Browsing tag

#Philistines

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقےمیں ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا

نابلس (پاک ترک نیوز)اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قریب ایک گاؤں پر چھاپے کے دوران ایک فلسطینی کو شہید کردیا۔ 27 سالہ امیر احمد خلیفہ کو اسرائیلی […]

انقرہ اور تل ابیب کے درمیان سفارتی تعلقات بہتر ہونے سے فلسطینیوں کو فائدہ ہو گا،ترک وزیر خارجہ

تل ابیب (پاک ترک نیوز) ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اولو نے کہا ہے کہ انقرہ اور تل ابیب کے درمیان سفارتی تعلقات بہتر ہونے سے فلسطینیوں کو فائدہ ہوگا اور ان کی مدد ہوگی۔ ترک وزیر خارجہ نے ایسا اسرائیل کے دو روزہ دورے کے دوران کہا، مولود چاووش 15 سالوں میں پہلے […]

انسٹا گرام کی متعصبانہ پالیسی فلسطین کے بارے میں پوسٹس روکی جانے لگیں،سپر ماڈل کا شکوہ

نیویارک (پاک ترک نیوز) فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید کا کہنا ہے کہ جب بھی وہ انسٹاگرام پر فلسطین کے بارے میں کچھ پوسٹ کرتی ہیں توانہیں خاموش کر دیا جاتا ہے۔ پیر کے روز اپنے ایک بیان میں بیلا نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ میرے انسٹاگرام نے مجھے اپنی کہانی پوسٹ […]