Browsing tag

#peshawar

پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکہ ،2پولیس اہلکاروں سمیت 17افراد شہید

  پشاور (پاک ترک نیوز) پشاور کی پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے میں 2پولیس اہلکاروں سمیت 17افراد شہید جبکہ90سے زائد زخمی ہیں ۔ پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا ہوا ہے جس کے باعث مسجد کی چھت منہدم ہوگئی ہے، دھماکے کے باعث 17افراد شہید ہوگئے ۔ شہید ہونے والوں میں دوپولیس اہلکار […]

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکہ ،متعدد افراد زخمی

پشاور(پاک ترک نیوز) پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکہ ہوا ہے ،دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا ہوا ہے جس کے باعث مسجد کی چھت منہدم ہوگئی ہے، دھماکے کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ ریسکیور اہلکاروں کا کہنا ہے کہ زخمیوں […]

انٹیلی جنس ایجنسیوں کی بروقت کارروائی ،خودکش حملہ آوروں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

  پشاور (پاک ترک نیوز) انٹیلی جنس ایجنسیوں کی بروقت کارروائی ،سکیورٹی فورسز نے خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔دہشت گردوں کے خود کش حملوں کے نیٹ ورک سے افغان موبائل سمز، منشیات اور کرنسی برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 19 جنوری کو جمرود تختہ بیگ چیک پوسٹ پر خود کش حملہ […]

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی اسمبلی کے انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی اسمبلی کے انتخابات کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد دونوں صوبوں میں انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز کو خط […]

گورنر نے دستخط کردیئے ،خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل

  پشاور(پاک ترک نیوز) گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے ہیں۔گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبائی اسمبلی کی تحلیل کی سمری گورنر کو […]

خیبر پی کے اسمبلی کی تحلیل کیلئے آج سمری ارسال کرینگے، محمود خان

  پشاور(پاک ترک نیوز) پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی کی تحلیل کیلئے آج ہی سمری ارسال کریں گے۔ صوبائی کابینہ کے 86ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آنے والے عام انتخابات میں پورے ملک میں دو تہائی اکثریت سے حکومت قائم کریں گے، […]

خیبر پختونخوا اسمبلی آج تحلیل کردی جائے گی :وزیراعلیٰ محمود خان

  پشاور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ کے پی اسمبلی آج تحلیل کردی جائے گی ۔ وزیراعلی کے پی محمود خان کا پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جو حالات اس حکومت نے پیدا کر دیے ہیں عالمی سطح پر ان پر کوئی یقین […]

ملکہ کوہسار مری میں پہلی برفباری ،ملک کے بیشتر علاقو ں میں بارش

پشاور(پاک ترک نیوز) ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری ،سیاح کی کثیر تعداد لطف اندوازہونے پہنچ گئی ۔برفباری کے بعد انتظامیہ بھی متحرک ہوگئی۔سوئی گیس کے پریشر میں کمی کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ملکہ کوہسار مری، نتھیاگلی اور گلیات میں موسم سرما کی پہلی […]

طالبان کیلئے ضروری افغان سرزمین سے پاکستان میں ہونیوالی دہشت گردی روکیں، اقوام متحدہ

جنیوا(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ طالبان کے لیے بے حد ضروری ہے کہ افغان سرزمین کو کسی بھی قسم کی دہشت گردانہ سرگرمی کے لیے استعمال نہ ہونے دیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے طالبان افغانستان سے پاکستان سمیت کسی […]

سانحہ آرمی پبلک سکول کو 8برس بیت گئے ،زخم آج بھی تازہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کو 8برس کا عرصہ بیت گیا تاہم زخم آج بھی تازہ ہیں ۔ 16 دسمبر 2014 کو آج ہی کے دن پشاور میں آرمی پبلک سکول پردہشت گردوں نے حملہ کرکے معصوم بچوں کونشانہ بنایا اور100 سے زیادہ طلباء کو بے دردی سے شہید کردیا۔ گولہ […]

سانحہ اے پی ایس ،شہداء سے عقیدت اور ان کے لواحقین کا غم بانٹنےکا دن ہے،وزیراعظم

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہشہداء سے عقیدت اور ان کے لواحقین کا غم بانٹنےکا دن ہے۔ 16 دسمبر دہشتگردی کے خلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے۔ سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کی برسی کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز […]

فضل الرحمان کے سمدھی حاجی غلام علی گورنر خیبرپختونخوا نامزد

پشاور(پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا کے گورنر کیلئے حاجی غلام علی کو نامزد کردیاگیا ۔وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا تعیناتی کی سمری صدر مملکت کو بھیج دی ہے ۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے غلام علی کو اس عہدے کے لیے نامزد […]

وزیراعظم شہباز شریف کا لکی مروت پولیس وین پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے لکی مروت میں پولیس وین پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چھ پولیس شہدا کو خراج عقیدت ،مادر وطن پر جان قربان کرنے والے بیٹوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے ۔دہشت گرد پاکستان کے […]

لکی مروت میں دہشت گردوں کا پولیس وین پر حملہ ،اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 6اہلکار شہید

  لکی مروت(پاک تر ک نیوز) لکی مروت میں دہشت گردو ں کا پولیس موبائل وین پر حملہ ،سب انسپکٹر سمیت 6پولیس اہلکار شہید ہو گئے ۔ پولیس وین گشت پر مامور تھے جسے تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں نشانہ بنایا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں دہشت […]

موسم سرما کی پہلی بارش ،سردی کی شدت میں اضافہ

پشاور (پاک ترک نیوز) ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ، شہریوں نے گرم ملبوسات اور سوئٹرز نکال لئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سمیت پختونخوا کے مختلف علاقوں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا جس سے سردی کی شدت مزید بڑھ گئی، […]

واحد مطالبہ صاف اور منصفانہ انتخابات ہیں،عمران خان

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا واحد مطالبہ صاف اور منصفانہ انتخابات ہیں۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور لانگ مارچ سے […]

پی ٹی آئی لانگ مارچ کا آج سے دوبارہ آغاز

وزیرآباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آج دوبارہ وہیں سے آغاز ہو گا جہاں پر سابق وزیراعظم عمران خان پر حملہ ہوا تھا ۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کارکنوں سے لانگ مارچ میں شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر آباد […]

سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ،پاکستان سمیت مختلف ممالک میں نظر آئے گا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج لگے لگا ، پاکستان سمیت مختلف ممالک میں نظارہ کیا جا سکے گا ۔ پاکستان میں جزوی جبکہ مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ ایشیا کے کچھ حصوں اور آسٹریلیا میں کیا جا سکے گا ۔ تفصیلات کے مطابق رواں برس کا […]

خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان سمیت متعدد علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی

پشاور (پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی ۔گلگت بلتستان سمیت ملک کے شمالی علاقوں، شمالی بلوچستان اور آزاد کشمیر میں پہاڑوں پر برفباری نے موسم سرد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شانگلہ کے بالائی پہاڑی علاقوں میں برفباری جبکہ زیریں علاقوں میں بارش ہوئی۔شانگلہ ٹاپ، یختنگی ٹاپ […]

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کل سے برفباری کا امکان

  پشاور(پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کل سے بارشوں اور برفباری کا امکان ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جو پیر کےروز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی اضلاع میں برفباری کا امکان ہے جس سے درجہ […]