Browsing tag

#pp

ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج، مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں پر پولنگ کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہو گئے جن پر مسلم لیگ (ن) نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے جبکہ لاہور میں (ن) لیگ اور اتحادیوں نے کلین سویپ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی […]

الیکشن کمیشن نے متعدد قومی اور صوبائی حلقوں کے حتمی نتائج روک دیئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے متعدد قومی اور صوبائی حلقوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں پر ممبر سندھ نثار درانی اور ممبر بلوچستان شاہ محمد جتوئی پر مشتمل بنچ نے سماعت کی۔ممبر سندھ نثار درانی نے کہا کہ ہارنے والا جشن، جیتنے والا دھاندلی کے […]

پنجاب اسمبلی: مسلم لیگ ن 37جبکہ آزاد امیدوار 25نشستوں پر کامیاب

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب اسمبلی کے حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔پنجاب اسمبلی کی 297سیٹوں میں سے اب تک پاکستان مسلم لیگ (ن) 37 اور آزاد امیدوار 25 نشستوں پر کامیاب ہے، مسلم لیگ ق 2، استحکام پاکستان پارٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز نے ایک ایک سیٹ پر […]

پی ٹی آئی نے این اے 237کراچی کے نتائج سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے

کراچی(پاک تر ک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے این اے 237 میں ضمنی انتخاب کے نتائج سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی زیدی نے درخواست دائر کی ہے۔تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی رہنما حکیم بلوچ کی کامیابی کو چیلنج کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر […]

پنجاب میں ضمنی انتخابات ،پی ٹی آئی نے عمران خان کے 16مقامات پر جلسوں کا شیڈول جاری کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی انتخاب ،پاکستان تحریک انصاف نے (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان کے مقامات پر جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان 7 سے 15 جولائی تک مختلف حلقوں کے دورے کا پروگرام فائنل کر لیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران […]