Browsing tag

Petrol

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم دسمبر سے بڑی کمی کا امکان ہے ۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر ملک میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔روسی تیل کی فی بیرل قیمت60ڈالر سے […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے ۔ تفصیلات کےمطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔15 نومبر سے ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لٹر تک کمی […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار ، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار جبکہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا ہوگیا ۔رات 12 بجتے ہی نئی قیمتوں کا اطلاق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے، تاہم مٹی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم نومبر سے اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم نومبر سے اضافے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔پیٹرول 3 روپے 55 پیسے جبکہ ڈیزل 0.82 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے ۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ […]

حکومت نے ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل پر ٹیکسز اور مارجن بڑھا دیئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران حکومت نے ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل پر ٹیکسز اور مارجن بڑھا دیئے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ لیوی کی شرح 50 روپے سے بڑھا کر 55 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی۔ پٹرول پر لیوی کی شرح 60 روپے […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے ۔ پٹرول کی قیمت 300روپے سے بھی نیچے آنے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی اور پاکستانی کرنسی کی قدر میں اضافہ کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان […]

سویڈ ن میں 2025تک پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ

سٹاک ہوم (پاک ترک نیوز) سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں 2025 تک شہر کے مرکزی 20 بلاک میں پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی جائے گی۔ شہر کے نائب میئر نے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مقصد ایئر کوالٹی کو بہتر بنانا ہے۔ شہر کے […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عوام کیلئے اچھی خبر ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16اکتوبر سے بڑی کمی کا امکان ہے ۔ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی سطح پر پٹرول کی قیمت میں 38 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ عالمی منڈی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے ۔پٹرول 15روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10روپے تک کمی کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو ماہ بعد کمی کا امکان ہے ۔ پٹرول کی قیمت میں 15روپے ،ہائی سٹیڈ […]

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا گیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا گیا۔حکومت نے پیٹرول کی فی لٹر قیمت میں 26 روپے سے زائد اضافہ کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کا اطلاق رات بارہ بجے سے 30 ستمبر […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے فی لٹر تک اضافہ متوقع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک میں اگلے 15روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے ۔ ستمبر کے اگلے 15 دنوں میں پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔مٹی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 70 پیسے کا اضافہ متوقع ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایکس ریفائنری قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر […]

متحدہ عرب امارات میں مسلسل تیسرے ماہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

ابوظہبی(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای )میں مسلسل تیسرے ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے رواں ماہ کے لیے سپر پیٹرول کی قیمت 3.14 سے بڑھا کر 3.42 درہم فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 2.95 سے بڑھا کر 3.40 […]

نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر پٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی شرح میں اضافہ کر دیا۔ نگران حکومت نے پٹرول پر ڈیولپمنٹ لیوی بڑھا کر 60 روپے فی لیٹر کر دی ہے، اسی طرح ڈیزل پر 50 روپے فی لیٹر […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں15 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لٹر تک کا اضافہ ہوسکتا ہے جبکہ پٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر تک اضافہ متوقع ہے۔ وزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظوری نگران […]

نگران حکومت آتے ہی عوام پر پٹرول بم گرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران حکومت کا آتے ہی عوام پر پٹرول بم گرانے کا فیصلہ ،پٹرول 9روپے 88جبکہ ڈیزل 21روپے 84پیسے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان ۔ ذرائع سیکرٹری خزانہ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق نگران وزیراعظم سے مشاورت کی جائے گی، پٹرول کی قیمت میں 9 روپے […]

پٹرولیم مصوعات کی قیمتوں میں 24روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 24روپےفی لٹر تک اضافے کا امکان ہے ۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پٹرول کی قیمت میں 14روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 24روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں گزشتہ دو ہفتوں کے […]

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا ، قیمتوں میں تقریباً 20روپے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے مہنگائی کی ستائی عوام پر پٹرول بم گرا دیا ۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً بیس روپے کا بڑا اضافہ کردیا ۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ویڈیو پیغام کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پٹرول کی قیمت […]

پاکستان کا آذربائیجان اورمتحدہ عرب امارات سے بھی پٹرولیم مصنوعات خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان نے آذربائیجان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) سے بھی پٹرولیم مصنوعات خردینے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کےمطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ آذر بائیجان اور یو اے ای سے پیٹرولیم مصنوعات کا ایک ایک جہاز خریدیں گے۔دونوں ممالک سے نئے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے تک کمی کا امکان ہے، اوگرا کی سمری پر پٹرول 5 تا 10 روپے جبکہ ڈیزل پر 10روپے تک کمی کی سفارش کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے ارسال کی گئی سمری میں پٹرول 5 سے 10 روپے جبکہ ڈیزل […]