Browsing tag

#presidentalelecations

ایک نیا ریکارڈ:رجب طیب اردوان مسلسل تیسری بار جمہوریہ ترکیہ کے صدر منتخب

انقرہ (پاک ترک نیوز) آج کی فتح جمہوریہ ترکیہ کی فتح ہے ، یہ فتح جمہوریت کی فتح ہے اور اس فتح کے ساتھ آج پورا ترکیہ جیتا ہے کیونکہ میں پورے ترکیہ کا صدر ہوں اور ہم سب ایک ہیں، آج سے ترکیہ کی صدی کا آغاز ہو گیا ہے اور ہم ملکر اس […]

اردوان کے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں جیت کے امکانات مزید بڑھ گئے

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جیت کے امکانات مزید بڑھ گئے ۔ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تیسرے نمبر پر آنے والے امیدوار سینان اوگن نے صدر طیب اردوان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ سینان اوگن نے انقرہ میں ایک پریس […]

ہم کسی کی ترجیحات کی توہین نہیں کرتے۔اور نہ کسی کے ساتھ امتیازی سلوک کرتے ہیں۔اردوان کا اجتماع سے خطاب

ڈیفینے (پاک ترک نیوز) ہم سی ایچ پی لیڈر اور اس کے پیروکاروں کی طرح اپنے لوگوں پر الزام نہیں لگاتے۔ ہم کسی کی ترجیحات کی توہین نہیں کرتے۔اور اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ امتیازی سلوک جو زلزلوں میں اپنے پیاروں کو کھو چکے ہیں، ہمارے ذہنوں میںکبھی نہیں آئے گا۔ صدر رجب طیب […]

14 مئی کو ہونے والے انتخابات میں خواتین اور نوجوانوں کے ووٹ فیصلہ کن ہوں گے۔ کلچدار اولو

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں14 مئی کو ہونے والے انتخابات میں خواتین اور نوجوانوں کے ووٹ فیصلہ کن ہوں گے۔ اور میں اپنے جلسوںاور ریلیوں میں انکی بھر پور شرکت سے دیکھ رہا ہوں کہ یہ دونوں طبقات مجھے ووٹ کریں گے۔ حزب اختلاف کے صدارتی امیدوار کمال کلچداراولونے اس اعتماد کا اظہار بدھ […]

ترکیہ کی سپریم الیکشن کونسل نے وزارت داخلہ پرپابندی لگا دی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی مرکزی اپوزیشن جماعت ریپبلکن پیپلز پارٹی کی شکایت پر سپریم الیکشن کونسل (وائی ایس کے) نے وزارت داخلہ پر ڈیوٹی پر موجود پولیس اور جینڈرمیری فورسز کے سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سیچویشن کوآرڈینیشن سینٹر (جی اے ایم ای آر) کے ڈیٹا بیس پر انتخابی نتائج جمع کرنے اور ریکارڈ کرنے […]

اپوزیشن کاقومی اتحاد صدارتی الیکشن میں اپنا امیدوار بٹھا کر میری حمایت کرے تو جیت یقینی ہے۔ محرم انشے کا دعویٰ

انطالیہ (پاک ترک نیوز) مملکت پارٹی (ایم پی) کے چیئرپرسن اور آئندہ انتخابات کے صدارتی امیدوار محرم انشے نے حزب اختلاف کے چھ جماعتی اتحاد سے انتخابی دوڑ سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اگر قومی اتحاد انکی حمایت کرے تو وہ یقینی جیت جائیں گے۔ جنوبی انطالیہ صوبے میں […]

ترک سپریم الیکشن بورڈ نے صدارتی امیدواروں اور جماعتوں کی قومی ٹی وی پر تقاریر کا شیڈول جاری کر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کےسپریم الیکشن بورڈ (وائی ایس کے) نے ریاستی نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی پر صدارتی امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کی پروپیگنڈہ تقاریر کا ترتیب کے ساتھ شیڈول جاری کر دیا ہے ۔ جس میں صدارتی امیدوار 7مئی کو جبکہ سیاسی جماعتیں 13مئی کو قومی ٹی وی چینل پر عوام سے […]