Browsing tag

#pmlq

نواز شریف 15 سال بعد شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے

لاہور (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے 15 سال بعد ملاقات کی ہے ۔ سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ میاں نواز شریف آج چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ ظہور الہٰی […]

چودھری شجاعت ہی ق لیگ کے صدر، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے ق لیگ پارٹی صدارت کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق چودھری شجاعت حسین ہی ق لیگ کے صدر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ق لیگ پارٹی صدارت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے چودھری وجاہت کی درخواست خارج کر دی ہے […]

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت جاری

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے خلاف تین مختلف آئینی درخواستوں کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بنچ درخواستوں پر سماعت کر رہا ہے، بنچ میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ […]

چودھری شجاعت حسین (ق) لیگ کے صدر برقرار

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چودھری شجاعت حسین مسلم لیگ ق کے صدر برقرار رہیں گے ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے چودھری شجاعت حسین کے مسلم لیگ (ق) کے صدر ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا، چودھری شجاعت حسین پارٹی کے صدر […]

چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کی صدارت سے فارغ

لاہور(پاک ترک نیوز) چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ (ق) کی پارٹی صدارت سے فارغ کردیاگیا ۔چوہدری وجاہت حسین پارٹی کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کی جنرل کونسل کا اجلاس مسلم لیگ ہاؤس ڈیوس روڈ میں ہوا جس میں چوہدری شجاعت حسین کو پارٹی کی صدارت سے ہٹانے […]

عمران خان مسلم لیگ ن اور ق کے ارکان کا ضمیر خریدنے کیلئے بولیاں لگا رہے ہیں ،رانا ثنا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان مسلم لیگ ن اور ق لیگ کے ارکان کا ضمیر خریدنے کے لیے بولیاں لگا رہے ہیں ۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران […]

مسلم لیگ ن نے پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی خلیل طاہر سندھو کا کہنا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ حاصل نہ کر سکنے پر پہلے ہی عہدے سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، […]

سپیکر نے گورنر کی ایڈوائس پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے سے انکار کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے گورنر کی ایڈوائس پر اجلاس بلانے سے انکار کردیا جس کے بعد صوبے میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ گورنر پنجاب کی جانب سے اعتماد کے ووٹ کے لیے 2 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ کے جواب میں سپیکر پنجاب اسمبلی نے بھی 2 […]

سوچی پئے آں ہن کی کرئیے

سہیل شہریار گذشتہ روز کے عدالتی فیصلے کے بعد دوستوں کی محفل میں ملکی کے مجموعی حالات ، ملکی معیشت اور ملک کے مستقبل کے بارے میں گرما گرم بحث جاری تھی ۔ اس بات پر سبھی کا اتفاق تھا کہ صورتحال دگر گوں تاہم اس خانہ خرابی کی نوعیت اور ذمہ داروں کے تعین […]

اقتدار حمزہ کا ختم ہوا ہے اورمشتعل فضل الرحمٰن ہورہے ہیں:شیخ رشید

راولپنڈی(پاک ترک نیوز)سابق وفاقی وزیر داخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اقتدار حمزہ کا ختم ہوا ہے اورمشتعل فضل الرحمٰن ہورہے ہیں۔2 ووٹوں کی حکومت کے لئے واحد راستہ نیا الیکشن رہ گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ […]

عمران خان اور چودھری شجاعت کے ایک ہی خط پر الگ الگ تشریح کیوں ؟،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان اور چودھری شجاعت کے ایک ہی خط پر الگ الگ تشریح کیوں ؟یہ کیسا انصاف ہے۔ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں سوال کیا کہ اگر آئین شکن عمران خان کے خط پر 25 منحرف ارکان کو ووٹ ڈالنے کی اجازت […]

سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کو ایک بار پھر عبوری وزیراعلی پنجاب بنا دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کو ایک بار پھر عبوری وزیراعلی بنا دیا ۔ سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا ۔ سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کے بطور عبوری وزیراعلی پنجاب اختیارات محدود کردیئے۔ سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کا یکم جولائی کا سٹیٹس بحال […]

‘وزارت اعلیٰ کا ڈرامائی انتخاب اور قانونی موشگافیاں

تحریر:سلمان احمد لالی۔ اس بار جمعہ کا دن پاکستان تحریک انصاف پر بھاری پڑا۔ دوپہر کے وقت ڈرامائی طور پر چوہدری شجاعت نے اعلان کیا کہ وہ پرویز الہیٰ کی حمایت نہیں کریں گے۔ جس کے نتیجے میں ق لیگ کے ووٹوں کو ڈپٹی اسپیکر نے مسترد قرار دینے کی رولنگ دی اور حمزہ شہباز […]

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف ق لیگ پی ٹی آئی کی درخواست پر دوبارہ سماعت شروع

لاہور(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف ق لیگ اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت دوبارہ شروع ہو گئی ۔ عدالت میں ڈپٹی سپیکر کی جانب سے وکیل نے جواب جمع کروادیا ۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے کہا کہ تمام غیر متعلقہ افراد باہر چلے […]

ایسی سیاست ہی کرنی ہے تو پھر الیکشن نہیں نیلامی ہونی چاہیے،فواد چودھری

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ایسی سیاست ہی کرنی ہے تو پھر الیکشن نہیں نیلامی ہونی چاہیے۔کل الیکشن نہیں نیلامی ہوئی، آئین کو ملیا میٹ کردیا گیا، ملک زرداری سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان […]

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری دوپہر دو بجے سپریم کورٹ طلب

  لاہور(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر پرویز الہی کی درخواست پر ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو دوپہر دو بجے سپریم کورٹ رجسٹری طلب کرلیا ۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل 3 […]

حمزہ شہباز ایک مرتبہ پھر وزیراعلیٰ پنجاب بن گئے

لاہور: (پاک ترک نیوز) حمزہ شہباز ایک مرتبہ پھر وزیراعلی پنجاب بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابقوزارتِ اعلیٰ کے لیے پرویز الٰہی کو 186 اور لیگی امیدوار نے 179 ووٹ لیے تھے، تاہم ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری نے رولنگ دیتے ہوئے مسلم لیگ ق کے 10 ووٹ کو گنتی میں شمار نہ کیا اور […]