Browsing tag

#petrolprice

حکومت کا غریب عوام کیلیے پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا فیصلہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت پٹرولیم نے کہا کہ امیر اور غریب کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے کا فرق ہوگا۔ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں،اوگرا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے سے گریز کیا جائے۔ ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی […]

انڈونیشیا :پٹرول قیمتوں میں 30 فیصد اضافے پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

جکارتہ(پاک ترک نیوز) پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر انڈونیشیا میں ملک گیر احتجاج جاری ہے۔ دارالحکومت جکارتہ سمیت تمام بڑے شہروں میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے سڑکیں بلاک کردیں اور سرکاری املاک کو نذر آتش کردیا۔ ان مظاہروں میں طلبا کی بڑی تعداد شریک ہے۔ اپوزیشن جماعتوں اور مظاہرین نے حکومت سے پٹرول […]

ہم دبئی سےسستاپٹرول بیچ رہےہیں،مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آج تک کوئی ادائیگی روکی نہ ہی روکیں گے۔ کراچی میں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے چیمبرآف کامرس سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایل سیزکھول دی گئی ہیں۔آج تک کوئی ادائیگی روکی نہ ہی روکیں گے۔ معیشت کی بہتری کیلئےلگژری اشیاکی درآمدپرپابندی لگائی۔ […]

وعدہ کے مطابق تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کیا،وزیراعظم

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وعدے کے مطابق تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ تیزی سے عوام کو منتقل کیا۔ ٹوئٹر پربیان میں وزیراعظم کا نے کہا کہ جیسے جیسے معاشی صورتحال بہتر ہوتی جائے گی عوام کو ریلیف فراہم کرتے رہیں گے۔میں عوام سے دیانت دارانہ […]

سابق حکومت نے معاشی جال بچھایا ،مشکل فیصلے کرنے پڑے تو کریں گے ، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے بہت مشکل وقت میں حکومت سنبھالی ،سابق حکومت نے معاشی جال بچھایا ، معاشی بحالی کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑے تو کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں […]

وزیراعظم کا ارکان کے فری پٹرول میں کٹوتی کا فیصلہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ میں کمی اور ارکان کو فری پٹرول کی کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ فیصلہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکے باعث کیاگیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری کے تحت سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے ۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا […]

پٹرول کی قیمت خوشی سے نہیں بڑھائی ،نہ بڑھاتے تو ملکی معیشت پر مزید دبائو آتا،وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت خوشی سے نہیں بڑھائی، بین الاقوامی منڈی میں قیمتیں بڑھ گئی تھیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو ملکی معشیت پر مزید دباؤ آتا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک میں 85 فیصد پیٹرول 40 فیصد امیر ترین […]

زیادہ دیر تک پٹرول کی قیمتیں برقرار نہیں رکھ سکتے ، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ زیادہ دیر تک پٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتیں برقرار نہیں رکھ سکتے ۔ پٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے سے خزانے پر 36ارب روپ کا بوجھ پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکمران اتحاد کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ […]

حکومت کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (پاک ترک نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مشیر خزانہ شوکت ترین نے گزشتہ روز پاکستانیوں کو پریشان کن خبر سناتے ہوئے پٹرول مزید مہنگاہونے کی پیشگوئی کی تھی اور کہا تھا […]