Browsing tag

#pirmeminister

وزیراعظم نے بجلی بلوں کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر جولائی 2024 کے بجلی بلوں کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی گئی۔ صارفین اضافی سرچارج کے بغیر توسیع کردہ تاریخ تک بل جمع کروا سکتے ہیں، جو صارفین اضافی سرچارج ادا کر چکے ہیں اسے اگست 2024 کے بل میں […]

نگران وزیراعظم کا تقرر،وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان دوسری بیٹھک آج ہوگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان نگران وزیراعظم کی تقرری کے حوالے سے دوسری بیٹھک آج ہوگی ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات بے نتیجہ ختم ہوئی، ملاقات ایک سے دو روز مزید چلنے کا امکان ہے۔ […]

مشترکہ مفادات کونسل نے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مشترکہ مفادات کونسل نے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا ۔مشترکہ مفادات کونسل نے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی متفقہ طور پر منظوری دی گئی ۔ اجلاس میں سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلی […]

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر آگے بڑھنا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر آگے بڑھنا ہے۔نیب لوگوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بناتی رہی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے منرل سمٹ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے معاشرہ تقسیم ہوچکا ہے۔ لوگوں کے ذہنوں میں زہر […]

وزیراعظم شہباز شریف کی یورپی کمیشن کی سربراہ سے ملاقات

پیرس (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی یورپی کمیشن کی سربراہ ارسیلا وون ڈرلاین سے ملاقات ہوئی ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے یورپی کمیشن کی سربراہ کو پاکستان کے دورے کی بھی دعوت دی ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے فرانس میں نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں پاکستان […]

پارلیمنٹ نے فنڈز دینے سے منع کر دیا تو حکومت کیسے دے سکتی ہے؟ اٹارنی جنرل

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پنجاب میں عام انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی سے متعلق کیس سے قبل وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو مشاورت کے لیے طلب کرلیا۔ اٹارنی جنرل سپریم کورٹ سے وزیراعظم آفس کے لیے روانہ ہوئے اور مشاورت کے بعد دوبارہ سپریم کورٹ پہنچ گئے۔اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ […]

وزیراعظم سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ کی ملاقات

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر عزت مآب جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف سے نیشنل گارڈ سلطنت بحرین کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے ملاقات کی ۔ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13روپے سے زائد اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مہنگائی میں پسی عوام پر ایک اور بوجھ ڈالنے کا فیصلہ ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لٹر 13روپے سے زائد اضافے کا امکان ہے ۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کی سمری حکومت کو بھجوا دی۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں سے متعلق دو تجاویز بھوائی […]

وزیراعظم کی ترکیہ کو خیموں کی ترسیل 23مارچ تک مکمل کرنیکی ہدایت

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم نے ترکیہ کو سردی سے بچاؤ کے خیموں کی بقایا کھیپ کی تیاری و ترسیل 23 مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی ۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے پاکستان کی طرف سے جاری امدادی کاروائیوں پر جائزہ […]

اسرائیلی کی غزہ پر شدید بمباری ،15فلسطینی شہید 100سے زائد زخمی

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ پر اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری سے 15فلسطینی شہید جبکہ 100سے زائد زخمی ہو گئے ۔ شہید ہونیوالوں میں ایک پانچ سالہ بچی بھی شامل ہے ۔ اسرائیل حملے کے جواب میں اسلامک جہاد نے شدید ردعمل دیتے ہوئے جوابی کارروائی کی اور اسرائیل پر 100 سے زائد میزائل داغے۔ تفصیلات […]

وزیراعلی پنجاب تبدیل ہوں گے؟ مشاورت شروع

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی اور پنجاب میں تبدیلی  کی مشاورت شروع تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے وزیراعلی کو تبدیل کرنے کے لیے مشاورت شروع کر دی ۔ نئے وزیراعلی کے انتخابات کیلئے کمیٹی بنا ددی۔ وزیراعظم عمران خان […]

دورہ روس ،وزیراعظم کی دوسری جنگ کے ہلاک فوجیوں کی یادگار پر حاضری

ماسکو (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے دورہ روس کے دوران دوسری جنگ عظیم میں ہلاک فوجیوں کی یادگار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان روس کے دو روزہ دورے پر ماسکو میں موجود ہیں۔ وزیر اعظم اپنے وفد کے ہمراہ یادگار کریملن پہنچے جہاں انہیں سلامی […]

وزیراعظم عمران خان اگلے ہفتے روس کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگلے ہفتے روس کا دورہ کریں گے ۔ میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے دعوت پر وزیر اعظم عمران خان ماسکو کا دورہ کریں گے […]

حکومت قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے، عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مراعات یافتہ طبقے اور عام شہری پر قانون کا اطلاق یکساں ہونا چاہیے۔ وزیرِاعظم عمران خان سے انصاف لائرز فورم کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک […]