Browsing tag

#pkk

ترک فورسز کی شام میں کارروائی ،3دہشت گرد ہلاک

استنبول (پاک ترک نیوز ) ترک فورسز کی شام میں کارروائی کے دوران دہشت گرد تنظیم ’’ پی کے کے ‘‘ کے تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کی مسلح افواج نے کارروائی شمالی شام میں کی ۔ترک وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ […]

پوٹن، اردوان ٹیلی فون رابطہ،تجارت، توانائی، شام تنازعہ پر بات چیت

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس اور ترکیہ کے صدور ولادیمیر پوٹن اور رجب طیب اردوان نے دونوں ممالک کے تجارتی ٹرن اوور اور توانائی کے منصوبوں میں ریکارڈ اضافہ، اناج کے معاہدے اور شام کے تصفیے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ کریملن کی پریس سروس کےپیر کے روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق مختلف شعبوں […]

روسی صدر کے شام کیلئے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاورینتیف کل انقرہ پہنچیں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) شام کیلئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاورینتیف کل ترکیہ کے دو روزہ اہم دورے پر انقرہ پہنچیں گے ۔ ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی ایلچی کا یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ترکیہ شمالی شام میں اپنی سرحد کے ساتھ دہشت […]

ترک انٹیلی جنس کی کاروائی شمالی شام میں وائی پی جی کی مقامی کمانڈر ہلاک

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترکی کی قومی انٹیلی جنس آرگنائزیشن (ایم آئی ٹی( نے پی کے کے دہشتگرد تنظیم کے شامی ونگ وائی پی جی کی ایک نام نہاد اعلیٰ درجے کے رکن کوآپریشن کے دوران ہلاک کر دیا ہے سکیورٹی ذرائع نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ سہام مصلح جس کا […]

ترک خفیہ ایجنسی کا شام میں آپریشن ، PKK کا سرغنہ مارا گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ خفیہ ایجنسی MIT نے شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے تل تامر بریگیڈ کے سرغنہ، کمال پیر کو ہلاک کر دیا۔ دہشتگرد کمال پیر میزائلوں کا ماہر تھااور شام میں ترک مسلح افواج کی طرف سے جاری چشمہ امن آپریشن کے علاقے میں تخریبی کاروائیوں میں اہم […]

ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن ،دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی سرغنہ فاطمہ اونور غیر فعال

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک خفیہ ایجنسی MIT نے عراقی علاقے سنجار میں آپریشن کر کے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کی سرغنہ فاطمہ اونور کو غیر فعال کر دیا ہے۔ دہشتگرد فاطمہ اونور، خاص طور پر عراق کے علاقے سلیمانیہ اور دیگر دیہی علاقوں میں، سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردانہ کاروائیوں میں […]

سٹاک ہوم میں ترک سفارتخانے کے باہر پی کے کے کا مظاہرہ، انقرہ میں سویڈش سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

انقرہ (پاک ترک نیوز) سویڈن میں ترکی کے سفارت خانے کے باہر دہشت گرد گروپ سے وابستہ عناصر کی جانب سے سفارت خانے کی عمارت کے باہر صدر رجب طیب اردوان کے خلاف دہشت گردی کے پروپیگنڈے اور توہین آمیز تصاویر پر مشتمل بیانات اور تصاویر پیش کیے جانے کے بعد ترکی کی وزارت خارجہ […]

امریکہ اور یورپی ممالک کرد دہشتگرد تنظیموں کی مدد و حمایت بند کریں، ترکیہ کا مطالبہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک کرد دہشتگرد تنظیم پی کے کے اور اسکے شامی ونگ وائی پی جی سمیت دیگردہشت گرد گروہوں کی ہر قسم کی مدد اور حمایت بند کر دیں۔ وزیر دفاع ہولوسی آکار نے منگل کو کہا ہےکہ ترکیہ نے اس بات پر […]

مشرقی ترکیہ میں دہشت گردوں کے حملے، آٹھ سیکورٹی اہلکار زخمی

انقرہ (پاک ترک نیوز) اتوار کے روز شمالی شام کے سرحدی علاقے کے قریب جنوب مشرقی ترکیہ میں دہشت گردوں کے ایک راکٹ حملے سے کم از کم آٹھ سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے، جن میں سات پولیس افسران اور ایک فوجی شامل ہیں۔ شمالی شام کے علاقے تل رفعت میں پی کے کے اور […]

ترکیہ کے شام اور عراق میں کردوں کے ٹھکانوں پر حملے

ترکیہ کے ایف۔16 طیاروں کی شامی بستیوں عفرین اور کوبانی پر بمباری، 15 شامی فوجی جاں بحق   ماسکو(پاک ترک نیوز) شام میں روسی وزارت دفاع کے مرکز برائے مصالحت کے نائب سربراہ اولیگ یگوروف نےدعویٰ کیا ہے کہ شام کے صوبہ حلب میں ترکی کےایف۔ 16 جنگی طیاروں نے شامل اور عراق میں کردوں […]

نیٹو کی رکنیت کے لئے سویڈن اور فن لینڈ دہشت گردی کے خلاف قانون سازی سخت کریں، نیٹو سیکرٹری جنرل

سٹاک ہوم(پاک ترک نیوز) سویڈن اور فن لینڈ کو نیٹو کی رکنیت لینے کے لئے دہشت گردی اور پی کے کے جیسی دہشت گرد تنظیموں سے لڑنے کے لیے اپنی دہشت گردی سے متعلق قانون سازی کو سخت کرنا چاہیے اور نیٹو بشمول ترکی کے ساتھ تعاون بڑھانا چاہیے۔ نیٹو اتحاد کے سیکریٹری جنرل جینز […]

انقرہ صرف فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کرے گا، ترک صدر ارووان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے پراگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا، کہ انقرہ صرف فن لینڈ کی درخواست کی حمایت کے لیے تیار ہے۔وہ سویڈن کے لیے ایسا کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ ترک صدر نے کہا کہ دونوں نورڈک ممالک الگ الگ وقت میں اس اتحاد میں شامل ہو سکتے […]

برطانوی سپریم کورٹ کا ترکی کے حق میں اہم فیصلہ

لندن(پاک ترک نیوز)برطانوی سپریم کورٹ کی جانب سے مظاہروں میں PKKکے جھنڈے اٹھا کر چلنا جرم قرار دے دیا گیا۔ برطانیہ کی اعلیٰ ترین عدالت نے پی کے کے نامی دہشت گرد گروپ کے تین ارکان کی جانب سے دائر کردہ اپیل کو مسترد کردیا ہے جنہوں نے ایک ریلی کے دوران دہشتگرد گروپ کے […]

یونانی قبرص آگ سے کھیل رہا ہے:ترک جمہوریہ شمالی قبرص

ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے وزیر خارجہ نے YPGگروپ کے نام نہاد سیاسی ونگ PYDکو ملک میں دفتر کھولنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ PYD دہشتگرد تنظیم PKK سے منسلک ہے۔ ترک قبرصی وزیر خارجہ ارطغرل اوغلو نے کہا ہے کہ یونانی قبرص کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ آگ سے کھیل رہا […]

شام ،دہشت گرد تنظیم پی کے کے نے شمال مشرقی صوبے حسکہ سے لڑکی کو اغوا کرلیا

دمشق (پاک ترک نیوز)شام میں سکیورٹی فورسز سے برسرپیکار PKKگروپ کے شامی ونگ نے صوبے حسکہ کے علاقے سے لڑکی کو اغوا کرلیا ۔ شامی نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس (SNHR) کے مطابق دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے شامی ونگ نے شمال مشرقی صوبے حسکے سے ایک لڑکی کو جبرا بھرتی کیلئے اغوا […]