Browsing tag

#pilot

130سے زائد پاکستانی پائلٹس کو فلائٹ آپریشن سے روک دیا گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) 130سے زائد پاکستانی پائلٹس کو فلائٹ آپریشن سے روک دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایئر کرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن (AOOA) نے ایک بیان میں کہا کہ 130 سے زائد پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے کیونکہ ان کے لائسنس پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (PCAA) کے […]

امریکی فضائیہ رواں سال بغیر پائلٹ کے ایف۔16 لڑاکا طیاروں کی پرواز کا تجربہ کرے گی

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی فضائیہ نےنئے سال 2024 میں لڑاکا طیاروں کے خود مختار پرواز کے تجربات کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے ۔ اس سلسلے میںایف۔ 16وائپرز کو خود مختار موڈ میں ٹیسٹکیا جائےگا۔ تاکہ پائلٹ والے لڑاکا طیاروں کے ساتھ ساتھ اڑان بھرنے کے لیے ڈرون ونگ مین کا […]

مودی کا بھارت: پائلٹس اور عملہ پرواز سے قبل پرفیوم استعمال نہیں کرے گا

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) مودی کے بھارت میںایک اور مضحکہ خیز فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں بھارتی سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر یٹ جنرل نے پائلٹس اور جہاز کے دوسرے عملے کوہدایت جاری کی ہے جس کےمطابق فضائی عملہ پرواز پر جانے سے قبل عطریات حتی کہ ماؤتھ واش تک استعمال نہیں کر […]

پائلٹ سوتے رہےاتھوپین ائرلائنزکا  جہاز ائرپورٹ کے اوپر سے گزر گیا

ادیس ابابا (پاک ترک نیوز) ایتھوپین ایئرلائنز کی ایک پرواز کے پائلٹ اور معاون پائلٹ دوران پرواز سو گئے اور معمول کے مطابق لینڈنگ نہ کر سکے۔اور طیارہ رن وے کے اوپر سے گزر گیا۔ اتھوپین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کے روز اس وقت پیش آیا جب پائلٹ اور معاون پائلٹ […]

جنوبی کوریا ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ،پائلٹ جاں بحق

سیئول(پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا ایئر فورس کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا حادثے میں پائلٹ جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کےمطابق جنوبی کوریا کا J-5Eلڑاکا طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہو گیا حادثے میں پائلٹ جاں بحق ہو گیا ۔ جنوبی کوریائی فضائیہ کے 10ویں فائٹر ونگ کا F-5E لڑاکا طیارہ مقامی […]

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مگ 21راجستھان میں گر کر تباہ ہو گیا جبکہ اس کا پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا۔ مگ 21 طیارہ راجستھان میں جیسلمیر کے مقام پر گر کر تباہ ہوا اور پائلٹ کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔ بھارتی فضائیہ کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے […]

فائیو جی ٹیکنالوجی جہازوں کیلئے خطرہ

کراچی (پاک ترک نیوز) پائلٹس کی عالمی تنظیم (ایفالپا) نے کہاہے کہ فائیو جی کے سگنلز جہاز کے ریڈار سسٹم کو نقصان پہنچا رہے ہیں، فائیو جی سگنلز جہاز کے ریڈار سگنلز کا ائیر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ متاثر کردیتے ہیں۔ ایفالپا کے مطابق ریڈار سگنلز متاثر ہونے سے جہاز آٹو ٹیک آف اور لینڈنگ […]