Browsing tag

Petrol

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت گزشتہ دو ہفتوں میں کم ہونے کا رجحان رہا، جس کے نتیجے میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مہنگائی کی ماری عوام کو معمولی ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ۔ حکومت نے یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پٹرول کی قیمت میں 5 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے […]

مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور(پاک ترک نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 293 روپے 94 پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس میں اضافے کے منصوبے کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔آج پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جائے گا۔ پیٹرول کی قیمت […]

روس تمام بیرونی قرض نقد ادا کرنے کیلئے تیار

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس اپنا تمام بیرونی قرض نقد کی صورت میں ادا کرنے کیلئے تیار ہے ۔ تفصیلات کےمطابق روس کے بیرونی قرضوں میں مسلسل کمی آرہی ہے اور دسمبر 2023 میں 326.6 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے، اس کے مقابلے میں گزشتہ سہ ماہی میں 322.3 بلین ڈالر اور 2022 کے […]

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ کردیا۔ جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 32 پیسے کمی کی گئی جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 289 روپے 41 […]

پٹرولیم مصنوعات 10روپے سے زیادہ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے سے زائد اضافے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ ملک میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کا اضافہ متوقع ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے برعکس ڈیزل کی قیمتوں میں ڈھائی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا پلان بنا لیا۔ حکومت نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، پٹرول ساڑھے 4 روپے جبکہ ڈیزل 2 روپے 50 پیسے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ مٹی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7روپے 50پیسے تک اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7روپے 50پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے ۔ نئی حکومت کی تشکیل سے قبل عوام کیلئے بری خبر آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 7 روپے سے زائد مہنگی ہو سکتی ہیں۔ پیٹرولیم […]

نئی حکومت آنے سے قبل پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)نئی حکومت آنے سے قبل پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔ ڈیزل سات روپے 50 پیسے فی لٹر جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 2 روپے 82 پیسے فی لٹر مہنگا ہو سکتا ہے۔مٹی کا تیل 1 روپے 7 پیسے مہنگ ہونے کا امکان ہے جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار رکھی جا […]

7ماہ کے دوران پٹرول کی فروخت میں 7فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں گزشتہ سات ماہ کے دوران پٹرول کی فروخت میں 7فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پٹرول کی فروخت میں مالی سال کے پہلے7ماہ میں 7فیصد کمی جبکہ گزشتہ ہفتے سیمنٹ کی قیمتوں میں مجموعی طور پر استحکام ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے […]

یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات 10روپے لٹر مہنگی ہونے کا امکان 

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری سے 10 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمتوں میں 7.85 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 2.06 روپے فی لیٹر اضافہ ہو سکتاہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 16 جنوری 2024 سے 6 ڈالر فی بیرل اور […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک میں عام انتخابات سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 7روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے ۔ نگران حکومت کی جانب سے 31 جنوری سے 15 فروری تک کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا جا سکتا ہے تاہم […]

پیٹرول 8 روپے فی لٹر سستا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔ نگراں وفاقی حکومت نے اوگرا کی سفارش پر آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 259.34 پیسے ہو گئی […]

اگلے پندرہ روز کیلئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار ، مٹی کا تیل سستا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی ہے۔ آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔مٹی کا تیل 2 روپے 19 پیسے فی لیٹر سستا کرنےکی منظوری دی گئی ہے۔لائٹ ڈیزل آئل ایک روپے 11 پیسے مہنگا کرنے کی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے کمی کا اعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ پندہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔مٹی کے […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں بھی آئندہ 15 روز کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے جس کے متعلق ورکنگ کر لی گئی ہے۔پٹرول […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے سے زائد کی کمی کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر سے زائد کمی ہو سکتی ہے لیکن اس کا حتمی فیصلہ اوگرا کی سمری پر حکومت کرے گی۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں گزشتہ پندرہ دنوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے جس سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کے بعد ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں ۔برطانوی خام تیل کی قیمت میں کمی سے فی بیرل قیمت 82.82 ڈالر […]

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں7 روپے کمی ہونے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کےمطابق اوگرا نے قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے ورکنگ کا آغاز کردیا، عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں اوگرا کی طرف سے حکومت کو بھیجی جانے والی سمری میں […]