Browsing tag

#pmln

سپریم کورٹ کا فیصلہ :عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس جمعرات کو طلب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد اور غور و خوض کے لیے الیکشن کمیشن نے باضابطہ اجلاس 18 جولائی کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس جمعرات کو صبح 11 بجے الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہوگا جس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن، الیکشنز اور لیگل ونگز کے سربراہان الیکشن کمیشن […]

پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جائے: وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور پاسکو سے متعلق امور زیر غور کیا گیا، اجلاس میں گندم سے متعلق بورڈ کی […]

وزیراعظم سے آذربائیجان کے صدر الہا م علییوف کی ملاقات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے ملاقات کی، دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے پرتپاک استقبال پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا، آذربائیجان کے صدر کی شکر پڑیاں آمد، قومی یادگار پر […]

ایف بی آر میں اصلاحات اور مکمل ڈیجیٹائز یشن ہماری معاشی بقا کا مسئلہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات اور مکمل ڈیجیٹائز یشن ہماری معاشی بقا کا مسئلہ ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں پاکستان کسٹمز اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے امور سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں کسٹمز […]

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،متعدد محکمے ختم کرنے کی منظوری

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی سفارش پر پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کوختم کرنے کے لائحہ عمل کی منظوری دے دی۔ منظور شدہ لائحہ عمل کے مطابق وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کے لیے پاکستان انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کمپنی بنائی جائے گی، جبکہ وفاقی حکومت کی زیر نگرانی صوبائی […]

گندم کی برآمد کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گندم کی ایکسپورٹ کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا تو وزیراعظم شہباز شریف ایوان میں پہنچ گئے۔ ان کی آمد پر اپوزیشن اراکین نے ایوان میں شور شرابہ کیا۔ سنی اتحاد کونسل اراکین نے […]

وزیراعظم کا نئے اسلامی سال کے آغاز پر پیغام

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے نئے اسلامی سال کے آغاز پر اپنا پیغام میں کہا ہے کہ میری دعا ہے کہ اس نئے سال میں پوری دنیا میں جہاں جہاں بھی مسلمان مصیبتوں کا شکار ہیں انکے لئے اللہ رب العزت بے شمار آسانیاں پیدا کریں۔ نئے اسلامی سال کے آغاز […]

چین سے معاہدوں میں عملدرآمد پر تعطل برداشت نہیں، نگرانی خود کروں گا، وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہِ چین کے دوران طے شدہ معاہدوں و مفاہمتی یادداشتوں پر عملدرآمد میں کسی بھی قسم کا تعطل برداشت نہیں کیا جائے گا اور عملدرآمد کی میں خود نگرانی کروں گا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین میں طے پائے تعاون […]

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے انڈیپینڈینس پیلس پہنچ گئے

آستانہ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے آستانہ کے انڈیپینڈینس پیلس پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز کاانڈیپینڈ پیلس پہنچنے پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیوف نے استقبال کیا ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف آج کی شنگھائی تعاون تنظیم کی کونسل کے سربراہی اجلاس میں […]

شہباز شریف کی تاجک صدر سے ملاقات، کراچی بندرگاہ پر تجارت کی دعوت

دوشبنے (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے تاجک صدر قاہر رسول زادہ سے ملاقات کی، باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اطمینان کا اظہار اور کراچی بندرگار پر تجارت کی دعوت دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی مشترکہ خواہش کا اعادہ کرتے ہوئے […]

وزیراعظم شہباز شریف آج تاجکستان کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہونگے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آج 2 روزہ دورے پر تاجکستان روانہ ہوں گے، تاجکستان کے صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم 3 سے 4 جولائی تک قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ سربراہی اجلاس میں وزیراعظم […]

پاکستان کے محافظوں کا امن کے قیام کیلئے غیر متزلزل عزم لائق تحسین ہے: وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے محافظوں کا ملک میں امن کے قیام کیلئے غیر متزلزل عزم لائق تحسین ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے تیراہ، ضلع خیبر اور لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پاک فوج کے افسران و جوانوں کی […]

آذربائیجان اور پاکستان کے مابین تجارت و سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، وزیرِاعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آذربائیجان اور پاکستان کے مابین تجارت و سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وسط ایشیائی ممالک بالخصوص آذربائیجان کے ساتھ اقتصادی و سرمایہ کاری کے شعبے میں تعلقات کے فروغ کے حوالے سے اعلی […]

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں اور معاملات طے کریں، وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں۔ محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلی تقریر میں میثاق معیشت کی پیش کش کی تھی، لیکن میری تجویز کو حقارت سے […]

ہمیں متبادل توانائی کے ذرائع پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں متبادل توانائی کے ذرائع خصوصاً شمسی توانائی کی ترویج پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پٹرولیم ڈویژن کے امور پر اہم اجلاس ہوا جس کے دوران وزیراعظم کو پٹرولیم اور گیس کے شعبوں کے حوالے سے […]

بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن زیرِ غور نہیں، عزم استحکام کو غلط سمجھا جارہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عزم استحکام کو غلط سمجھا جارہا ہے، غلط فہمیوں اور غیر ضروری بحث کو ختم کرنا چاہیے۔ وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حال ہی میں جس وژن عزم استحکام کا اعلان کیا گیا، اسے غلط […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ کی ذمہ داری تمام ریاستی اداروں کا مشترکہ فرض: وزیراعظم

اسلام آباد: (پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم سب کو مل کر دہشت گردی کو کچلنا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ کی ذمہ داری تمام ریاستی اداروں کا مشترکہ فرض ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے […]

پاکستان آرمی میں مسیحی بھائیوں نے اپنے خون سے تاریخ لکھی، وزیراعظم

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہپاکستان آرمی میں مسیحی بھائیوں نے اپنے خون سے تاریخ لکھی۔ راولپنڈی کے سینٹ پال چرچ میں وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فوج کے سپاہی ہارون ولیم کی آخری رسومات کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان نے ملک کی حفاظت […]

وزیر اعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، بجٹ پر تحفظات دور کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے بجٹ پر تحفظات کے حوالے سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی، جس میں وزیراعظم نے تمام تحفظات دور کرنے یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو یوسف […]

2022ءکے سیلاب سے پاکستان کو 30ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے:وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2022ء کے سیلاب سے پاکستان کواب تک 30ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔ اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کے پروجیکٹ نیشل ایمرجنسیزآپریشن سینٹر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ماضی میں پاکستان بہت […]