Browsing tag

#pirce

عوام کیلئے ایک اور بری خبر ،بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیپرا نے سی پی پی اے کی جنوری کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر بھی سماعت مکمل کرلی۔نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 48 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔ نیپرانے کے الیکٹر ک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی منظور ی دے دی۔ کے الیکٹرک […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

لاہور(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ خام تیل کی قیمتوں میں 3سے 4فیصد تک کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ مختلف ممالک کے اپنے سٹریٹیجک ذخائر میں سے خام تیل اور اس کی مصنوعات استعمال کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی […]

ملک میں مہنگائی 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر

کراچی(پاک ترک نیوز) ملک میں مہنگائی کی شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ روز مرہ استعمال کی اشیاء مہنگی ہونے سے پاکستان میں مہنگائی کی شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر […]

تیل کا کاروبار 2009کے بعد دوبارہ منافع بخش صنعت بننے کی جانب گامزن

نیویارک (پاک ترک نیوز)کرونا وائرس کے عالمی معیشت کو متاثر کرنے کے باوجود تیل کا کاروبار سال 2021 میں ریکارڈ منافع کمانے جا رہا ہے جو 2009ء کے بعد سے اب تک سب سے زیادہ ہے۔اور اسکا کریڈٹ جہاں عالمی اقتصادی بحالی کو جاتا ہے وہیں تیل پیداکرنے والوں کی جانب سے تیل کی پیداوار […]

کراچی والوں کیلئے بری خبر ،بجلی کی قیمت میں 3روپے 75پیسے فی یونٹ اضافہ

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر ، نیپرا نے بجلی کی قیمتوںمیں 3روپے75 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ۔ نیپرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت 3روپے 75 پیسے فی یونٹ بڑھا دی گئی ہے۔کے الیکٹرک کے مطابق […]