Browsing tag

#phalistine

فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کی کوششوں میں تعاون کے لیے اجلاس

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب اور ناروے کی حکومت کی دعوت پر دو ریاستی حل پر عمل درآمد اور فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کی کوششوں میں تعاون کے لیے اجلاس منعقد کیا گیا جس میں یورپ اور مشرق وسطیٰ کے دو درجن سے زائد ملکوں کے وزرأ نے شرکت کی۔ سعودی سرکاری […]

شمالی مقبوضہ فلسطین سے 62,000 سے زائد یہودی آباد کاراپنے گھر چھوڑکرچلے گئے

بیروت (پاک ترک نیوز) حالیہ دنوں میں فلسطینی اور لبنانی مزاحمتیگروپوں کی طرف سے شروع کی گئی کارروائیوں کے بعد شمالی مقبوضہ فلسطین سے 62,000 سے زائد یہودی آباد کاراپنے گھر چھوڑکرچلے گئےہیں عرب میڈیا میں شائع ہونے والی اسرائیلیمیڈیا کے حوالے سے رپورٹس بتاتی ہیں کہ لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ اور فلسطینی حماس […]

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی درخواست پراتفاق رائے نہ ہو سکا

اقوام متحدہ (پا ک ترک نیوز) فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اقوام متحدہ کا مکمل رکن بننے کی درخواست پر غور کرنے والی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خصوصی کمیٹی کوئی متفقہ سفارش پیش کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ مغربی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق خصوصی کمیٹی جو اس بات کا جائزہ […]

عالمی برادری فلسطینیوں پر ظلم و جبر روکنے کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرِاعظم شہباز شریف نے اسرائیلی جارحیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے غاصبانہ قبضے کو قائم رکھنے کے لئے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے جس پر عالمی برادری خاموش تماشائی کا کردار اداکررہی ہے۔ وزیراعظم […]

چار یورپی ملکوں کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے بیان کا فلسطینی وزارت خارجہ کا خیرمقدم

برسلز (پاک ترک نیوز) فلسطین نے یورپی یونین کے بعض ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کی خودمختاری کو تسلیم کرنے کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے درست سمت میں اچھا قدم قراردیا ہے۔ فلسطینی وزارت خارجہ نے منگل کے روز چار یورپی ممالک کے مشترکہ بیان کو سراہتے ہوئےاسے مثبت سوچ کا […]

سعودیہ کا فلسطین کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کو 40 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان

ریاض پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے فلسطین کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کو 40 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان کردیا ۔ سعودی امدادی ادارے کنگ سلمان ہیومینٹیرین اینڈ ریلیف سینٹر نے اعلان کیا ہےکہ وہ غزہ میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کے لیے کھانا اور 20 ہزار فیملیز کے لیے ٹینٹ […]

اسرائیل نے رفح پر جارحیت شروع کردی: فلسطینی وزارت خارجہ

غزہ (پاک ترک نیوز) فلسطینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے رفح پر اپنی جارحیت شروع کر دی ہے اور غزہ کے جنوبی شہر میں بغیر کسی پیشگی اطلاع یا "کسی کی اجازت کے انتظار میں” فضائی حملے شروع کر دیے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر جاری ہونے والے بیان […]

فلسطینی صدر محمود عباس نے محمد مصطفیٰ کو وزیراعظم مقرر کر دیا

غزہ (پاک ترک نیوز) فلسطینی صدر محمود عباس نے محمد مصطفیٰ کو وزیراعظم مقرر کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے اپنے دیرینہ اقتصادی مشیر محمد مصطفیٰ کو غزہ کے لیے واشنگٹن کے جنگ کے بعد کے وژن کے ایک حصے کے طور پر فلسطینی اتھارٹی میں اصلاحات کے لیے امریکی دباؤ کے […]

ماہ رمضان کا آغاز، فلسطینیوں کومسجد اقصی میں داخلے سے روک دیا گیا

غزہ (پاک ترک نیوز غزہ میں رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا ہے، اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کو مسجد اقصی میں نماز کی ادائیگی سے روک دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے رمضان المبارک کے موقع پر یروشلم میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا، اسرائیل نے یروشلم میں […]

رمضان سے پہلے جنگ بندی کا نہ ہونا بہت خطرناک ہو جائے گا۔ جو بائیڈن

کیمپ ڈیوڈ (پاک ترک نیوز) رمضان سے پہلے جنگ بندی کا نہ ہونا بہت خطرناک ہو جائے گا۔ اس بات کا انحصار اب حماس پر ہے کہ وہ چھ ہفتوں کے لیے جنگ بندی کی تجاویز کو قبول کرتی ہے یا نہیں۔ اس امر کا اظہار امریکی صدر جوبائیڈن نےکیمپ ڈیوڈ میں کچھ دن قیام […]

امریکی نائب صدر کمیلا ہیرس کا غزہ میں جنگ بندی اور امداد کی ترسیل یقینی بنانے پر زور

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکی نائب صدر کمیلا ہیرس نے حماس پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر جنگ بندی پر رضامند ہو جائے جبکہ اسرائیل پر غزہ میں امداد کی ترسیل کو بڑھانے پر بھی زوردیا۔ الاباما میں امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ […]

پی ایس ایل میں فلسطین کے حق میں بینرز لگانے پر پابندی

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں فلسطین کے حق میں بینرز لگانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ یاد رہے کہ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کے دوران بینر لے کر داخل ہونے پر فریال کو سیکیورٹی اہلکاروں نے وینیو کے گیٹ پر […]

امریکہ نے عالمی عدالت انصاف سے اسرائیل کیخلاف فیصلہ نہ کرنیکی اپیل کردی

دی ہیگ(پاک ترک نیوز) امریکہ نے عالمی عدالت انصاف سے فلسطین پر اسرائیل کی بربریت کیخلاف فیصلہ نہ دینے کی اپیل کر دی ہے۔ عالمی عدالت انصاف میں امریکی نمائندے نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو فلسطین کے مقبوضہ علاقوں سے نکالنے کا مطالبہ کرنے کیلئے سکیورٹی کے تحفظات کو پیش نظر رکھنے […]

رفح پر اسرائیلی بمباری میں 100فلسطینی شہید، 230سے زیادہ زخمی

بیروت (پاک ترک نیوز) غزہ کی پٹی کے جنوبی حصے میں مصر کی سرحد کے قریب واقع شہر رفح پر اسرائیلی دفاعی فورسز کے بڑے پیمانے پر حملے میں شہید والوں کی تعداد 100 ہو گئی ہے۔جبکہ 230سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لبنانی ٹی وی چینل المیادین کی رپورٹ کے مطابق پچھلے 24گھنٹوں میں […]

اسرائیلی حملوں میں مزید 107فلسطینی شہید

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ پر اسرائیلی جارحیت رکنے کا نام نہیں لے رہی ۔ گزشتہ ایک روزکے دوران صیہونی افواج کی فضائی بمباری کے نتیجے میں مزید 107فلسطینی شہید ہو گئے ۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 107 فلسطینی […]

بائیڈن نے مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کے خلاف ایگزیکٹو آرڈر جاری کردیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کے خلاف ایگزیکٹو آرڈر جاری کردیا ۔ جو بائیڈن نے ایک ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا ہے جس میں مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کو نشانہ بنایا گیا ہے جو فلسطینیوں پر حملہ کر رہے ہیں۔ اس حکم نامے […]

برطانیہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور کر رہا ہے،کیمرون

لندن (پاک ترک نیوز) برطانوی سیکرٹری خارجہ لارڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ برطانیہ فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے پر غور کر رہا ہے ۔ لارڈ کیمرون نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امن کی حوصلہ افزائی کے لیے فلسطینیوں کو سیاسی افق دینا ہوگا۔ نومبر میں سیکرٹری خارجہ مقرر ہونے کے […]

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں مزید 12 فلسطینی شہید

غزہ(پاک ترک نیوز) غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری کے نتیجے میں بچے سمیت مزید 12 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ اسرائیل نے فلسطین کے رہائشی علاقے میں بمباری کی جس کے نتیجے میں بچے سمیت 12 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔اسرائیلی فضائیہ نے خان یونس میں حماس کے 3 جنگجوؤں کو بھی شہید کرنے کا […]

جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں درخواست جمع کرا دی

کیپ ٹاؤن(پاک ترک نیوزز) جنوبی افریقہ نے بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں درخواست جمع کروائی ہے جس میںفوری حکم کے لئے استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینی گروپ حماس کے خلاف کریک ڈاؤن میں 1948 کے نسل کشی کنونشن کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کر […]

اسرائیل کے ہسپتال اور رہائشی علاقوں پر حملے، 24 گھنٹوں میں 200 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ(پاک ترک نیوز) اسرائیلی فوج کی جانب سے بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان صیہونی افواج کی بمباری کے نتیجے میں مزید 200سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ۔ اسرائیلی طیاروں نے بیت لاحیا، خان یونس اور المغازی کے علاقوں میں حملے کیے جن میں 50 فلسطینی جام شہادت نوش […]