Browsing tag

#pns

پاک بحریہ کا جنگی جہاز پی این ایس اصلت بحر ہند میں تعینات

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاک بحریہ کا جنگی جہاز پی این ایس اصلت کو ریجنل میری ٹائم سکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بحری جنگی جہاز ہیلی کاپٹر کیساتھ پاکستانی بندرگاہوں پر تجارتی جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گا ، پی این ایس اصلت […]

ترکیہ ایک فطری شراکت دار ہے ،وزیراعظم شہباز شریف

کراچی (پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ترکیہ ایک فطری شراکت دار ہے۔ وزیراعظم نے ترک صدر رجب طیب اردوان کے قائدانہ کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ترکیہ ایک ’اسٹریٹجک اتحادی‘ ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے بدھ کو کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے ملجم کلاس جہاز […]

دہشتگردی کے خلاف پاکستانی اقدامات کی بھرپور حمایت کرتے ہیں،ترک نائب صدر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)ترکیہ کے نائب صدر سیودت یلماز نے پاک بحریہ کے جنگی جہاز پی این ایس طارق کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتےہوئےکہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ یہ آخری دفاعی منصوبہ نہیں، دہشتگردی کے خلاف پاکستانی اقدامات کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ پاک بحریہ کے جنگی بحری جہاز پی این ایس طارق […]

وزیراعظم نے ترکیہ کے اشتراک سے تیار کردہ پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس طارق کا افتتاح کردیا

کراچی(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پی این ایس طارق کو کراچی شپ یارڈ میں لانچ کردیا گیا۔ لانچنگ کراچی شپ یارڈ پر ہوئی ،وزیراعظم شہباز شریف،ترکیہ کے نائب صدر سیودت یلماز سمیت اعلیٰ عسکری قیادت شریک ہوئی۔ پی این ایس طارق کو تعمیر کے بعد سمندر میں اتارا گیا۔ پی این ایس طارق […]

پی این ایس ٹیپو سلطان کا سری لنکا کا دورہ

کولمبو (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پی این ایس ٹیپو سلطان سری لنکا کے دورے پر کولمبو کی بندرگاہ پہنچ گیا ۔ پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سری لنکا کی بندرگاہ کولمبو آمد پر پاکستانی سفارتی حکام اور میزبان بحریہ کے افسران نے جہاز کا استقبال کیا۔جہاز […]

پاک بحریہ کا دوسرا جہاز زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر ترکیہ پہنچ گیا

  کراچی (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کا دوسرا جہاز پی این ایس معاون تقریباً 500 ٹن امدادی سامان لیکر ترکیہ کی بندرگاہ مرسین پہنچ گیا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کی دوسری بڑی کھیپ پہنچ گئی۔ پاک بحریہ کے […]

پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس 550ٹن امدادی سامان لیکر ترکیہ اور شام روانہ

  کراچی (پاک ترک نیوز) پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس معاون مزید 550 ٹن امدادی سامان لیکر ترکیہ اور شام کیلئے روانہ ہوگیا ۔ امدادی سامان میں ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے موسم سرما کے خیمے، کمبل اور دیگر ضروری اشیاء شامل ہیں۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام […]

پی این ایس تبوک فیفا ورلڈ کپ میں قطر کو میری ٹائم سیکیورٹی میں معاونت فراہم کریگا

دوحہ (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک کا قطر کی بندرگاہ کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی این ایس تبوک فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوران قطر حکومت کو میری ٹائم سیکیورٹی میں معاونت فراہم کریگا۔ ترجمان پاک بحریہ کے […]

پاک بحریہ کے بیڑے میں چین کا تیار کردہ پی این ایس طغرل کی شمولیت

کراچی (پاک ترک نیوز) پاک بحریہ میں چین کا تیارکردہ پی این ایس طغرل بحری بیڑے میں شامل ہو گیا۔ جنگی جہاز کے بحری بیڑے میں شمولیت کی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عاری اور نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے شرکت کی۔ صدر مملکت عارف علوی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ […]