Browsing tag

PM Imran Khan

روح ریاستِ مدینہ: پاکستانی معاشرے کی تشکیلِ نو

وزیر اعظم پاکستان عمران خان قوموں کے عروج و زوال کا عمل، تہذیبوں کے عروج و زوال سے مختلف ہوتا ہے۔قومیں بیرونی حملوں کا ہدف بنتی ہیں،داخلی سطح پرشکست وریخت سے گزرتی ہیں مگر تہذیبوں کا معاملہ یہ نہیں ہے۔ تہذیبوں کو باہر سے کوئی نہیں مار سکتا،وہ صرف خود کشی کرتی ہیں۔ہر قوم کا جوہر، […]

سکردو انٹرنیشنل ائرپورٹ کا افتتاح کردیا گیا

سکردو (پاک ترک نیوز ) وزیراعظم عمران خان نے سکردو انٹرنیشنل ائرپورٹ کا افتتاح کردیا ہے ۔ انٹرنیشنل ائرپورٹ بننے سے اب بین الاقوامی سیاحوں کی بڑی تعداد کو گلگت بلتستان جانے کا موقع ملے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سوئٹزرلینڈ اگر اربوں ڈالر سیاحت سے کما سکتا ہے تو گلگت بلتستان بھی […]

پاک ترک مشترکہ پروڈکشن ٹیم کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاک ترک مشترکہ پروڈکشن صلاح الدین ایوبی کی شوٹنگ کا آغاز 2022 ء میں اپریل میں کردیا جائے گا ۔ یہ بات وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں پرڈوکشن ٹیم نے بتائی ۔ وزیرِ اعظم عمران خان سے فلمساز شہزاد نواز، ترک پروڈیوسر ایمرے کونُک، سید جنید علی شاہ اور ڈاکٹر […]

وزیر اعظم عمران خان نے کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا

اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان نے کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا ۔پیر کو انہوں نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں اس پروگرام کا افتتاح کیا،کامیاب پاکستان پروگرام ملک میں غربت کے خاتمے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ اس پروگرام کے تحت چودہ سو ارب کے قرضے 37لاکھ گھرانوں کو دیے جائیں […]

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین لگوا لی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوا لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوا لی ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے قوم سے اپیل کی ہے کہ کورونا وبا کی تیسری لہر کے […]

وزیر اعظم نے اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنادی

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے نیب قوانین میں ترمیم اور انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کے لیے دس رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی بنائی گئی  دس رکنی سیاسی کمیٹی میں اپوزیشن سے مذاکرات کا ٹاسک پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی کے سپرد کیا گیا ہے۔   […]