Browsing tag

#pml

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہبازشریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا اور خادم حرمین الشریفین سلمان بن عبدالعزیز کی صحت یابی کیلئے […]

نواز شریف کوچوتھی بار وزیراعظم بنواکر ترقی کا سفر دوبارہ شروع کرینگے: شہبازشریف

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دن رات محنت کرکے نواز شریف کو چوتھی بار وزیراعظم منتخب کروائیں گے اور ترقی و خوشحالی کا سفر دوبارہ شروع کریں گے۔ پارٹی سیکرٹریٹ میں پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ن لیگ […]

سابق وزیراعظم نوازشریف 4 سال بعد پاکستان پہنچ گئے، قانونی دستاویزات پر دستخط

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف 4 سال بعد پاکستان پہنچ گئے۔ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کا طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا جس کے بعد وہ طیارے سے باہر آئے۔ سینئر لیگی رہنما اسحاق ڈار اور اعظم نذیر تارڑ پارٹی قائد کا استقبال […]

نوازشریف ایک ہی بات کرتے تھے اس ملک کا مزدور پیٹ بھر کر کھانا کھائے ،مریم نواز

  لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف ایک ہی بات کرتے تھے اس ملک کا مزدور پیٹ بھر کر کھانا کھائے ۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کے لیبر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے سابق وزیراعظم […]

نواز شریف کا اہم تعیناتی پر مشاورت کیلئے فضل الرحمن اور آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت اور اتحادی جماعتوں میں اہم ترین تقرری اور ملکی مجموعی صورتحال پر ابتدائی مشاورت مکمل ہو گئی ۔ اتحادی جماعتوں نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرواد ی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کا اہم تعیناتی پر مشاورت کیلئے فض الرحمن اور آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابط ہوا ۔ تفصیلات […]

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلہ اور چیف الیکشن کمشنر ،محاذ گرم

از ۔علی وقار پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کی غیر موجودگی میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمشنر کے خلاف قرار داد کثرت رائے سے منظور کر لی۔قرارداد کے مطابق الیکشن کمیشن غیر جانبدار نہیں رہا اس لئے وہ فوری مستعفی ہوں، دوسری جانب اپوزیشن کی جانب سے تحریک انصاف کی ممنوع فنڈنگ کا فیصلہ […]

سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کو ایک بار پھر عبوری وزیراعلی پنجاب بنا دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کو ایک بار پھر عبوری وزیراعلی بنا دیا ۔ سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا ۔ سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کے بطور عبوری وزیراعلی پنجاب اختیارات محدود کردیئے۔ سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کا یکم جولائی کا سٹیٹس بحال […]