Browsing tag

Petrol

وزارت خزانہ نے پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح کم کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزارت خزانہ نے پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی کردی ۔ پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 8.27 فیصد تھی جو کم کرکے 1.43  فیصد کردی گئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 10.32 فیصد سے 6.75 فیصد مقرر کی گئی ہے۔ حکومت نے 5 نومبر سے […]

پٹرول کی قیمت میں 8روپے فی لٹر اضافہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔پیٹرول کی نئی قیمت 8 روپے اضافے سے 145 روپے ہوگئی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ریکوری میں کمی کے سبب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ […]

وزیرِ اعظم عمران خان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ قومی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ اوگرا نے عالمی منڈی میں پیٹرلیم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیشِ نظر یکم […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 8روپے تک اضافے کا خدشہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے ۔ موجودہ ٹیکس کی شرح، درآمدی لاگت اور شرح مبادلہ کی بنیاد پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل […]

پاکستان میں ایک لٹر پٹرول 137 روپے 79 روپے کا ہوگیا

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لٹر تک اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 49 پیسے اضافہ کیا گیا ہے ، جس کے بعد اب ایک لٹر پٹرول 137روپے 79 پیسے […]