Browsing tag

#powersector

توانائی کے شعبے میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے 18 رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) توانائی کے شعبے میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے 18 رکنی اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کر دی گئی ، جسے 12 اہم ٹاسک دے دیئے گئے۔ کمیٹی کا فیصلہ وزیراعظم کی زیرصدارت توانائی شعبہ سے متعلق اجلاس میں کیا گیا۔ کمیٹی میں 6 وفاقی وزراء، 6 وفاقی […]

پاکستان کا گردشی قرضہ 5.7 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد (پاکت رک نیوز) پاکستان کا گردشی قرضہ بڑھ کر 5.7 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا ہے جو کہ جی ڈی پی کا 5.4 فیصد ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے 3 بلین ڈالر کے بیل آؤٹ کے جائزے کے دوران مقرر کردہ 4 فیصد کی حد کو عبور کر گیا ہے۔پاور سیکٹر […]

یورپ میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا

  پیرس (پاک ترک نیوز) یورپ کا سب سے بڑا ایٹمی ری ایکٹر نے 18 برس بعد باقاعدہ پیداوار کا آغاز کردیا۔ فن لینڈ کے انتہائی تاخیر کا شکار Olkiluoto 3 (OL3) نیوکلیئر ری ایکٹر، جو یورپ کا سب سے بڑا ہے، نے باقاعدہ پیداوار شروع کر دی۔اس کے آپریٹر نے کہاکہ اس سے خطے […]

گردشی قرضوں میں8ماہ کے دوران419 ارب روپے کا اضافہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں اتحادی حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ کے دوران 419 ارب روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیاہے۔گردشی قرضہ بڑھ کر 2.67 ٹریلین روپے ہوگیا ہے۔ رواں مالی سال جولائی تا فروری تک گردشی قرضوں میں ہر ماہ اوسط 52.4 ارب روپے […]

گردشی قرضہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) موجودہ دور حکومت میں گردشی قرضہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پاور سیکٹر کا قرضہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 2 ہزار 476 ارب روپے پر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے 40 ماہ میں گردشی قرضہ ایک ہزار 328 ارب روپے بڑھا جبکہ […]