Browsing tag

Petrol

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) یکم جون پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ۔آج رات 12 بجے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا امکان ظاہر […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6روپے تک کمی کا امکان

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آئندہ ماہ کی پہلی تاریخ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے ۔ پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ کچھ روز قبل وزیر مملکت […]

حکومت نے کم آمدن والوں کیلئے پٹرول پر سبسڈی بارے کوئی مشاورت نہیں کی:آئی ایم ایف

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ حکومت نے کم آمدن والوں کے لیے پٹرول پر سبسڈی سے متعلق کوئی مشاورت نہیں کی۔ پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کی نمائندہ ایسٹر پریز نے بتایا کہ حکومت پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے موٹرسائیکل اور […]

حکومت کا غریب عوام کیلیے پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا فیصلہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت پٹرولیم نے کہا کہ امیر اور غریب کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے کا فرق ہوگا۔ […]

گاڑیاں پٹرول کی بجائے بیکنگ پاوڈر سے چلیں گی

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ماہرین کا دعوی ہے کہ اب گاڑیاں پٹرول کی بجائے بیکنگ پائوڈر جبکہ جہازکھاد سے چلنے لگیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق اب تک لیتھیم آئین بیٹریوں کو پائیدار توانائی کی جانب منتقلی کے عمل میں اہم کردار قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بیٹریاں ٹیسلا، آئی فونز اور بغیر […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13روپے سے زائد اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مہنگائی میں پسی عوام پر ایک اور بوجھ ڈالنے کا فیصلہ ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لٹر 13روپے سے زائد اضافے کا امکان ہے ۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کی سمری حکومت کو بھجوا دی۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں سے متعلق دو تجاویز بھوائی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 32روپے فی لٹر اضافہ متوقع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 32 روپے فی لٹر اضافہ متوقع ہے ۔ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں بھی 10روپے فی لیٹراضافہ کیا جارہا ہے، اس طرح یہ مجموعی اضافہ 50 روپے فی لٹر ہوجائیگا، اس کی بنیادی وجہ ڈالر کی شرح مبادلہ میں بڑھتی ہوئی بے قابو قدر بتائی جارہی […]

آئی ایم ایف کے دبائو پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30روپے اضافے کا امکان

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کے دبائو پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30روپے تک اضافے کاامکان ہے ۔ وفاقی حکومت آئی ایم ایف کے دباؤ پرپٹرولیم مصنوعات پر 17فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور کررہی ہے جس کے بعد پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے […]

قابض بھارتی فورسز نے مزید دو نہتے کشمیریوں کو شہید کر دیا

  سری نگر(پاک ترک نیوز) قابض بھارتی فورسز نے مزید دو کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق ضلع بڈگام میں سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے ایک گاڑی کو علاقے میں داخل ہونے سے روکا اور چیکنگ کے بہانے نوجوانوں کو نیچے اتار لیا۔قابض بھارتی فوج نے روایتی […]

افغان حکومت کا تیل نکالنے کیلئے چینی کمپنی سے معاہدہ

کابل (پاک ترک نیوز) افغا ن حکومت نے نے چینی کمپنی کے ساتھ آمو دریا کے طاس سے تیل نکالنے اور ملک کے شمالی صوبہ سر پل میں تیل کے ذخائر کو تیار کرنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔قائم مقام نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر اور افغانستان میں چین کے سفیر […]

ترکیہ میں زیر زمین گیس ذخیرہ کرنے کے یورپ کے سب سے بڑے یونٹ کا افتتاح ہو گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکئی نے اپنی قدرتی گیس ذخیرہ کرنے کی قومی استعداد میں اضافہ کرتے ہوئے یورپ میں زیر زمین گیس ذخیرہ کرنے کےسب سے بڑے سٹوریج کاطویل انتظار کے بعد افتتاح کر دیا ہے ۔ گذشتہ روزصدر رجب طیب ایردوان نے تقریب میں اپنی تقریر کے دوران کہا کہ اس سٹوریج نے […]

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے خوشی کی خبر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق دو تجاویز تیار کی ہیں۔ عالمی مارکیٹ کے تناسب سے عوام کو ریلیف دیا جا سکتا ہے، پیٹرول کی قیمت میں 12 […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30روپے فی لٹر کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عوام کیلئے خوشخبری ، عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی قیمتوں کے باعث ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے ۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل 15 دسمبر کو ہوگا۔ اوگرا 15 دسمبر تک تیل کی خریداری کی ورکنگ پیٹرولیم ڈویژن […]

سعودی تیل کی برآمدات روکنا دنیا دو یا تین ہفتے برداشت نہیں کرسکتی،سعودی وزیر توانائی

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی تیل کی برآمدات روکنا دنیا دو یا تین ہفتے برداشت نہیں کرسکتی۔ہمیں ہمیشہ محتاط رہنا چاہیے، چیزوں کو معمولی نہیں سمجھنا چاہیے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا کہ سائبر حملوں کو […]

وفاقی کابینہ کی تیل کمپنیوں کا مارجن 63فیصد بڑھانے کی منظوری

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے تیل کمپنیوں کا مارجن 63 فیصد بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔تیل کمپنیوں کے مارجن میں اضافہ مالی گنجائش اور وزارت خزانہ کی پیشگی منظوری سے مشروط ہو گا۔ شہری پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ برداشت کریں گے۔ مہنگائی سے لاگت بڑھنے اور دیگر وجوہات کی بنا پر […]

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات آئندہ ماہ ،ڈو مور کے مطالبے کا امکان

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گے۔مذاکرات میں آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کئے جانے کا امکان ہے\ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا اگلا دورہ آئندہ ماہ ہو گا ۔مذاکرات […]

اوپیک پلس ملکوں کے گروپ نے تیل کی پیدوار میں ریکارڈ 20لاکھ بیرل کمی کا اعلان کر دیا

ویانا (پاک ترک نیوز) اوپیک پلس ملکوں کے گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیل کی پیداوار میں20لاکھ بیرل یومیہ کمی کرے گا ، جوکورونا کی وبا کے آغاز کے بعد سے تیل کی یومیہ پیداوار میں سب سے بڑی کٹوتی ہے۔ اوپیک کی جمعرات کو جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق مشترکہ […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے 16روپے تک کمی کا امکان ہے ۔ قیمتوں کا حتمی اعلان وزارت خزانہ آج شام کو کرے گی۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے ورکنگ پیپر تیار کر لیا، دستاویز کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16 روپے 61 پیسے فی لٹر […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں،اوگرا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے سے گریز کیا جائے۔ ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی […]