Browsing tag

#point

سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار 54 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار 54ہزارپوائنٹس کی حد کر گئی ۔ تفصیلات کےمطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 450 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے ساتھ 100 انڈیکس […]