Browsing tag

PPP

نیپرا نے پاور پرچیز پرائس میں 25 فیصد مجوزہ اضافے پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعرات کو 2024-25 کے لیے پاور پرچیز پرائس (پی پی پی) میں 25 فیصد کے مجوزہ اضافے پر سوالات اٹھائے ہیں کیونکہ اتھارٹی کے سامنے پیش کیے گئے کچھ اعداد و شمار سی پی پی اے-جی حکام کی جانب سے ثابت نہیں کیے […]

یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین اور سیدال خان ناصر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اور مسلم لیگ ن کے سیدال خان ناصر بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے 18، ن لیگ کے 14 اور جے یو آئی ف کے 3 نومنتخب سینٹرز نے حلف اٹھایا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی […]

ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

لاہور(پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 5 بجے طلب کیا گیا ہے، مسلم لیگ ن کی جانب سے اراکین اسمبلی کو 90 شاہراہ قائداعظم پہنچنے کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے۔مسلم لیگ ن اور تمام اتحادی جماعتوں […]

صدر مملکت آصف علی زرداری آج وفاقی کابینہ سے حلف لیں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدرمملکت آصف علی زرداری آج سہ پہر 3 بجے وفاقی کابینہ سے حلف لیں گے اور وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا حجم 12 سے 14 اراکین تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں وزارت خزانہ، وزارت خارجہ، وزارت توانائی، وزارت منصوبہ بندی اور وزارت داخلہ کے قلمدان […]

بھٹو کیس میں فیئر ٹرائل کے حق پر عمل نہیں کیا گیا، سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کیس سے متعلق صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس پاکستان نے قاضی فائز عیسیٰ نے رائے سنا دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رائے سناتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کی رائے اس معاملے پر متفقہ ہے، ہم ججز پابند ہیں کہ قانون کے مطابق […]

آصف زرداری کے صدارتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد: (دنیا نیوز) صدارتی انتخابات کے لیے حکومتی اتحاد کے مشترکہ امیدوار سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ آصف علی زرداری کے صدارتی امیدوار کے لیے کاغذات نامزدگی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے تھے جنہیں جانچ پڑتال کے بعد منظور […]

مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے۔ پی پی کے مراد علی شاہ 112 ووٹ لے کر تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوئے، ایم کیو ایم کے علی خورشیدی کو36 ووٹ ملے، جماعت اسلامی اور آزاد امیدواروں نے ایوان میں شدید احتجاج کیا اور نعرے بازی بھی کرتے رہے۔ […]

وزیراعلیٰ سندھ کا انتخاب آج ہو گا،مراد علی شاہ اور علی خورشیدی مد مقابل

کراچی(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں عام انتخابات کے بعد سندھ میں وزیر اعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ اور ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار علی خورشیدی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ علی خورشیدی دوسری مرتبہ سندھ اسمبلی رکن منتخب ہوئے ہیں۔ وہ سندھ اسمبلی میں ایم کیو […]

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں تازہ پارٹی پوزیشن جاری کر دی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی نشستوں کے مطابق اب تک کی پارٹی پوزیشن جاری کر دی ہے۔جس کے تحت مسلم لیگ ن 107 ارکان کے ساتھ قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے۔ سنی اتحاد کونسل میں 81 ارکان کے ساتھ دوسری اور پیپلز پارٹی 68ارکان […]

گورنر پنجاب کیلئے قمر زماں کائرہ ،احمد محمود اور ندیم افضل چن کا نام زیر غور

لاہور(پاک ترک نیوز) شراکت اقتدار کے فارمولے کے تحت ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے معاہدے سامنے آنے لگے، گورنر پنجاب کیلئے احمد محمود، قمر زماں کائرہ اور ندیم افضل چن کے نام سامنے آگئے جن پر غور کیا جارہا ہے۔ شراکت اقتدار کا فارمولا طے پانے کے بعد پیپلز پارٹی کی قیادت نے گورنر […]

مسلم لیگ ن کو 20، پیپلز پارٹی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کو 20، پیپلز پارٹی 13جبکہ ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے جبکہ پی ٹی آئی کی 27 مخصوص نشستوں کا مستقبل الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے۔13سیاسی جماعتیں قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی دوڑ سے باہر ہوگئیں۔ جن جماعتوں کو مخصوص […]

حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کوارڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت سازی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس آج ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس کی تیسری نشست آج ہو گی، ن لیگ اور پی ٹی کی کوارڈی نیشن کمیٹیوں […]

نئے وزیراعظم کا انتخاب 4 مارچ، صدارتی الیکشن 8 مارچ کو متوقع

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک بھر میں 2024 کے عام انتخابات مکمل ہونے کے بعد اب اگلا مرحلہ حکومت سازی کا ہے جس میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کیلئے مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں سے امید لگائے بیٹھی ہے۔ تمام امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے بعد ملک […]

سٹاک مارکیٹ میں دو روز شدید مندی کے بعد زبردست تیزی

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دو روز کی شدید مندی کے بعد زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ق اور دیگر اتحادی جماعتوں کی جانب سے مل کر حکومت بنانے کے اعلان کے بعد آج پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سٹاک […]

پیپلز پارٹی اپروچ کررہی ہے، لائحہ عمل عمران خان طے کرینگے، شیر افضل مروت

پشاور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اپروچ کررہی ہے، مستقبل کا لائحہ عمل عمران خان طے کریں گے۔ پشاور ہائیکورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی 21 سیٹیں ہیں اور وہ وکٹری اسپیچ کررہے ہیں۔ […]

کون بنے گا وزیراعظم پاکستان؟ جوڑ توڑ شروع، پرانے اتحادی پھر سرگرم

لاہور(پاک ترک نیوز) اگلا وزیراعظم کون ہوگا اس حوالے سے پرانے اتحادی ایک بار پھر سرگرم ہو گئے، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں نمبرز گیم پوری کرنے کی کوششیں شروع کر دیں۔ نئی حکومت کی تشکیل کیلئے ن لیگ، پیپلزپارٹی، ق لیگ اور ایم کیوایم کے درمیان مشاورت کا سلسلہ […]

پنجاب میں مسلم لیگ ن ،سندھ اور بلوچستان میں پیپلز پارٹی جبکہ کے پی میں آزاد امیدواروں کی اکثریت

لاہور(پاک ترک نیوز) گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں چاروں صوبائی اسمبلیوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں مسلم لیگ (ن) سب سے زیادہ نشستیں جیتنے والی پارٹی بن گئی، صوبے کی 297 میں سے 144 جنرل سیٹیں مسلم لیگ (ن) نے حاصل […]

قوم کو انتشار کی سیاست سے آگےبڑھنے کیلئے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے عام انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر پوری پاکستانی قوم، نگران حکومت، الیکشن کمیشن ، سیاسی جماعتوں اور تمام جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے عام انتخابات کے حوالے سے پاکستان قوم کے نام پیغام […]

عام انتخابات ،پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار 99،ن لیگ 71،پیپلز پارٹی 53نشستوں پر کامیاب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن کو ای ایم ایس سسٹم پر موصول ہونے والے عام انتخابات 2024ء کے حتمی و سرکاری نتائج میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے بڑی تعداد میں کامیابی حاصل کرلی، جبکہ 29 سیٹوں کے نتائج آنا باقی ہیں۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی […]

غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیاب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن کے ترجمان نے انتخابات کے پہلے غیرسرکاری مگر حتمی نتیجے کا اعلان کردیا جہاں خیبرپختونخوا اسمبلی کے چار آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی جبکہ غیرحتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ 8، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے6 اور پاکستان […]