ہو سکتا ہے؟ ‎پشاور میں تاریخی گرینڈ جرگہ میں آرمی چیف نے خصوصی طور پر شرکت کی۔‎جنرل سید عاصم منیر نے خیبر پختونخوا کے مشاران ، […]

پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار سے تجاوز کر گئی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کی کل آبادی 24کروڑ 14لاکھ 99ہزار سے تجاوز کر گئی ۔نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار431 تک پہنچ گئی ہے۔صوبہ پنجاب کی کل آبادی 12 کروڑ 76 لاکھ 88 ہزار 922 […]

پشاور ہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے احکامات کو کالعدم قرار دیدیا

  پشاور (پاک ترک نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں تھری ایم پی او کے احکامات اور اعلامیے کو کالعدم قرار دے دیا۔ ہائیکورٹ میں تھری ایم پی او کے خلاف کیسز کی سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ نے درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے تھری ایم پی او کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا۔یاد […]

9مئی کے واقعات انتہائی افسوسناک ،کارروائیوں کا آغاز ہوگیا ،وزیراعظم

  پشاور(پا ک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں، عمران نیازی کے حکم پر جتھوں نے حملے کیے، اکسانے اور حملہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے۔ گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا میں وزیراعظم کے زیر صدارت سیاسی قائدین کا […]

9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کوقانون وآئین کے مطابق سزا ملے گی، وزیراعظم

  پشاور(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کوقانون وآئین کے مطابق سزا ملے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور کا دورہ کیا اور جلائی جانے والی ریڈیو پاکستان کی عمارت کا معائنہ کیا۔اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 9 مئی واقعے کے مرتکب […]

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ سوات، صوابی اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔مالاکنڈ میں بھی زلزلے […]

پی ٹی آئی کارکنوں نے ریڈیو پاکستان پشاور کی عمارت کو آگ لگا دی

  پشاور (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے ریڈیوپاکستان پشاور کی عمارت کو آگ لگا دی ،پولیس سے جھڑپوں میں دوہلاک جبکہ 9زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں نے ریڈیو پاکستان پشاور کی عمارت […]

صدر مملکت نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دیدی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت دی۔ جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ میں بطور قائمقام چیف […]

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے۔ہنگو، کوہاٹ، سوات، لوئر دیر، کرم، صوابی اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے باجوڑ میں بھی محسوس کیے […]

گورنر خیبر پختونخوا کا یوٹرن

  پشاور (پاک ترک نیوز) گورنر خیبر پختونخوا کا یو ٹرن ،الیکشن کمیشن کو مشاورتی اجلاس سے متعلق مراسلہ الیکشن کمیشن کو ارسال کردیاخیبر پی کے میں انتخابا کی تاریخ دینے سے گریز ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے میں عام انتخابات پر الیکشن کمیشن کو مشاورتی اجلاس سے متعلق مراسلہ ارسال […]

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22مارچ کو پشاور میں ہو گیا

  پشاور(پاک ترک نیوز) رمضان المبارک 1444 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی اجلاس 22 مارچ بروز بدھ (بمطابق 29 شعبان) بعد نماز عصر صوبائی اوقاف پشاور ہو گا ۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے ۔ دیگر زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات بشمول وزارت مذہبی امور کوہسار […]

پی ڈی ایم کا خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ

  پشاور (پاک ترک نیوز) پی ٹی ایم کا خیبر پختونخوا میں ہونیوالے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کےم طابق پی ڈی ایم نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی تین نشستوں پر ضمنی انتخابات میں بھی حصہ نہ لینے […]

گورنر خیبر پختونخوا اور الیکشن کمیشن میں انتخابات کی تاریخ پر ملاقات بے نتیجہ ختم

  پشاور (پاک ترک نیوز) گورنر خیبر پختونخوا اور الیکشن کمیشن کے نمائندوں کے درمیان انتخابات کی تاریخ کیلئے ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی ۔خیبرپختونخوا میں انتخابات تاریخ کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں الیکشن کمیشن نمائندوں اور گورنر خیبر پختونخوا کا الیکشن سے متعلق مشاورتی اجلاس بے نتیجہ […]

خیبرپختونخوا انتخابات ،الیکشن کمیشن کا خط گورنر ہاؤس کو موصول

  پشاور(پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا انتخابات کی تاریخ کیلئے الیکشن کمیشن کا خط گورنر ہائوس خیبر پختونخواکوموصول ہوگیا ۔ گورنر خیبرپختونخوا غلام علی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا خط گورنر ہاؤس سیکرٹریٹ کو موصول ہو چکا ہے، خط سیکرٹری گورنر ہاؤس کے نام اور سربمہر ہے، کھولنے کا مجاز نہیں۔ غلام علی […]

پی ایس ایل سے کافی اچھے کھلاڑی ملے ہیں،انضمام الحق

پشاور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کے صدر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سے کافی اچھے کھلاڑی ملے ہیں، ہمارے پلیئرز کو انٹرنیشنل کھلاڑیوں سے سیکھنے کو ملتا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا […]

وحدت فکر کیوں مفقود ہے؟

      اسلم اعوان پشاور کے ریڈ زون میں واقع پولیس لائن کی جامع مسجد میں دہشتگردانہ حملہ میں کم وبیش 102نمازیوں کی شہادت اور49کے شدید گھائل ہو جانے کا سانحہ دراصل قومی لیڈر شپ کی ذہنی تھکاوٹ کے باعث پیدا ہونے والی سیکیورٹی کی خامیوں کا شاخسانہ ہے،بے یقینی کا یہی آشوب صرف […]

دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،وزیراعظم

  پشاور(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، پشاور دھماکے میں سکیورٹی لیپس کی تحقیقات ہونی چاہئیں، منفی باتیں انتہائی نامناسب ہیں۔ پشاور میں وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ، جس میں پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکے اور […]

وزیراعظم کی پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کی ۔وزیراعظم نے شہداءکے درجات کی بلندی، اہل خانہ کے لئے صبر اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاکی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالی کے حضور سربسجود مسلمانوں کا بہیمانہ قتل […]