Browsing tag

#petrolprices

تجربہ کار چوروں کے حال کی طرح معیشت کا مستقبل بھی تاریک ہے، عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تجربہ کار چوروں کے حال کی طرح معیشت کا مستقبل بھی تاریک ہے۔پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط، کمزور معیشت اور کورونا کے باوجود عالمی مہنگائی کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں کیا تھا۔ سابق […]

بطور وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہیں،مریم نواز

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ بطور وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہیں۔عمران خان چار سال پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کرتے رہے، پھر جب معیشت برباد ہو گئی تو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ […]

کیا نواز شریف اور آصف زرداری میرے اوپر غداری کا مقدمہ چلائیں گے؟عمران خان

نیر: (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا نواز شریف اور آصف زرداری میرے اوپر غداری کا مقدمہ چلائیں گے؟ جب ہمیں آئی ایم ایف نے پٹرول، بجلی کی قیمت بڑھانے کا کہا تو ہم نے پٹرول کی قیمت کو 10 روپے کم کر کے عوام […]

متحدہ عرب امارات نے بھی پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

ابو ظہبی(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں 15فیصد تک اضافہ کیاگیا جو پاکستانی روپوں میں 27روپے بنتا ہے ۔ اضافے کے بعد یو اے ای میں اب ایک لیٹر پٹرول 4.15 درہم یعنی 225 پاکستانی روپے میں […]