Browsing tag

#phizer

اسرائیلی کی غزہ پر شدید بمباری ،15فلسطینی شہید 100سے زائد زخمی

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ پر اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری سے 15فلسطینی شہید جبکہ 100سے زائد زخمی ہو گئے ۔ شہید ہونیوالوں میں ایک پانچ سالہ بچی بھی شامل ہے ۔ اسرائیل حملے کے جواب میں اسلامک جہاد نے شدید ردعمل دیتے ہوئے جوابی کارروائی کی اور اسرائیل پر 100 سے زائد میزائل داغے۔ تفصیلات […]

یورپی کمیشن نے فائزر کی کرونا کے علاج کی گولی کے استعمال کی اجازت دیدی

برسلز ( پاک ترک نیوز)یورپی کمیشن نے فائزر کی تیار کردہ اینٹی وائرل گولی کو کووڈ۔19کے علاج کے لیے استعمال کی منظوری دئیے جانے کے ایک دن بعد خطے کے ہیلتھ ریگولیٹر نے گولی کے استعمال کی توثیق کر دی ہے۔ یہ ایک ایسا اقدام ہے جو یورپی یونین کے رکن ممالک کے لیےکم خرچ […]

فائزراور بائیو این ٹیک نے اومیکرون کی ویکسین کے ٹرائلز شروع کر دیے

نیویارک (پاک ترک نیوز) کووڈ۔ 19کی ویکسین بنانے والی کمپنیوں فائزراور بائیو این ٹیک نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کی ویکسین کی تیاری کا کام شروع کر دیا ہے اور اس نئی ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز شروع کر دیے ہیں۔ کمپنیوں نے گذشتہ روز اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں کئے جانے والے […]

کورونا کے خلاف ایک اور گولی ہنگامی استعمال کیلئے منظور

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی ادارے ’فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن‘ نے کورونا کے خلاف کھائی جانے والی، دنیا کی دوسری گولی کو ہنگامی استعمال کےلیے منظور کرلیا ہے۔ امریکا میں منظور ہونے والی گولی ’پیکسلووِڈ‘ کو فائزر کمپنی نے تیار کیا ہے جو کووِڈ 19 کا علاج کرنے کےلیے دنیا کی دوسری، جبکہ امریکا میں منظور […]