Browsing tag

President

صدارتی انتخاب کے لیے قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کا عمل جاری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک کے 14 ویں صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ آج قومی و صوبائی اسمبلیوں میں کی جا رہی ہے، اس حوالے سے قومی اسمبلی ہال کا انتظام الیکشن کمیشن کے حوالے کردیا گیا تھا جب کہ آج صبح ہی سےقومی اسمبلی ہال کے دروازے الیکشن کمیشن کی جانب سے بند […]

آصف زرداری کے صدارتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد: (دنیا نیوز) صدارتی انتخابات کے لیے حکومتی اتحاد کے مشترکہ امیدوار سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ آصف علی زرداری کے صدارتی امیدوار کے لیے کاغذات نامزدگی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے تھے جنہیں جانچ پڑتال کے بعد منظور […]

صدر مملکت عارف علوی آج نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف لیں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ہی نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف سےحلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب آج سہہ پہر 3 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔ ڈاکٹر عارف علوی ہی نومنتخب وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے حلف لیں گے اور صدرعارف علوی خود بھی نومنتخب وزیر اعظم میاں شہباز […]

نئے وزیراعظم کا انتخاب 4 مارچ، صدارتی الیکشن 8 مارچ کو متوقع

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک بھر میں 2024 کے عام انتخابات مکمل ہونے کے بعد اب اگلا مرحلہ حکومت سازی کا ہے جس میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کیلئے مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں سے امید لگائے بیٹھی ہے۔ تمام امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے بعد ملک […]

لبنان کے جج نواف سلام عالمی عدالتِ انصاف کے صدر منتخب

بیروت(پاک ترک نیوز) لبنان سے تعلق رکھنے والے جج نواف سلام عدالت کے صدر منتخب ہوگئے۔ عالمی عدالتِ انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پہلے صدر جن کا تعلق امریکا سے تھا کی جگہ اب لبنان کے جج نواف سلام سنبھال لیں گے۔ نواف سلام 2018 سے عالمی عدالتِ انصاف […]

صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات پر کارروائی کا سامنا کرنے والے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے ، جسٹس مظاہر علی نقوی نے اپنا […]

بائیڈن نئی مشکل میں پھنس گئے،بیٹے پر فرد جرم عائد

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکی صدر نئی مشکل میں پھنس گئے ، جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر 5 برس قبل غیرقانونی طور پر بندوق خریدنے کے کیس میں فردجرم عائد کردی گئی۔ ہنٹر بائیڈن پر 5 برس قبل غیرقانونی طور پر بندوق خریدنے پر فردجرم عائد کردی گئی ہے اور اس وقت انہوں […]

18رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) 18رکنی نگران کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی ۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران کابینہ سے حلف لیا ۔ 18 رکنی نگران وفاقی کابینہ میں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی، وزیر داخلہ سرفراز بگٹی، وزیر خزانہ شمشاد اختر […]

وزارت پارلیمانی امور نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھیج دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزارت پارلیمانی امور نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کوارسال کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف اسمبلی کی تحلیل سے متعلق سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیجیں گے۔ وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں تاریخ کا خانہ خالی چھوڑا گیا ہے۔ اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ […]

صدر مملکت نے جسٹس فائزعیسٰی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی ۔صدر مملکت نے چیف جسٹس کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے تین کے تحت کی۔ صدر مملکت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے 17 ستمبر 2023 ء کو عہدے کا […]

وہ قومیں عظمت حاصل کرتی ہیں جو تاریخ سے سبق سیکھتی ہیں ،صدر مملکت

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ وہ قومیں عظمت حاصل کرتی ہیں جو تاریخ سے سبق سیکھتی ہیں ۔ اپنے بیان میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ مجھے یہ کہنے میں کوئی تامل نہیں کہ آج کی کوئی بھی سیاسی جماعت کبھی بھی پاکستان مخالف نہیں […]

صدر مملکت نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دیدی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت دی۔ جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ میں بطور قائمقام چیف […]

اجے بنگا ورلڈ بینک کے نئے صدر منتخب

  نیو یارک (پاک ترک نیوز) ورلڈ بینک نے بدھ کو اعلان کیا کہ اس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے اجے بنگا کو 2 جون سے شروع ہونے والی پانچ سالہ مدت کے لیے نیا صدر منتخب کیا ہے۔ بینگا بین الاقوامی مالیاتی ادارے کے 14ویں صدر کے لیے واحد نامزد امیدوار تھے، عالمی بینک نے […]

حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل دوبارہ صدر مملکت کو بھجوا دیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل دوبارہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا، صدر نے دس دن میں دستخط نہ کیے تو بل از خود قانون بن جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بل پرصدر کے دستخط کے بعد نیا قانون بننے کی صورت میں چیف جسٹس […]

پاک فوج کے افسروں اور جوانوں میں فوجی اعزازات تقسیم

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ایوان صدر میں یوم پاکستان کی مناسبت سے فوجی اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایوان صدر میں فوجی اعزازات دینے کی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہداء کے خاندانوں کے افراد اور حاضر سروس فوجی افسران کو اعزازات سے نوازا۔ تقریب کے دوران […]

چینی صدر سرکاری دورےپر روس پہنچ گئے

  ماسکو (پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ۔ تفصیلات کےمطابق چینی صدر شی جن پنگ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ شی جنگ اور روس کے ولادیمیر پوتن نے ایک دوسرے کی تعریف کی۔ چینی صدر شی جن پنگ نے کہا […]

توشہ خانہ سے کتنی مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) توشہ خانہ سے 300ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق صدر، وزیراعظم ،کابینہ ارکان، ججز، سول و ملٹری افسران پر 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی عائد ہو گی، ان افراد پر ملکی و غیر […]

ترک صدر نے زلزلہ زدہ علاقوں سے صدارتی الیکشن مہم شروع کر دی

ہاتائے (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے اپنے جنوب مشرق میں زلزلے سے متاثرہ صوبوں کے لیے تمام ریاستی اور قومی ذرائع کو وسیع پیمانے پر متحرک کر دیا ہے۔ اور میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ دنیا کا کوئی اور ملک اتنی بڑی تباہی کے بعد صورت حال کو سنبھالنے کے لئے ہماری طرح […]

شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب

  بیجنگ (پاک ترک نیوز) کمیونسٹ پارٹی کے شی جن پنگ تیسری مدت کیلئے چینی صدر منتخب ہو گئے۔شی جن پنگ 5 سال کے لیے صدر منتخب ہوئے ہیں۔ انہیں نیشنل پیپلز کانگریس کے تقریباً 3 ہزار ممبران نے متفقہ ووٹ دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق شی جن پنگ سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی منتخب […]

صدر نے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا ۔ صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ 2017 ء کے سیکشن 57 ایک کے تحت 9 اپریل بروز اتوار کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کیلئے انتخابات کا اعلان کر دیا، انہوں نے الیکشن […]