Browsing tag

#poland

پولینڈ کے وزیر اعظم کا غیرقانونی امیگریشن کے حوالےسے ملک میں ریفرنڈم کرانے کا فیصلہ

وارسا (پاک ترک نیوز) پولینڈ کے وزیراعظم نے غیر قانونی امیگریشن کیخلاف 15اکتوبر کو ریفرنڈم کا فیصلہ کیا ہے ۔ پولینڈ کے وزیر اعظم میٹیوز موراویکی غیر قانونی امیگریشن پر پر ریفرنڈم کرانا چاہتے ہیں ۔ پولینڈ کے وزیراعظم کی جانب سے ریفرنڈ میں عوام سے پوچھا ہے کہ کیا وہ یورپی یونین کی نقل […]

پولینڈ کا بیلاروس کی سرحد پر 10ہزار فوجی بھیجنے کا فیصلہ

وارسو (پاک ترک نیوز) پولینڈ نے بیلاروس کی سرحد پر 10ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ وزیر دفاع ماریئس بلاسزک کا کہنا ہے کہ پولینڈ بارڈر گارڈ فورس کی مدد کے لیے بیلاروس کے ساتھ سرحد پر 10,000 اضافی فوجیوں کو منتقل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ وزیر دفاع نے ایک انٹرویو […]

مغربی اتحاد یوکرین کو جنگی طیاروں کی فراہمی کے معاملے پر تقسیم

  کیف (پاک ترک نیوز) مغربی اتحاد یوکرین کو جنگی طیاروں کی فراہمی پر تقسیم ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مغربی اتحادی یوکرین کی طرف سے چوتھی نسل کے لڑاکا طیاروں کیلئے دباؤ پر منقسم ہیں، جو روسی حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے جنگی ٹینک فراہم کرنے پر مجبور ہیں۔ فرانس اور پولینڈ […]

روس یوکرین جنگ کے اثرات فیفا ورلڈ کپ پر پڑنے لگے

دوحہ (پاک ترک نیوز) روس یوکرین جنگ کے اثرات فیفا ورلڈ کپ پر پڑنے لگے ۔ پولینڈ میں گرنے والے میزائل واقعے کے بعد پولش حکومت نے فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے روانہ ہونے والی ٹیم کو دو ایف سولہ طیاروں کے ذریعے سکیورٹی دی ۔ تفصیلات کے مطابق روس یوکرین جنگ کے دوران […]

مشرقی پولینڈ میں گرنے والا میزائل روس کی بجائےیوکرینی فوج نے داغا تھا۔امریکی حکام

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی حکام نے مشرقی پولینڈ میں گرنے والے میزائل کے روس کی جانب سے داغے جانے کے صدر جو بائیڈن کے الزام کی تردید کرتے ہوئے اسے یوکرین کی فوج کی کاروائی قرار دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ابتدائی تحقیق سے پتہ چلاہے کہ یوکرائنی پراجیکٹائل […]

نیٹو کی رکنیت کے لئے فن لینڈ اور سویڈن کی درخواستیں تیار

سٹاک ہوم(پاک ترک نیوز) سویڈن اپنے سفارت کاروں کا ایک وفد ترکی بھیجے گا تاکہ اسکینڈینیوین ملک کی جانب سے نیٹو کی رکنیت کے لیے درخواست دینے کے فیصلے پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ سویڈن کی وزیر خارجہ این لنڈے نے اتوار کے روز تصدیق کی کہ وفد ترکی کا دورہ کرے گا اور […]

مغربی پابندیوں کے سبب روسی معیشت مشکلات میں گھر چکی ،امریکہ

وارسا (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ بلنکن کے مطابق روسی فوج نے توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھائی اور مغرب کی طرف سے پابندیوں کے سبب روسی معیشت مشکلات میں گھر چکی ہے۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کیف کے دورے سے واپسی پر پولینڈ میں صحافیوں کو بتایا کہ روس کے جنگی […]

یوکرینی مہاجرین وطن واپس لوٹنا شروع ہو گئے

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین مہاجرین کی وطن واپسی کا آغاز ہوگیا ۔روس کے یوکرین پر حملے کے باعث یوکرین سے ہجرت کرنیوالے شہری اب اپنے وطن کو واپس لوٹنا شروع ہو گئے ہیں۔ پولینڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے بعد بڑی تعداد میں یوکرینی شہری سرحد پار کر کے […]

امریکی پابندیوں کا جواب روس نے امریکی سفارتکار وں کو ملک بدر کردیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے پابندیوں کا جواب دیتے ہوئے امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا ۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق امریکہ کی ہر کارروائی کا مناسب جواب دیا جائے گا ۔ امریکہ نے رواں ماہ اقوام متحدہ میں روسی مشن کے 12 اہلکاروں کو ملک بدر کیا تھا۔ دوسری جانب پولینڈ نے […]

ماریوپو ل میں گھمسان کی جنگ اور بائیڈن کا دورہ پولینڈ

کیف(پاک ترک نیوز) یوکرین کی نائب وزیر اعظم ایرینا ویریشچک نے کہا ہے کہ یوکرین ماریوپول شہر پر روسی قبضہ نہیں ہونے دے گا اور ہتھیار ڈالنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ روس نے یوکرینی افواج سے مطالبہ کیا کہ وہ محاصرے میں لیے گئے مشرقی ساحلی شہر میں اپنے ہتھیار ڈال دیں۔ ماریوپول […]

روس یوکرین جنگ: زیلنسکی مذاکرات کے حوالے سے پرامید

کیف(پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کا مذاکرات کے دوران رویہ حقیقت پسندانہ ہوتا جارہا ہے۔ یوکرین کی جانب سے روس کے ساتھ مذاکرات کرنے والے میخائیلو پودولیاک نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے موقف میں بنیادی تضادات پائے جاتے ہیں لیکن سمجھوتے کی گنجائش موجود ہے۔ […]

پی آئی اے کا طیارہ یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لینے پولینڈ روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پی آئی اے کا طیارہ یوکرین سے منتقل ہونیوالے پاکستانیوں کو لینے کیلئے پولینڈ روانہ ہو گیا۔قومی ایئر لائن کا بوئنگ 777طیارہ 300پاکستانیوں کو لے کر وطن واپس آئے گا۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق پی کے 7787 لاہور سے صبح 7 بجکر 23 منٹ پر وارسا کیلئے روانہ […]

امریکی وزیر خارجہ بلنکن یوکرین کے ہمسایہ ملک پولینڈ پہنچ گئے

وارسا (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن یوکرین کے ہمسایہ ملک پولینڈ پہنچ گئے ۔ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد یہ کسی بھی امریکی اعلی عہدیدار کا قریب ملک کا پہلا دورہ ہے۔ امریکی وزیر خارجہ پولینڈ کے وزیر اعظم میٹیوز موراویکی اور وزیر خارجہ زبیگنیو راؤ کے ساتھ بات چیت […]

مشرقی یورپ میں تازہ دم امریکی فوجی دستوں کی آمد شروع ہو گئی

وارسا (پاک ترک نیوز)پولینڈ میں نئے امریکی فوجی دستوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔ اور پیر کے روز دو امریکی فوجی ٹرانسپورٹ طیارے ریزشا۔جاسیونکا کے فوجی ہوائی اڈےپر اترتے ہوئے دیکھے گئے ہیں جبکہ مزید تین طیاروں کی آمدمتوقع ہے۔ ان طیاروں میں زیادہ تر اضافی فوجیوں کو لایا جارہا ہے […]

روس یوکرین ممکنہ جنگ، بائیڈن ، یورپی رہنماوں کی اہم مشاورت

بامریکہ اور یورپی رہنماوں کے درمیان اہم رابطہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں دونوں جانب سے روسی اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ رابطہ ویڈیو کال کے ذریعے کیا گیا جس میں یورپی کمیشن کے صدر، یورپی کونسل کے صدر، فرانسیسی صدر میکرون، جرمن چانسلر اولاف شولز، اطالوی وزیر اعظم، نیٹو کے […]