ایران میں سائبر حملوں کے باعث 70فیصد پٹرول پمپ بند
تہران (پاک ترک نیوز) ایران میں سائبر حملوں کے نتیجے میں 70فیصد سے زائد پٹرول پمپ بند ہوگئے ۔ ایران وزیر تیل جواد اوجی نے اس سے قبل ایران کے سرکاری ٹی وی کو بتایا تھا کہ ایران کے تقریباً 70 فیصد پیٹرول اسٹیشنوں پر خدمات متاثر ہوئی ہیں اور اس کی وجہ بیرونی مداخلت […]