Browsing tag

#plane

ہوائی جہاز کو شمسی توانائی سے چلانے کا کامیاب تجربہ

لاہور(پاک ترک نیوز) شمسی توانائی سے گھروں میں بجلی فراہم کرنے کے بعد اب ہوائی جہاز کو بھی سولر انرجی سے چلانے کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ہے۔ جلد ہی سولر انرجی سے چلنے والے جہاز بھی بن جائیں گے، سولر اسٹریٹوس نامی کمپنی کی ٹیم نے شمسی توا نائی سے چلنے والے برقی […]

ملاوی نائب صدر سمیت تمام افراد طیارے حادثے میں ہلاک ،صدر کی تصدیق

لیلونگوے(پاک ترک نیوز) ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے تصدیق کی ہے کہ نائب صدر سائولوس چلیما کے طیارے حادثے میں کوئی سوار زندہ نہیں بچا ہے ۔ صدر لازارس چکویرا نے ایک ٹیلیویژن خطاب میں کہا کہ جہاز میں سوار دس افراد میں سے کوئی بھی جنگل میں گرنے کے بعد زندہ نہیں بچا۔ […]

ملاوی کے نائب صدر کا طیارہ جنگل میں گرکر تباہ ہوگیا؛ فوج کی تصدیق

لیلونگوے(پاک ترک نیوز) ملاوی فوج کا کہنا ہے کہ نائب صدر سائولوس کلائوس کا طیارہ جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا ۔ملبے کی تلاش کا کام جاری ہے۔ ملاوی فوج کے کمانڈر پال ویلینٹینو فیری نے میڈیا کو بتایا نائب صدر ساؤلوس کلاؤس اور 9 دیگر اعلیٰ حکام کو لے جانے والے فوجی طیارے […]

پاک فضائیہ ترکش ایئرو سپیس انڈسٹریزکے اشتراک سے سول جہاز کو ایواکس میں تبدیل کرے گی

پاک فضائیہ ٹرکش ائیرو سپیس انڈسٹریزکے اشتراک سے سول جہاز کو ایواکس میں تبددیل کرے گی انقرہ (پاک ترک نیوز) پاکستانی فضائیہ ایک بومبر گلوبل 6000 جیٹ طیارے کو ترک ائیرو سپیس انڈسٹریز(ٹی یو ایس اے آئی) کے اشتراک سے ایواکس کے طور پر استعمال کرنے کے لئے اسٹینڈ آف جیمر میں تبدیل کرے گی۔ […]

تاریخ کا سب سے بڑا ہوائی جہازتیاری کے مراحل میں

نیویارک (پاک ترک نیوز) اگر آپ فٹ بال کے میدانوں کے سائز کے طیاروں کا خواب دیکھتے ہیں تو آپ ایک حقیقیجہازکے لیے تیارہو جائیں ۔کیونکہ یہ دو 747بوئنگ جمبو جیٹ جہازوں سے بھی بڑا ہے دنیا میں ایسی کمپنیاں بھی ہیں جوآج ایک اہم اوربڑا سوال پوچھ رہی ہیں کہ ہم ایک جہاز کو […]

پروگریس ایگل ،ٹرپل ڈیکر اور 6ہائیڈروجن انجن کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا مسافر بردار طیارہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پروگریس ایگل دنیا کا سب سےبڑا مسافر بردار طیارہ ٹرپل ڈیکر اور 6ہائیڈروجن فیول انجن پر مشتمل ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ٹرپل ڈیکر پروگریس ایگل جیٹ میں 6ہائیڈروجن فیول انجن ہیں اور یہ بوئنگ 747 سے بڑا ہےاور یہ اتنا بڑا ہے کہ یہ ایک اڑنے والے ہوٹل کی طرح لگتا ہے […]

ترک طیارے ’’ کان ‘‘ کی پہلی آزمائشی پرواز دسمبر میں ہو گی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک طیارے ’’ کان ‘‘ کی پہلی آزمائشی پرواز دسمبرکے آخر میں ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق جدید ترین ٹیکنالوجی اور سٹیلتھ صلاحیتوں کا حامل ’کان‘ (KAAN) سٹیلتھ ایئرکرافٹ دسمبر کے آخر میں اپنی پہلی اڑان بھرنے کیلئے تیار ہے۔ کان سٹیلتھ ایئرکرافٹ بنیادی طور پر ترک ایروسپیس انڈسٹریز(ٹی اے […]

سوڈان میں نجی طیارہ گر کر تباہ ، چار فوجیوں سمیت 9افراد ہلاک

خرطوم (پاک ترک نیوز) سوڈان میں نجی طیارے کے حادثے میں چار فوجیوں اہلکاروں سمیت نو افراد ہلاک ہو گئے۔ سوڈانی فوج کے مطباق طیارے حادثے کا واقعہ سوڈان کے ساحلی شہر پورٹ سوڈان میں پیش آیا۔”ایک سویلین اینٹونوف طیارہ آج پورٹ سوڈان ہوائی اڈے پر تکنیکی خرابی کے نتیجے میں گر کر تباہ ہوگیا، […]

پاکستان ترکیہ کے ساتھ ملکر ٹوئن انجن ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے تیار کرے گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان ترکیہ کے ساتھ ملکر جید ٹوئن انجن ففتھ جنریشن طیارے تیار کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ترک ایرو سپیس انڈسٹری کے "کان” طیارے کے پروگرام کا حصہ بن گیا، پاکستان ترکیہ کے ساتھ مل کر ففتھ جنریشن اسٹیلتھ ایئر سپیرٹی فائٹر طیارے تیار کرے گا۔ ترک کمپنی برطانیہ […]

روس میں مسافر طیارہ گرنے سے 2افراد ہلاک

  ماسکو(پاک ترک نیوز) روس میں مسافر بردار طیارہ گرنے سے 2افراد ہلاک ہو گئے ۔جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ طیارہ گرنے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کاموں کے لیے ریسکیو ٹیم بھیجی گئی تاہم موسم کی خرابی، برفباری اور کم روشنی کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا رہا۔ روس کے شمالی علاقے میں […]

روس کا پہلا جہاز پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) روس کی حکومت کی جانب سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے پہلا جہاز کراچی پہنچ گیا۔ روس سے کراچی پہنچنے والے جہاز میں سیلاب زدہ افراد کیلئے آنیوالے امدادی سامان میں چاول، خوردنی تیل، دودہ ، خیمے، پانی اور دیگر اشیاء شامل ہے۔ امداد سامان سندہ حکومت کے صوبائی […]

ترکیہ سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے گیارہویں پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترکیہ سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر گیارہویں پروز اسلام آباد پہنچ گئی ۔ترکیہ سے آنے والے امدادی سامان میں سیلاب متاثرین کے لیے ادویات، کھانے پینے کی اشیا، ٹینٹ اور خیمے شامل ہیں۔ تفصیلات کےم طابق ترکیہ ائرفورس کے امدادی طیارے نے وفاقی دارالحکومت کے ہوائی اڈے […]

ترکیہ کا ایک اور طیارہ سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) ترکیہ سے ایک اور طیارہ سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گیا ۔دفترخارجہ اور دیگر حکام نے سامان وصول کیا۔ ترک حکام کے مطابق سازوسامان فوری طور پر سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں استعمال کی جائیگا۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ متعدد ترک این […]

استنبول ائر پورٹ دنیا کا پانچواں مصروف ترین ائرپورٹ بن گیا

استنبول (پاک ترک نیوز) استنبول ہوائی اڈے کو اگست میں دنیا کے 10 مصروف ترین ہوائی اڈوں میں شمار کیا گیا ہے۔ جبکہ وہ اپنی درجہ بندی میں 9درجے بہتری کے ساتھ14 ویں سے بڑھ کر پانچویں نمبر پر آ گیا ہے۔ استنبول ہوائی اڈے کے آپریٹر آئی جی اے نے دنیا کے معروف ایوی […]

ٹرکش کارگو جون میں عالمی ائر کارگوآپریٹرز میں چوتھے نمبر پر آ گیا

استنبول (پاک ترک نیوز) ٹرکش ایئر لائنز کا ایئر کارگو ٹرانسپورٹیشن آپریٹر، ٹرکش کارگو جون کے مہینے میں بین الاقوامی ائر کارگو آپریٹرز میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔ کمپنی کے بیان میں جون کے لیے ورلڈ ایئر کارگو ڈیٹا کا حوالہ دیتے ہوئے ترک کارگو نے کہا ہےکہ پچھلے مہینے میں ا س کا […]

عمران خان کا جہاز اڑانے والے پائلٹ کو دھمکی آمیز کالز موصول ہو رہی ہیں،شہباز گل

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کا جہاز اڑانے والے پائلٹ کو دھمکی آمیز فون کالز موصول ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان […]

چین کا مسافر بردار طیارہ پہاڑوں میں گر کر تباہ

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کا مسافر بردار طیارہ پہاڑوں میں گر کر تباہ ہو گیا ۔ مسافر طیارے میں 133افراد سوار تھے۔ تفصیلات کےمطابق چین کے صوبے گونگش میں ایک مسافر طیارہ پہاڑوں میں گر کر تباہ ہو گیا ۔ طیارہ کونمینگ سے گوانگزو جا رہا تھا کہ حادثے پیش آگیا۔ طیارہ گرنے کے […]

ڈونلڈ ٹرمپ کے جہاز کا انجن فیل ہو گیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذاتی جہاز کا انجن فیل ہو گیا۔ انجن فیل ہونے کے بعد طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ نے نئے کیلئے مالی امداد کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق طیارے کو لوزیانا شہر سے فلوریڈا کیلئے اڑان بھرنے کے کچھ ہی […]

5جی طیاروں کی لینڈنگ کےدوران مسائل کا باعث بن سکتی ہے ،امریکی فیڈل ایوی ایشن

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نےبو ئنگ کمپنی کے 787 ماڈل کے جہاز استعمال کرنےوالی ائرلائنز سے 5جی انٹر نیٹ کی سہولت کے حامل ہوائی اڈوں پر گیلے یا برفیلے رن وے پرجہازوں کے اترتے وقت اضافی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ایف […]

کینیڈین عدالت کا ایران کو گرائے گئے جہاز متاثرین کے لواحقین کو کروڑوں ڈالر ادا کرنے کا حکم

اوٹاوا (پاک ترک نیوز) کینیڈا کی ایک عدالت نے ایران میں پاسداران انقلاب کے حملے میں تباہ ہونے والے طیارے کے مسافروں کے لواحقین کو 8 کروڑ 39 لاکھ 40 ہزار ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اونٹاریو کی اعلیٰ عدالت برائے انصاف کے جسٹس ایڈورڈ بیلوبابا نے 2020 میں ایران میں گرائے گئے […]