Browsing tag

#pinditest

پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن انگلینڈ کے نام، 4 وکٹوں پر 506 رنز

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان کے خلاف تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہوگیا، انگلینڈ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 506 رنز بنالیے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ میں انگلینڈ ٹیم نے ابتدا سے ہی میچ پر اپنی گرفت مضبوط رکھی۔ پہلے ہی روز […]