Browsing tag

#pkk

ترک فضائیہ کے عراق میں PKKکے ٹھکانوں پر بمباری میں 12دہشت گرد ہلاک

انقرہ (پاک ترک نیوز) وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ترک فضائیہ کی جانب سے عراق کے شمال میں ایک فضائی کارروائی میں PKK کے بارہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ فضائی حملہ ہاکورک کے علاقے میں ہوا، جو PKK کی سرگرمیوں کا گڑھ ہے۔ آپریشن […]

عراق میں PKKکے دہشت گرد حملے میں 3ترک فوجی شہید

انقرہ (پاک ترک نیوز) عراق میں PKK کے دہشت گردوں کے حملے میں 3 ترک فوجی شہید جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ کہ شمالی عراق میں PKK دہشت گرد گروپ کے حملے میں تین ترک فوجی ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔ ایک بیان میں وزارت دفاع نے […]

ترک فضائیہ نے شمالی عراق میں PKKکے 14دہشت گرد ٹھکانوں کو تباہ کردیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے جیٹ طیاروں نے شمالی عراق میں PKK کے 14 دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔ وزارت دفاع نے کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک فضائیہ کے فضائی حملوں میں شمالی عراق میں PKK کے 14 دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا […]

ترک فورسز کا PKKکے ٹھکانوں پر حملہ ،جھڑپوں میں 3فوجی شہید

انقرہ (پا ک ترک نیوز) ترک فورسز نے PKK کے ٹھکانوں پر حملہ کیا، دہشت گردی کے حملے میں 3 فوجی شہید ہوگئے ۔ وزارت داخلہ نے ترکیہ کے مشرق میں دہشت گرد گروپ PKK کے سردیوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے لیے ایک بڑی کارروائی کا اعلان کیا۔ یہ کارروائی شمالی عراق میں […]

ترکیہ دہشت گرد گروہوں کیخلاف بیرون ملک فوجی قیام میں توسیع کا خواہشمند

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ PKK، YPG اور داعش جیسے دہشت گرد گروہوں کے خلاف بیرون ملک اپنے فوجیوں کے قیام کو بڑھانے کا خواہشمند ہے ۔ اس حوالے سے کل اجلاس ہونے والا ہے تاکہ اس کے لیے ایک مینڈیٹ پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے […]

ترکیہ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں 24گھنٹوں میں 67مشتبہ افراد گرفتار

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے کہا ہےکہ سیکورٹی فورسز نے پچھلے 24گھنٹوں کے دوران ملک میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں 67 دہشت گرد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ علی یرلیکایا نےآج سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ حراست میں لئے افراد میں سے 12 دہشت […]

شاہ سلمان اور ایم بی ایس کے اردوان کو ٹیلی گرام انقرہ دہشتگردحملے کی مذمت

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی گرام بھیجےہیںجن میں دارالحکومت انقرہ میں ہفتے کے آخر میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ "ہمیں انقرہ میں دہشت گردانہ حملے اور اس […]

ترکیہ نے انقرہ خودکش حملے کے بعد 90 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے انقرہ میں ہونیوالے خودکش بم حملے کے بعد 90مشتبہ افرادکو حراست میں لے لیا ۔ سرکاری میڈیا کے مطابق ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں خودکش بم حملے کے دو دن بعد ترک پولیس نے کرد جنگجوؤں سے مبینہ روابط رکھنے والے کم از کم 90 افراد کو حراست میں […]

انقرہ خودکش حملے کے بعد شمالی عراق میں PKK کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ،ترکیہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کا کہنا ہے کہ انقرہ میں پارلیمنٹ کے قریب خودکش حملے اور فائرنگ کے بعد شمالی عراق میں کارروائی کے دوران پی کے کے کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا۔ ترکیہ کا کہنا ہے کہ اس کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت انقرہ میں ایک سرکاری عمارت پر خودکش حملے کے […]

امریکی فوج شام میں پی کے کے کے دہشت گردوں کو تربیت دے رہی ہے،ترک نیوز ایجنسی

انقرہ (پاک ترک نیوز) انادولو ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے شام کے شمال مشرقی میں دہشت گرد گروپ PKK کے شامی الحاق وائی پی جی کے ارکان کے ساتھ ایک مشترکہ مسلح مشق کا انعقاد کیا۔ انادولو ایجنسی (اے اے) نے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ امریکی فوج نے […]

شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم PKKکا خاتمہ کے قریب پہنچ چکے ،ترک وزیر دفاع

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر دفاع یاسر گلر کا کہناہے کہ شمالی عراق میں PKK کی دہشت گردی کو ختم کرنے کے بہت قریب پہنچ گیا ہے۔ ترک وزیر دفاع گلر نے ترک نیوز براڈکاسٹ اے ہیبر کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ مسلح افواج نے بڑے پیمانے پر زپ کے علاقے کو […]

عراق میں پی کے کے کیخلاف آپریشن میں 6ترک فوجی جاں بحق

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شمالی عراق میں کردوستان ورکرز پارٹی (پی کے کے ) کے دہشت گردوں کیخلاف جھڑپ میں 6ترک فوجی جاں بحق ہوگئے ۔ وزارت دفاع کے مطابق یہ جھڑپ زیپ میں ہوئی جو ایک ایسا خطہ جہاں ترکیہ اپریل 2022 سے "کلو لاک” کے […]

شامی سرحد سے ایک دہشت گرد سمیت دو افراد گرفتار

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک وزارت دفاع کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم کے رکن سمیت دو افراد کو سرحد عبور کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے مطابق گرفتار افراد میں سے ایک شخص پی کے کے کا رکن ہے۔ دونوں افراد کو […]

ترکیہ PKK دہشت گردی کے خاتمے کے قریب ہے: وزیر داخلہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے کہا ہے کہ ترکیہ کی سرحدوں کے اندر سیکورٹی آپریشنز دہشت گردی کو ختم کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں ۔ ترک نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہئے وزیر داخلہ علی یرلیکایا کا کہنا تھا کہ یہ وہ وقت ہے جب PKK سب سے کمزور […]

ترکیہ کی عراق میں کارروائی کے دوران پی کے کے کا اہم رہنما مارا گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی عراق میں کارروائی کے دوران دہشت گرد تنظیم پی کے کے کا اہم رہنما مارا گیا۔ ترکیہ کی وزارت دفاع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ترک سیکورٹی فورسز نے شمالی عراق میں PKK دہشت گرد گروپ کے ایک نام نہاد سینئر رکن کو ہلاک کر دیا ہے۔ […]

پی کے کے سے یورپی یونین کو خطرات لاحق ہیں، یوروپول کی سالانہ رپورٹ

ایتھنز(پاک ترک نیوز) یورپی یونین کے قانون نافذ کرنے والے ادارے یوروپول نے اپنی سالانہ دہشت گردی کی رپورٹ میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کو بلاک کے رکن ممالک کو لاحق خطرےکا موجب قرار دیا ہے گذشتہ روز جاری کردہ ایجنسی کی سالانہ دہشت گردی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیاہے کہ کچھ […]

ترکیہ اور شام کے درمیان برف پگھلانے کی روسی کو شش

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کی میزبانی میںترکیہ، شامی حکومت اور ایران کے درمیان چار طرفہ مزاکراتی اجلاس دو روز منعقد ہو گا۔جس میں ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے اقدامات پر مشاورت اور تکنیکی امور کو طے کرنے کی کوشش کی جائے گی۔تاکہ اعلیٰ سطحی مزاکرات کی راہ ہموار […]

دہشتگرد گروپوںکے زیر کنٹرول علاقوں میں راہداری کھولنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترک وزیر خارجہ

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ شام میں وائی پی جی اور پی کے کے دہشتگرد گروپوںکے زیر کنٹرول علاقوں میں گزشتہ ہفتے آنے والے دو طاقتور زلزلوں کے بعد سرحدی گزرگاہیں نہیں کھولے گا۔ اس بات کا اعلان ترکیہ کے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے پیر کی شب اپنے لیبیائی ہم منصب نجلا المنگوش کے […]

پومپیو کی کتاب میں ترکیہ کی داعش کے خلاف ناکامی کا دعویٰ درست نہیں۔ ترک وزیر خارجہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے کہا ہےکہ ترکی کے بارے میں سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے بیانات فریب پر مبنی، مبالغہ آمیز اور منافقانہ ہیں۔ وزیر خارجہ نےجمعرات کے روز رالحکومت انقرہ میں تھائی لینڈ کے وزیر خارجہ ڈان پرمودونائی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران […]

ترک فورسز کا شام میں آپریشن ،دہشت گرد تنظیم کے 2دہشت گرد ہلاک

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترک سکیورٹی فورسز کا شام کے شمالی علاقوں میں آپریشن میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترکیہ وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ شام کے شمال میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے پر حملے کے لئے […]