Browsing tag

#phalistine

رواں برس 200سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 30اسرائیلی ہلاک ہوئے ،اقوام متحدہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ رواں برس مقبوضہ مغربی علاقے اور اسرائیل میں اب تک 200سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 30اسرائیلی ہلاک ہو چکےہیں ۔ اس سال مقبوضہ مغربی کنارے اور اسرائیل میں اب تک 200 سے زائد فلسطینی شہید اور تقریباً 30 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔ اقوام […]

مشرقی بیت المقدس کو یہودی علاقے میں بدلنے کا اسرائیلی منصوبہ انتہائی قابل مذمت ہے،فلسطینی اتھارٹی

بیت المقدس (پاک ترک نیوز) اسرائیل کی جانب سے مشرقی بیت المقدس کی تعمیرو ترقی کی آڑ میں آباد کاری کے لیے ایک ارب ڈالر کا اسٹریٹیجک پلان تیار کئے جانے کی فلسطینی اتھارٹی نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے آزاد فلسطینی ریاست کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔ پیر کے روز […]

اسرائیلی فورسزکے ہاتھوں ایک اور فلسطینی شہید

یروشلم (پاک ترک نیوز) اسرائیلی قابض فورسز نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ۔ فلسطینی وزارت صحت نے کہا کہ 14 سالہ فارس شارحبیل ابو سمرہ مغربی کنارے کے قصبے قلقیلیہ میں اسرائیلی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں نے فوجیوں پر پتھر اور فائر بم پھینکے، جس […]

اقوام متحدہ کا مسئلہ فلسطین میں مصروف عمل ہونا ضروری ہے،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ عالمی برادری خاص طور پر اقوام متحدہ کا مسئلہ فلسطین میں مصروف عمل ہونا ضروری ہے۔ انقرہ میں اپنے فلسطینی ہم منصب محمود عباس کے ساتھ ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم مقدس مقامات بالخصوص مسجد اقصی کی تاریخی […]

فلسطینی رہنما محمود عباس اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اس ماہ کے آخر میں ترکیہ کا دورہ کریں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) فلسطینی رہنما محمود عباس اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اس ماہ کے آخر میں ترکیہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے۔ ترک ایوان صدر نے کہا کہ فلسطینی رہنما محمود عباس 25جولائی کو جبکہ 28 جولائی کو نیتن یاہو کا ترکیہ […]

صیہونی وزیر اعظم کی فضائی حملوں میں فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق۔ اسلامی دنیا کی مذمت

یروشلم (پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہےکہ انہوں نے ایک ہفتہ قبل اسلامی جہاد گروپ کے کمانڈروں کوشہید کرنے کا حکم دیا تھا۔ نیتن یاہو نے یہ بیان سیکیورٹی کابینہ کے اجلاس کے بعد منگل کی شب دیا جس میں اسں نے کہا کہ غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے گزشتہ […]

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کا فلسطینیوں پر دوبارہ حملہ ،6زخمی

  بیت المقدس (پاک ترک نیوز) مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کا فلسطینیوں کے دوبارہ حملے میں چھ فلسطینی زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی ہلال احمر کی جانب سے تازہ ترین حملے میں کم از کم چھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی گئی ہے۔ویڈیوز میں مسلح فوجیوں کو مسجد کو نمازیوں […]

اسرائیل نے رمضان المبارک کے دوران فلسطینیوں کے مسجد اقصی میں نماز جمعہ پر پابندی عائد کردی

  یروشلم(پاک ترک نیوز) اسرائیل نے مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان المبارک کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی مردوں کے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کیلئے داخلے پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ 12 سے 55 سال کی عمر کے فلسطینی مردوں کے مسجد میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ فلسطینی […]

اسرائیلی نژاد امریکی شہری فلسطینیوں کے حملے میں ہلاک

  جیریکو(پاک ترک نیوز) مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جیریکو کے قریب مشتبہ فلسطینی مسلح کے حملے میں ایک اسرائیلی نژاد امریکی کار سوار شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہودی آباد کاروں نے مغربی کنارے میں نابلس کے قریب حوارا اور دیگر فلسطینی دیہاتوں میں گھس کر ایک […]

اسرائیلی فورسز نے استاد سمیت دو نہتے فلسطینیوں کو شہید کردیا

  رام اللہ، مقبوضہ مغربی کنارے (پاک ترک نیوز) اسرائیلی فوج نے جنین میں دو نہتے فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا جبکہ چار افراد زخمی بھی ہیں ۔جنوری میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے […]

سعودی عرب کے ایما پر "عرب پیس انیشیٹو” کو 20برس بعد بحال کرنے پر اتفاق

نیویارک (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی جانب سے ایک مرتبہ پھر پہل کرنے پر بیس سال کے وقفے کے بعد عرب لیگ اور یورپی یونین نے فلسطین کاز اور علاقائی سلامتی کے لیے امن کی کوششوں کو نئے سرے سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں سعودی عرب، یوریی یونین اور […]

اسرائیل سے تعلقات ،فلسطینیوں کی حمایت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا ،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر جب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ انقرہ کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے حالیہ اقدامات سے دونوں فریقوں کے درمیان تنازع میں فلسطین کیلئے ترکی کی حمایت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔ تفصیلات کےمطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا […]

اسلامک جہاد اور اسرائیلی کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے

غزہ(پاک ترک نیوز) مصر اور امریکہ کی ثالثی میں اسلامک جہاد اور اسرائیلی فوج کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ اس سے قبل اسرائیل کی غزہ پر تین روز تک وحشیانہ بمباری کے دوران اسلامک جہاد کے کمانڈر سمیت 44فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ 350سے زائد شہری زخمی ہیں […]

ترکی کی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی نے ہفتے کے روز غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہےکہ حملوں میں بچوں سمیت عام شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے۔ ترک وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر مہلک ہتھیاروں سے حملے کے بعد خطے میں کشیدگی […]

اسرائیلی فورسز کی غزہ پر حملے کی مذمت ،عالمی طاقتیں خاموشی توڑیں،عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اسرائیل اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہونے والوں کے خلاف طاقت کا استعمال کر رہا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ اسرائیلی فوج نے بین الاقوامی […]

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2نہتے فلسطینی شہید

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیلی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 نہتے فلسطینی شہید ہو گئے۔جینن میں بھی قابض صیہونی فورسز نے چھاپہ مار کر ایک گھر کو تباہ کر دیا۔ فلسطین میں قابض اسرائیلی فورسز نے نہتے فلسطینیوں پر اس وقت فائرنگ کر دی جب وہ بیت الحلم میں احتجاج کر رہے […]

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے، اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل بند کمرا اجلاس کرے گی

نیویارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل یروشلم میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے سے پیدا ہونے والی صورت حال پر بات چیت کے لیے رواںہفتے کے دوران بند کمرہ اجلاس کرے گی۔ منگل کے روز سفارتی ذرائع کی جانب سے صحافتی حلقوں کو فراہم کردہ معلومات کے مطابق […]

برطانیہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے، فلسطینی وزیر اعظم محمد شطیہ کا مطالبہ

رام اللہ(پاک ترک نیوز) فلسطینی وزیر اعظم محمد شطیہ نے برطانیہ سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ شطیہ نے یہ بات گذشتہ روز مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ فلسطینی وزیر اعظم نے کہا کہ "برطانیہ کو […]