یواے ای میں تمام کارکن انشورنس پالیسی سے منسلک
دبئی (پاک تر ک نیوز) متحدہ عرب امارات میں سرکاری و نجی شعبے میں کام کرنے والے سب کارکنوں کو انشورنس پالیسی کے نافذ کردہ نظام سے وابستہ کر دیا گیا ہے۔ اس پالیسی کے تحت تمام کارکن بے روز گاری کے دوران انشورنس سکیم کے تحت مالی معاونت کے لئے رجوع کر سکتے […]