Browsing tag

#philphine

فلپائن کی 2023میں ترسیلات زر ریکارڈ 37.2بلین ڈالر تک پہنچ گئیں

منیلا (پاک ترک نیوز) فلپائن کی ترسیلات زر ریکارڈ 37.2بلین ڈالر تک پہنچ گئیں ۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بیرون ملک مقیم فلپائنی ورکرز (OFW) کی ترسیلات زر 2023 میں ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جو 37.2 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ فلپائن کے مرکزی بینک کی جانب سے بتایا گیا […]

سربیا کینیڈا کو شکست دے کر باسکٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

منیلا (پاک ترک نیوز) سربیا کینیڈا کو شکست دے کر باسکٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا جہاں اس کا مقابلہ جرمنی یا امر یکہ سے ہو گا ۔ سربیا نے کینیڈا کو 95-86 سے شکست دی ہے۔ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ہونے والے سیمی فائنل میں بوگڈان بوگڈانووچ 23 پوائنٹس کے […]

فلپائن نے بحری جہاز روکنے پر چینی سفیر کو طلب کرلیا

منیلا(پاک ترک نیوز) صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر کا کہنا ہے کہ چین کے سفیر کو چینی کوسٹ گارڈز کی جانب سے متنازعہ جنوبی بحیرہ چین میں فلپائنی جہازوں کو روکنے اور پانی کی توپوں کے استعمال کے ایک دن بعد طلب کیا ہے۔ صدر مارکوس نے بتایا کہ ہمارے سیکریٹری برائے خارجہ امور نے آج […]

فلپائن میں منیلا ایئر پورٹ پر بجلی کی بندش کے بعد درجنوں پروازیں منسوخ

  منیلا(پاک ترک نیوز) منیلا کے ہوائی اڈے پر بجلی کی بندش کے بعد درجنوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ فلپائن کے سب سے بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بجلی کی غیر واضح بندش کے بعد درجنوں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ہوائی اڈے نے ایک بیان میں کہا کہ منیلا ہوائی اڈے […]

فلپائن میں6.4شدت کا زلزلہ 26افراد زخمی

منیلا (پاک ترک نیوز) فلپائن میں 6.4شدت کے زلزلہ کے باعث 26افراد زخمی ہو گئے ۔زلزلہ کے باعث متعدد عمارتوں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلپائن میں زلزلہ میں تباہی مچادی ۔ ریکٹر سکیل پر شدت 6.4ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلہ کے باعث متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ 26افراد زخمی […]

فلپائن میں کوسٹ گارڈ کی یونیفارم میں حجاب شامل

منیلا (پاک ترک نیوز) فلپائن میں کوسٹ کی خواتین اہلکاروں کے یونیفارم میں تبدیلی کی منظوری دیدی گئی ہے جس میں سر اور سینے کو ڈھانپنے کے لیے اسکارف کو بھی یونیفارم میں شامل کرلیا گیا ہے۔ کوسٹ گارڈ کی مسلم خواتین اہلکاروں کے مطالبے پر یونیفارم میں اب اسکارف کو بھی باضابطہ طور پر […]

فلپائن ، سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ،375ہلاک

منیلا (پاک ترک نیوز) فلپائن میں سمندری طوفان ’’رائے ‘‘ نے تباہی مچادی ، مختلف حادثات میں 375افراد ہلاک جبکہ 56افراد لاپتہ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق فلپائن میں آنے والے سمندری طوفان ’رائے‘ نے ہر طرف تباہی مچا دی ۔ طوفان کی رفتار 195کلو میٹر فی گھنٹہ تھی ۔طوفان کے باعث 975افراد ہلاک […]

فلپائن کو ترکی میں تیار کر دہ اٹیک ہیلی کاپٹروں کی فراہمی آئندہ ماہ سے شروع ہوگی

انقرہ ( پاک ترک نیوز)فلپائن کو ترکی میں تیار ہونے والے ٹی129 اٹیک ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کا سلسلہ دسمبر میں شروع ہوگا۔ جس کے بعد مجموعی طورپر چھ ہیلی کاپٹر فراہم کئے جائیں گے۔ ترکش ایروسپیس انڈسٹریز کی جاری کردہ معلومات کے مطابق ترکی اور فلپائن کے درمیان ان ہیلی کاپٹروں کی خریداری کا […]