Browsing tag

President

آئین کی حد میں رہیں ایوان صدر کو بلیک میلنگ کا اڈا نہ بنائیں، وزیرداخلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی ”آ بیل مجھے مار“ والے کام نہ کریں، صدر آئین کی حد میں رہیں، صدراتی دفتر کو بلیک میلنگ کا اڈہ نہ بنائیں۔ وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ صدر الیکشن کمشن کو غیرقانونی اور غیر آئینی احکامات […]

قازقستان میں بانی صدر کے خاندان کو حاصل آئینی استثنیٰ ختم

آستانہ (پاک ترک نیوز) قازقستان کی حکومت نے ملک کی آئینی عدالت کے فیصلے کی روشنی میں اپنے بانی صدر کے خاندان کو اآئین میں دیا گیا قانونی استثنیٰ ختم کر دیا۔ ملک کی صدارتی پریس سروس کے مطابق صدر قاسم جومارت توکایف نے بدھ کی شب بانی صدر کے خاندان کو حاصل استثنیٰ کے […]

عمران کی گرفتاری یا مائنس ون فارمولے پر سخت عوامی ردعمل سامنے آئے گا،صدر مملکت

  لاہور(پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ حکومت کو کئی مرتبہ اپوزیشن سے مذاکرات کی دعوت بھیجی۔ گورنر ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے مائنس عمران فارمولا کامیاب نہیں ہو سکتا، عمران کی گرفتاری یا مائنس ون […]

عمران خان اور جنرل (ر) باجوہ میں دوری کی وجہ سوشل میڈیا ہے: صدر مملکت

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے درمیان اختلافات سے متعلق بات کرتے ہوئے اس کی بڑی وجہ ’سوشل میڈیا‘ کو قرار دیا ہے۔ بی بی سی اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی […]

پر امید ہوں کہ کانفرنس کے انعقاد سے پاکستان کو سیلابی تباہی سے بحالی میں مدد ملے گی،اردوان

جنیوا (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کاکہنا ہے کہ پر امید ہوں کہ کانفرنس کے انعقاد سے پاکستان کو سیلابی تباہی سے بحالی میں مدد ملے گی۔ پاکستان کی سربراہی میں سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں موسمیاتی تباہ کاریوں کے باعث ہونے والے نقصان کے ازالے اور مدد کے لئے کانفرنس […]

صدر عارف علوی نے آرمی چیف کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں اعزازات دینے کی تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز […]

پی ٹی آئی اور حکومت میں مذاکرات کا دوبارہ آغاز ،صدر عارف علوی سے اسحاق ڈار کی ملاقات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت عارف علوی سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات، وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام صدر مملکت تک پہنچایا۔ذرائع کے مطابق دونوں اہم شخصیات کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پی ٹی آئی کے جلد انتخابات کے مطالبے اور حکومتی اتحادیوں کے نکتہ نظر پر گفتگو کی گئی۔ ایوان […]

کوئٹہ؛ پولیس ٹرک پر خودکش حملہ،خاتون سمیت 3افراد جاں بحق، 28زخمی

  کوئٹہ: (پاک ترک نیوز) کوئٹہ میں پولیس ٹرک کے قریب خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 28زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلیلی کسٹم کے علاقے میں کچلاک بائی پاس پر بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خودکش دھماکے میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق جب کہ 20 پولیس […]

صدر مملکت عارف علوی سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں اہم تقرری سمیت دیگر معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔وفاقی وزیر خزانہ نے وزیراعظم شہباز شریف کا اہم پیغام بھی صدر مملکت کو پہنچایا۔ تفصیلات […]

آرمی ایکٹ میں ترمیم ، صدر مملکت مائنس

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت پاکستان نے آرمی ایکٹ 1952 میں اہم ترمیم پر غور شروع کر دیا۔ اس ترمیم کے بعد ایک سادہ نوٹی فکیشن کے ذریعے آرمی چیف یا سینئر فوجی اہلکار کی تعیناتی اور تقرر کا اختیار وزیر اعظم کو حاصل ہوجائے گا۔ سمری کابینہ کی قانون سازی سے متعلق کمیٹی […]

برازیل ،کرپشن پر 10 سال قید کی سزا پانے والے لولا ڈی سلوا دوبارہ صدر منتخب

برازیلیا(پاک ترک نیوز) برازیل میں کرپشن اور منی لانڈرنگ پر 10 سال قید کی سزا پانے والے لولا ڈی سلوا دوبارہ صدر منتخب ہوگئے۔بولسونارو برازیل کے 1985 کے بعد سے دوبارہ منتخب نہ ہونے والے پہلے صدر ہیں۔ سابق صدر لولا ڈی سلوا نے موجودہ صدر اور دائیں بازو کی جماعت سے تعلق رکھنے والے […]

وزیراعظم شہباز شریف کا کینیا کے صدر کو فون ،ارشد شریف قتل کی تحقیقات پر زور

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا جمہوریہ کینیا کے صدر ولیم روٹو کو ٹیلی فون ،ارشد شریف کے قتل کے واقعہ کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات پر زور دیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ارشد شریف کی میت کی واپسی کیلئے ضابطے کی کارروائی جلد مکمل کرنے کی درخواست کی۔ وزیراعظم ہائوس […]

فرانسیسی صدر کا آرمینیا کے حق میں بیان جھوٹ اور ناقابل قبول ہے، صدر آذربائیجان

آستانہ ( پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کی جانب سے آرمینیا کے ساتھ باکو کے تنازعہ پر بیان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے جھوٹ پر مبنی اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف نے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ […]

وکرما سنگھے سری لنکا کے صدرمنتخب ہو گئے

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکن پارلیمنٹ میں صدرکےانتخاب کاعمل مکمل کر لیا گیا۔سری لنکا کی پارلیمنٹ نے رانیل وکرما سنگھے کوصدرمنتخب کر لیا۔ صدارتی انتخاب میں قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے سمیت 3 صدارتی امیدوار مدمقابل تھے۔وزیراعظم وکرما سنگھے بطور عبوری صدر بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ 6 باروزیراعظم رہنےوالےرانیل وکرما سنگھے […]

سری لنکن صدر مستعفی، ملک بھر میں جشن

  کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکن صدر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ سری لنکا کے صدر کے استعفیٰ کے بعد ملک بھر میں جشن منیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے صدرگوٹابایا راجا پاکسے نے ملک سے فرار ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا […]

شیخ محمد بن زید النہیان متحدہ عرب امارات کے نئے صدر منتخب ہو گئے

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کی سپریم کورٹ نے شیخ محمد بن زید النہیان کو نیا صدر منتخب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق شیخ محمد بن زاید النہیان کے انتقال کے بعد سپریم کونسل نے ان کے چھوٹے بھائی شیخ محمد بن زید النہیان کو متحدہ عرب امارات کا صدر منتخب کرلیا۔ عرب […]

نئےعوامی، آزادی پسند اور جامع آئین کی منظوری کے لئے پر عزم ہیں۔ صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کےصدر رجب طیب اردوان نے ایک مرتبہ پھر ملک کے فوجی بغاوت کے بنائے ہوئے موجودہ آئین کو عوامی امنگوں کے حامل نئے آئین سے تبدیل کرنے کے اپنی حکومت کےعزم کا اعادہ کیا۔ دارالحکومت انقرہ میں ملک کی اعلیٰ انتظامی عدالت کی 154ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ ایک […]

وفاقی حکومت نے گورنرپنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔کابینہ ڈویژن نے عمرسرفراز چیمہ کوہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق نئے گورنر کی تعیناتی تک سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ قائم مقام گورنرکے فرائض انجام دیں گے۔ گورنر ہاؤس کے باہر بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ […]

لاہور ہائیکورٹ کا نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب سے کل تک حلف لینے کا حکم

  لاہور(پاک ترک نیوز) لاہورہائیکورٹ نے گورنرپنجاب کوکل رات 12 بجے تک نومنتخب وزیراعلی پنجاب سے خود یا نمائندے کے ذریعے حلف لینے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ کل تک گورنر خود یا کسی نمائندے کے ذریعے حلف لیں۔حلف میں تاخیر آئین […]

میکرون دوسری مدت کیلئے فرانس کے صدر منتخب ہو گئے 

پیرس(پاک ترک نیوز) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون دوسری مدت کیلئے صدر منتخب ہو گئے ۔ صدر میکرون 58.55فیصد ووٹ لے کر انتہائی آسانی کے ساتھ دوسری مدت کیلئے فرانس کے صدر منتخب ہوئے جبکہ جان ماری لیپن نے 41.45فیصد ووحاصل کئے۔ میکرون 20 سال کیلئے دوبارہ منتخب ہونے والے پہلے فرانسیسی صدر ہیں۔ وہ پانچویں […]